Miss kitty's world

Aslam-u-alikm I'm kitty a Montessori section Head . Join our colorful adventure into the world of kids. In this channel you will experience the Joy and will explore the beauty, confidence and talent of students tablu, easy drawing, border designs other too many excitements ....Trust me you will praise and enjoy it alooot.


Miss kitty's world

میری طرف سے آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں، اللہ ہم سب کو امن و سکون عطا فرمائے.
#eidmubark #Eidi #Eidmubarika

4 weeks ago | [YT] | 2

Miss kitty's world

کتنا چپ سا ہے یہ نومبر..!!
نہ ہواؤں کا شور..!!
نہ بادلوں کی گونج..!!
بینی بینی سی یہ دھوپ..!!
گزرتے دن..!!
لمبی رآتیں..!!
گہری سوچیں..!!
ان کہی داستانیں..!!
چپ میں چھپی باتیں..!!
عجیب سا گزر رہا یہ نومبر 😔💯
#گاؤں_کی_زندگی

5 months ago | [YT] | 2

Miss kitty's world

Invitation for all cuties

6 months ago | [YT] | 1

Miss kitty's world

Decent boy 💗
The light house school system dagai campus Swabi

6 months ago | [YT] | 0

Miss kitty's world

جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی ہے
کبھی تو ان کا بھی حساب ہوگا
🌸 جو لوگ محبت کو مٹی میں دفن کر دیتے ہیں، وہ یہ نہیں جانتے کہ محبت بیج ہے، مٹی میں بھی پل کر پھول بن جاتی ہے۔ ظلم جتنا بھی بڑھ جائے، انصاف کا سورج ایک دن ضرور نکلتا ہے — تیرا دکھ رب نے دیکھا ہے، وہی کافی ہے۔
اللہ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.
آمین ثمہ آمین 🌸❤️‍🩹🍂🕊️
Justice for humanity
#humanity #love #blind

8 months ago | [YT] | 4