سوست انٹرنیشنل باڈر پے امیگریشن انٹری مکمل طور پر بند رہے گا۔ تاجر اتحاد ایکشن کمیٹی گلگت بالتستان کی جانب سے کہا گیا ھے کہ جب تک وفاقی حکومت ہمارے مطالبات تسلیم کرتے ھوئے SRO کی نوٹیفکیشن جاری نہیں کردیتا ھے آمیگریشن بند رے گا کسی مقامی سیاحوں اور غیر ملکی سیاحوں کو چیائنہ جانے کی اجازات نہیں دینگے۔
khunjerab media network

ترجمان تاجر اتحاد ایکشن کمیٹی گلگت بالتستان
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
khunjerab media network
خنجراب ٹاپ این ایچ اے اور ایف ڈبلیو او کی جانب سے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies