My contact number 03216628511
Here in this channel Mahmood darzi 78
This channel is providing basic knowledge about cutting and stitching of ladies dresses. Necklines and panels all about stitching.
Trouser. flappers , Palazzo, chorhi pajama, Capri, lehnga, shrara, gharara, pant pajama, formal pants and etc
Shirts, frocks,sarhi, blouse, and dupatta, Chatapatti. ruffle dupatta and more more
All this is in tutorial form .
what's app contact .03216628511
All you want to know. I will guide you.
www.facebook.com/mahmood.iqbal.186?mibextid=ZbWKwL
Mahmood darzi 786
---
🌅 صبح کی پہلی کرن – آج کا پیغام
"لَا یُکَلِّفُ اللَّہُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَہَا"
(سورۃ البقرہ: ۲۸۶)
اللہ کسی جان پر اس کی وسعت
سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالت
"Allah does not burden a soul beyond what it can bear."
جو مشکل آج ہے، وہ آپ کی
طاقت سے بڑی نہیں۔ اللہ جانتا ہے
کہ آپ برداشت کر سکتے ہیں
— بس بھروسہ رکھیں اور آگے بڑھیں۔
✨ آپ کی صبح مبارک ہو، آپ کا دن آسان ہو۔
1 month ago | [YT] | 6
View 0 replies
Mahmood darzi 786
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج 10 محرم الحرام ہے۔ غم امام حسین علیہ السلام میں دل رنجیدہ ہے۔ کام میں آج کوئی دلچسپی نہیں۔ اس لئے آج کوئی ویڈیو اپلوڈ نہ کر سکوں گا ۔ معذرت۔۔ امام عالی مقام نے جو سبق امت مسلمہ کو دیا۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
1 month ago (edited) | [YT] | 10
View 0 replies
Mahmood darzi 786
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام یو ٹیوب فیملی کو عید الاضحی
مبارک ہو۔ آمین
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Mahmood darzi 786
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
10 ذی الحج مبارک ہو
اللّٰهُمَّ اجْعَلْ هٰذَا الْيَوْمَ يَوْمَ خَيْرٍ وَبَرَكَةٍ وَمَغْفِرَةٍ، وَارْزُقْنَا فِيهِ رِضَاكَ وَالْجَنَّةَ، وَأَعِذْنَا مِنْ سَخَطِكَ وَالنَّارِ، وَتَقَبَّلْ مِنَّا صَالِحَ الْأَعْمَالِ.
ترجمہ:
اے اللہ! اس دن کو ہمارے لیے خیر، برکت اور مغفرت والا دن بنا دے، اس میں ہمیں اپنی رضا اور جنت عطا فرما، اپنے غضب اور جہنم سے بچا، اور ہمارے نیک اعمال قبول فرما۔
اور چونکہ ایامِ تشریق جاری ہیں تو تکبیرِ تشریق بھی پڑھتے رہیں:
اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ۔
2 months ago | [YT] | 3
View 1 reply
Mahmood darzi 786
2 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
Mahmood darzi 786
2 months ago | [YT] | 4
View 1 reply
Mahmood darzi 786
, اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد اللہ ۔
اپنے یو ٹیوب ساتھیوں کا مشکور جن کے پیار کی وجہ سے 2500 سبسکرائبر مکمل ہوئے۔
3 months ago | [YT] | 4
View 2 replies
Mahmood darzi 786
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں ان سب محترم ساتھیوں کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے میرے چینل کو سبسکرائب کیا۔ میں کوشش کروں گا کہ ان سب کے دئے گئے حوصلہ کی قدر کروں۔ الحمد اللہ میرے چینل پر سبسکرائبر کی تعداد 2300 سے بڑھ رہی ہے۔ شکر ہے اللہ کا۔ اور آپ سب کا بھی۔ اللہ حافظ
4 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
Mahmood darzi 786
4 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Mahmood darzi 786
Assalam o elakum . YouTube family congratulations. YouTube has increased its shorts length up to 3 minutes. .
Enjoy and stay connected with
@mahmooddarzi786
5 months ago (edited) | [YT] | 1
View 0 replies
Load more