I am Shakeel Warraich from Gujrat, Pakistan. Basically I am a teacher by profession and travelling is my passion. I am travelling since last 10 years. And now I am here to show you my Travelogues.


My Travelogues

عید پر وادی نیلم کا موسم کیسا ہوگا؟ 🌄

بہت سے لوگ کمنٹس میں پوچھ رہے ہیں کہ اس عید پر وادی نیلم کے کیا سین ہوں گے، تو ان کو بتاتا چلوں:
عید کے دنوں میں وادی نیلم میں کافی ٹھنڈ ہوگی، خاص طور پر کیرن سے آگے برف موجود ہوگی۔ زیادہ تر جھیلوں کے راستے بند ہوں گے۔
اپ آسانی سے شاردا اور اڑنگ کیل تک سفر کر سکتے ہیں۔
دریاؤں اور نالوں میں پانی قدرے کم ہوگا۔

موسمِ بہار عام طور پر مڈ اپریل سے شروع ہوتا ہے جبکہ ہریالی مئی کے آخر میں آنا شروع ہوتی ہے 🌿

روڈ اپڈیٹ: کیل سیری تک روڈ کارپٹ ہو چکی ہے جبکہ کیل تک تقریباً 4–5 کلومیٹر روڈ خراب ہے، لیکن ہر قسم کی گاڑی آسانی سے جا سکتی ہے۔ کیل میں پارکنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔
میں نے پوری وادی نیلم پر ایک جامع ویڈیو بنائی ہے، اگر آپ وہ دیکھ لیں تو آپ کو مکمل گائیڈ مل جائے گی:

https://youtu.be/yhopMi7ofPI

2 weeks ago | [YT] | 49

My Travelogues

اہم اطلاع

اگر آپ کو میری نئی ویڈیو میں انگریزی آواز سنائی دے رہی ہے تو یہ یوٹیوب کی آٹو ڈبنگ کی وجہ سے ہے۔
اصل ویڈیو اردو (اوریجنل آواز) میں ہے۔

اردو آواز سننے کا طریقہ:

ویڈیو پر سیٹنگز کھولیں۔
آڈیو ٹریک یا آڈیو کے آپشن میں جا کر اردو (اوریجنل) منتخب کریں۔
یا
آٹو ڈبنگ کو بند کر دیں۔

شکریہ
My Travelogues

1 month ago | [YT] | 28

My Travelogues

نیا سال نئی امیدیں، نئے خواب اور نئی کامیابیاں لے کر آئے۔
اللہ کرے یہ سال آپ کے لیے خوشیوں بھرا ہو۔
نیا سال مبارک!

3 months ago | [YT] | 85

My Travelogues

خنجراب بارڈر پاکستان کو کس ملک کے ساتھ ملاتا ہے ؟

3 months ago | [YT] | 39

My Travelogues

برصغیر پاک و ہند پر تقریباً 330 سالوں تک 20 مغل شہنشاہوں نے حکومت کی۔ سوال یہ ہے کہ ان میں سے کتنے شہنشاہ پاکستان میں دفن ہیں؟

3 months ago | [YT] | 26

My Travelogues

مری پاکستان کے کس صوبہ کا حصہ ہے ؟

3 months ago | [YT] | 37

My Travelogues

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پاکستان کس صوبے کا حصہ ہے ؟

3 months ago | [YT] | 30

My Travelogues

پاکستان کی قومی مچھلی کا نام بتائیں۔

4 months ago | [YT] | 20

My Travelogues

دوستوں، پچھلے ایک ماہ میں کچھ مصروفیات کی وجہ سے میں یوٹیوب چینل پر وقت نہیں دے سکا۔ لیکن یاد ہے کہ ہم نے یہاں سوال و جواب کا سلسلہ شروع کیا تھا، جس پر آپ سب کا شاندار ریسپانس آیا اور ہزاروں لوگ فعال طور پر حصہ لے رہے تھے۔

اب میں سوچ رہا ہوں کہ کیا یہ سلسلہ دوبارہ شروع کیا جائے؟ آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔

4 months ago | [YT] | 30