Look Deeper. Think Wider.
Welcome to a space for meaningful dialogue, in-depth analysis, and lifelong learning.
I’m a development professional, socio-political analyst, author of eleven published books, teacher, poet, traveler, and student of religions and non-religious worldviews.
This channel explores history, civilization, beliefs, philosophy, literature, public policy, human development, disaster risk management, society, and current affairs - examining the ideas, forces, and questions that shape our shared world.
Here, we look beyond the obvious, explore diverse perspectives, and encourage thoughtful dialogue.
Subscribe and join a growing community of curious minds.


Asrar Ayyub

سعودی عرب یا ایران ـ کیا پاکستان کو واقعی کسی ایک کا ساتھ دینا ہے؟ یا اسے اُن کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیے؟ آئیے اِن غلطیوں پر غیر جانب داری اور تحمل کے ساتھ بات کرتے ہیں۔

12 hours ago | [YT] | 0

Asrar Ayyub

آئیے ایران کے انتہائی پیچیدہ اور عجیب و غریب پاور سسٹم (Power Structure) کا گہرا تجزیہ کریں اور جانیں گے کہ پردے کے پیچھے کیا ہے۔

2 days ago | [YT] | 0

Asrar Ayyub

مشرقِ وسطیٰ کے موجودہ حالات، جن میں سعودی عرب پر حملہ بھی شامل ہے، کا تانا بانا آخر کہاں جا کر ملتا ہے؟ وہ کون سی بنیادی غلطی تھی جو مسلمانوں نے کی، مگر یہودیوں نے نہیں کی؟

3 days ago | [YT] | 1

Asrar Ayyub

کتنی حیرت کی بات ہے کہ زوال پذیر قوموں کا کوئی بھی معیار سامنے رکھا جائے تو ہم اس پر پورا اترتے ہیں، چاہے وہ تقریباً 650 سال پہلے کے اصولوں پر ہی کیوں نہ قائم ہو۔

3 days ago | [YT] | 1

Asrar Ayyub

Is happiness only for the worldly? Doesn’t Islam guide us toward a balanced and fulfilling life? In this vlog, we examine the average Pakistani Muslim’s attitude toward happiness and our own perceptions of it, in light of basic international criteria for understanding happiness and well-being. And we raise a question that may have crossed your mind too, but one you may be afraid to ask

5 days ago | [YT] | 1

Asrar Ayyub

عام طور پر کہا جاتا ہے کہ تجزیہ کار بس مسائل کی نشاندہی کرتے رہتے ہیں لیکن حل کوئی نہیں بتاتا۔ تو یہ لیجیے حل۔ اس پر غور کیجیے۔ کوئی راکٹ سائنس نہیں، بالکل سیدھی سیدھی اور قابل عمل 9 باتیں ہیں لیکن کرپشن کے ہوتے ہوئے کیا یہ سب کچھ بھی ممکن ہو سکتا ہے؟

6 days ago | [YT] | 1

Asrar Ayyub

اسلام کو صرف نام، لباس یا علامتوں (مثلاً اسلامی شہد، اسلامی کھیل، اسلامی کالونی وغیرہ) تک محدود کر دینا کیا اچھی بات ہے؟ کہیں ہم ناسمجھی میں دین کو فائدے کے بجائے نقصان تو نہیں پہنچا رہے؟

1 week ago | [YT] | 1

Asrar Ayyub

آئیے ایران کے انتہائی پیچیدہ اور عجیب و غریب پاور سسٹم (Power Structure) کا گہرا تجزیہ کریں اور جانیں گے کہ پردے کے پیچھے کیا ہے۔

2 weeks ago | [YT] | 1

Asrar Ayyub

Pakistan's Interior Minister has stated that Pakistan's system has collapsed and that the country needs a new system. But is the system really the problem or is the real issue the way it is being run?

2 weeks ago | [YT] | 1

Asrar Ayyub

بابلیون کے بیلشضر نے دیوار پر لکھی تحریر دیکھی۔ مجھے آج ٹرمپ کے امریکہ میں اس کی بازگشت نظر آتی ہے۔

2 weeks ago | [YT] | 1