یہ روز ہوتا ہے… مگر کبھی غور کیا کیوں؟
سورج نکلتا ہے۔
دل دھڑکتا ہے۔
بچے رونا جان کر آتے ہیں۔
آسمان بغیر ستون کے کھڑا ہے۔
زمین خاموشی سے گھوم رہی ہے۔
کیا یہ سب بس اتفاق ہے؟
📖 "بیشک آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں، اور رات دن کے آنے جانے میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔" — سورۃ آلِ عمران: 190
یہ سب کچھ نظام نہیں، نشانیاں ہیں۔
اللہ کی قدرت ہر چیز میں جھلکتی ہے… بس نظر چاہیے۔
💭 ایک لمحہ رکیں، اور دیکھیں…
معمولی نظر آنے والی چیزوں میں غیر معمولی حقیقتیں چھپی ہیں۔