اسلام میں پیری مریدی کا کوئی تصور نہیں ،دین اسلام نے کسی کو یہ حق نہیں دیا ہے کہ وہ خدا اور بندوں کے درمیان رابطہ کار اور ایجنٹ بنیں ،وہ سب کا رب ہے وہ سب کی سنتا ہے،وہ شہ رگ سے زیادہ قریب ہے-
جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں ہر پکارنے والے کی پکار کو جب بھی وہ مجھے پکارے قبول کرتا ہوں اس لئے لوگوں کو بھی چاہیے وہ میری بات مان لیا کریں اور مجھ پر ایمان رکھیں یہی ان کی بھلائی کا باعث ہے ۔
ایک اور جگہ اللّٰہ تعالٰی فرماتا ھے وَ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ وَ نَعۡلَمُ مَا تُوَسۡوِسُ بِہٖ نَفۡسُہٗ ۚ ۖ وَ نَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَیۡہِ مِنۡ حَبۡلِ الۡوَرِیۡدِ ﴿۱۶﴾
ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کے دل میں جو خیالات اٹھتے ہیں ان سے ہم واقف ہیں اور ہم اس کی رگ جان سے بھی زیادہ اس سے قریب ہیں ۔ طلب دعا حفیظ الرحمن
مائیکل فلپ نے جب 2008 اولمپک میں 8 گولڈ میڈل جیتے تو کسی نے ان سے کہا کہ آپ بہت خوش قسمت ہیں تو مائیکل نے اس سے کہا کہ ادھر آئو ....
اولمپک 4 سال بعد آتا ہے ۔میں روزانہ پانی میں آٹھ گھنٹے پریکٹس کیا کرتا تھا ۔تو حساب لگائیں مہینہ میں کتنا بنتا ہے ۔اگر تم بھی روزانہ آٹھ گھنٹہ پریکٹس کرو گے تو تم بھی جیت جائو گے ۔اس لیے زیادہ حیران ہونے کی ضرورت نہیں ۔
ہر کامیابی آپ سے ایک قیمت ڈیمانڈ کرتی ہے ۔آپ وہ قیمت ادا کریں وہ مطلوبہ چیز آپکو مل سکتی ہے ۔
کوئی آپکو کامیاب موٹیویشنل سپیکر نظر آتا یا کوئی رائٹر یا کسی نے کافی سالوں سے اپنے فٹنس کے لیول کو مینٹین کیا ہوا ہے تو اسکے پیچھے اسکی بے انتہا کوشش ہے
۔کامیابی شارٹ کٹ سے کبھی بھی نہیں ملا کرتی ۔آپ اسکی پرائس پے کریں وہ چیز آپکی ہو جائے گی ۔
السلام علیکم میرے بھائیوں اور بہنوں! میں پچھلے کئی ماہ سے ویڈیو نہیں بنا رہا ان شاء اللہ بہت جلد فیس کیم ویڈیو کیساتھ اپکے خدمت میں حاضر ہونگا اپ لوگوں سے بہت ساری باتیں شئیر کرنی ہے... ان شاءاللہ بہت جلد.. اگر اپ لوگوں کا کوئی سوال ہو تو کمنٹ کیجئے شکریہ
غزوہ بدر میں شہید ہونے والے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی مبارک قبریں ہیں، اور سبھی جنتی ہیں،
نہ پکی قبریں نہ اونچا مزار نہ دربار نہ بھنگڑا نہ دھمال نہ قوّال نہ ملنگ نہ نذر و نیاز نہ منشیات اللہ کی قسم اگر اسلام میں اللہ کے سوا کسی اور سے مانگنے کی اجازت ہوتی تو ان عظیم ہستیوں سے مانگنا سب سے پہلے جائز ہوتا لیکن نہیں مشکل کشاء حاجت روا داتا دستگیر صرف اللہ صرف اللہ صرف اور صرف اللہ سبحان و تعالیٰ
Timeline KTOL
https://youtu.be/M-XdAzGfl44?si=oe1Ru...
9 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Timeline KTOL
https://youtu.be/bmvP0obKZSw?si=cfNSd...
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Timeline KTOL
https://youtu.be/QycXsjTFZig?si=rIEVt...
9 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Timeline KTOL
اسلام میں پیری مریدی کا کوئی تصور نہیں ،دین اسلام نے کسی کو یہ حق نہیں دیا ہے کہ وہ خدا اور بندوں کے درمیان رابطہ کار اور ایجنٹ بنیں ،وہ سب کا رب ہے وہ سب کی سنتا ہے،وہ شہ رگ سے زیادہ قریب ہے-
وَ اِذَا سَاَلَکَ عِبَادِیۡ عَنِّیۡ فَاِنِّیۡ قَرِیۡبٌ ؕ اُجِیۡبُ دَعۡوَۃَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ ۙ فَلۡیَسۡتَجِیۡبُوۡا لِیۡ وَ لۡیُؤۡمِنُوۡا بِیۡ لَعَلَّہُمۡ یَرۡشُدُوۡنَ ﴿۱۸۶﴾
جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں ہر پکارنے والے کی پکار کو جب بھی وہ مجھے پکارے قبول کرتا ہوں اس لئے لوگوں کو بھی چاہیے وہ میری بات مان لیا کریں اور مجھ پر ایمان رکھیں یہی ان کی بھلائی کا باعث ہے ۔
ایک اور جگہ اللّٰہ تعالٰی فرماتا ھے
وَ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ وَ نَعۡلَمُ مَا تُوَسۡوِسُ بِہٖ نَفۡسُہٗ ۚ ۖ وَ نَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَیۡہِ مِنۡ حَبۡلِ الۡوَرِیۡدِ ﴿۱۶﴾
ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کے دل میں جو خیالات اٹھتے ہیں ان سے ہم واقف ہیں اور ہم اس کی رگ جان سے بھی زیادہ اس سے قریب ہیں ۔
طلب دعا حفیظ الرحمن
1 year ago | [YT] | 168
View 17 replies
Timeline KTOL
1 year ago | [YT] | 580
View 12 replies
Timeline KTOL
https://youtu.be/YGKZynPY-Sg?si=AfUus...
1 year ago | [YT] | 36
View 0 replies
Timeline KTOL
مائیکل فلپ نے جب 2008 اولمپک میں 8 گولڈ میڈل جیتے تو کسی نے ان سے کہا کہ آپ بہت خوش قسمت ہیں تو مائیکل نے اس سے کہا کہ ادھر آئو ....
اولمپک 4 سال بعد آتا ہے ۔میں روزانہ پانی میں آٹھ گھنٹے پریکٹس کیا کرتا تھا ۔تو حساب لگائیں مہینہ میں کتنا بنتا ہے ۔اگر تم بھی روزانہ آٹھ گھنٹہ پریکٹس کرو گے تو تم بھی جیت جائو گے ۔اس لیے زیادہ حیران ہونے کی ضرورت نہیں ۔
ہر کامیابی آپ سے ایک قیمت ڈیمانڈ کرتی ہے ۔آپ وہ قیمت ادا کریں وہ مطلوبہ چیز آپکو مل سکتی ہے ۔
کوئی آپکو کامیاب موٹیویشنل سپیکر نظر آتا یا کوئی رائٹر یا کسی نے کافی سالوں سے اپنے فٹنس کے لیول کو مینٹین کیا ہوا ہے تو اسکے پیچھے اسکی بے انتہا کوشش ہے
۔کامیابی شارٹ کٹ سے کبھی بھی نہیں ملا کرتی ۔آپ اسکی پرائس پے کریں وہ چیز آپکی ہو جائے گی ۔
1 year ago | [YT] | 361
View 14 replies
Timeline KTOL
السلام علیکم میرے بھائیوں اور بہنوں!
میں پچھلے کئی ماہ سے ویڈیو نہیں بنا رہا
ان شاء اللہ بہت جلد فیس کیم ویڈیو کیساتھ اپکے خدمت میں حاضر ہونگا اپ لوگوں سے بہت ساری باتیں شئیر کرنی ہے... ان شاءاللہ بہت جلد.. اگر اپ لوگوں کا کوئی سوال ہو تو کمنٹ کیجئے شکریہ
1 year ago | [YT] | 96
View 32 replies
Timeline KTOL
غزوہ بدر میں شہید ہونے والے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی مبارک قبریں ہیں، اور سبھی جنتی ہیں،
نہ پکی قبریں نہ اونچا مزار نہ دربار
نہ بھنگڑا نہ دھمال نہ قوّال
نہ ملنگ نہ نذر و نیاز نہ منشیات
اللہ کی قسم اگر اسلام میں اللہ کے سوا کسی اور سے مانگنے کی اجازت ہوتی تو ان عظیم ہستیوں سے مانگنا سب سے پہلے جائز ہوتا لیکن نہیں مشکل کشاء حاجت روا داتا دستگیر صرف اللہ صرف اللہ صرف اور صرف اللہ سبحان و تعالیٰ
1 year ago | [YT] | 502
View 25 replies
Timeline KTOL
1 year ago | [YT] | 188
View 8 replies
Load more