Welcome to My Youtube Channel, As a registered pharmacist with a passion health and beauty. On this channel, you'll find a unique blend of content .
Medicine Education : Simplifying complex medical information and providing clear, concise guidance on various medications.
Beauty Products: Reviewing and recommending beauty products with a pharmacist’s perspective on their ingredients and effectiveness.
Whether you're looking to understand your medications better or find the perfect beauty product, you're in the right place. Join me on this journey to a healthier, more beautiful you!
Dr.Sana(RPh)
Some household and kitchen products may expose us to chemicals that can be harmful with repeated or improper use.
✅ Swipe for environmental and body-friendly alternative
✅ Save yourself and your loved ones from cancer causing products
#healthycooking #cancercausing #kitchenutensils #healthyliving
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Dr.Sana(RPh)
کیا آپ کو قبض کا مسئلہ رہتا ہے؟
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Dr.Sana(RPh)
وٹامن D کی کمی سے کون سی علامت محسوس ہوتی ہے؟
4 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Dr.Sana(RPh)
Ensure
(سپلیمنٹ ملک) واقعی کمزوری دور کرنے میں مددگار ہے؟
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Dr.Sana(RPh)
اگر آپ کا ہاتھ یا جسم جل جائے (Burn) تو آپ سب سے پہلے کیا کرتے ہیں؟ 🤔
جلنے کے فوراً بعد صحیح First Aid کرنا بہت ضروری ہوتا ہے، لیکن بہت سے لوگ ایسے طریقے استعمال کرتے ہیں جو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
پول میں ووٹ کریں:
🔘 آپ سب سے پہلے کیا کرتے ہیں؟
💧 ٹھنڈے بہتے پانی کے نیچے رکھتے ہیں
🧴 ٹوتھ پیسٹ / آئس / گھریلو نسخہ لگاتے ہیں
🤷♀️ سمجھ نہیں آتی کیا کرنا چاہیے
💬 کمنٹ میں اپنا طریقہ بتائیں
📹 جلد ہی میری نئی ویڈیو آ رہی ہے جس میں بتاؤں گی:
✅ جلنے پر صحیح First Aid
✅ کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے
✅ کب ڈاکٹر سے رجوع کرنا ضروری ہے
ووٹ ضرور کریں اور ویڈیو کا انتظار کریں! ❤️
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Dr.Sana(RPh)
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ جلنے، مہندی، ایکنی یا آپریشن کے نشانات کیسے کم کیے جا سکتے ہیں؟
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Dr.Sana(RPh)
🤔 ابھی بھی کنفیوز ہیں کہ آپ کو کون سا اسکن مسئلہ ہے اور کون سا انگریڈینٹ استعمال کرنا چاہیے؟
🔹 Azelaic Acid
🔹 Retinol
🔹 Hyaluronic Acid
🔹 Niacinamide
کیا آپ کو ایکنی، ایکنی کے داغ، بلیک ہیڈز، جھریاں، خشکی یا بے رونقی کا مسئلہ ہے، لیکن سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ کی جلد کے لیے کون سا انگریڈینٹ بہترین ہے؟
📺 میری آنے والی ویڈیو ضرور دیکھیں، جس میں میں آسان زبان میں بتاؤں کہ کس اسکن مسئلے کے لیے کون سا انگریڈینٹ استعمال کرنا چاہیے۔
👇 کمنٹس میں بتائیں، آپ کی جلد کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Dr.Sana(RPh)
بچوں کے پیٹ میں کیڑے کیوں ہوتے ہیں؟
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Dr.Sana(RPh)
کیا آپ کو آئی مرہم (Eye Ointment) لگانے کا صحیح طریقہ آتا ہے؟ 👁️💊
ووٹ کریں اور بتائیں:
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Dr.Sana(RPh)
آپ کے خیال میں پروبائیوٹکس کا کیا فائدہ ہے؟
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more