Intro with Zaffar

In This Channel, you will get all Information about Education, New policy, Technical Problems , Lectures, and more Features Videos.(Thank You)


Intro with Zaffar

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے( بی،اے )کی رولنمبر سلپ جاری کر دی گئی ہے۔امید وار اپنی رولنمبر سلپ سٹی جاب سنٹر اینڈ نیوز ایجنسی بلمقابل پولیس اسٹیشن روہیلانوالی سے حاصل کریں.
: *_AIOU UPDATE ALERT_*

Allama Iqbal Open University Uploaded B.A/B.Com/B.Ed/B.S Roll No Slips On CMS Portal visit

4 years ago | [YT] | 1

Intro with Zaffar

M.A pak study result announced...
*BZU Multan*

4 years ago | [YT] | 1

Intro with Zaffar

#جن امید واران نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیرِ ہتمام (سب انسپیکٹر) کی پوسٹ پر اپلائی کیا تھا۔ ان کی ٹیسٹ رول نمبر سلپ جاری کردی گئی ہے۔امید وار اپنی رولنمبر سلپ حاصل کرنے کے لیے #سٹی جا سنٹر اینڈ نیوز ایجنسی روہیلانوالی تشریف لائیں#

4 years ago | [YT] | 3

Intro with Zaffar

#b.Ed
#ADE
#BA
#RESULT_ UPDATE
#AIOU
کچھ سٹوڈنٹ کا رزلٹ آگیا ہے برائے مہربانی اپنا سیاسی اکاؤنٹ اوپن کریں اور اور اپنا رزلٹ چیک کر لیں جن سٹوڈنٹ کا رزلٹ شو نہیں ہو رہا وہ انتظار کریں کچھ دن تک ان کا رزلٹ شو ہو جائے گا شکریہ

4 years ago | [YT] | 0

Intro with Zaffar

**خوشخبری*
انتظار کی گھڑیاں ختم رزلٹ بالکل جاری ہوگیا
بی اے،بی ایس اور بی ایڈ کے کچھ اسٹوڈنٹس کا رزلٹ یونیورسٹی نے اپنے سی ایم ایس پورٹل پر اپلوڈ کر دیا ہے
*BEd result announced*
enrollment.aiou.edu.pk/

4 years ago | [YT] | 1

Intro with Zaffar

Coming Soon

4 years ago | [YT] | 2

Intro with Zaffar

Upcoming jobs

4 years ago | [YT] | 4

Intro with Zaffar

کل 24 اکتوبر کو ہونیوالا تحصیلدار کا پیپر کینسل ہو گیا ہے۔۔۔ اب یہ پیپر 7 نومبر کو ہوگا

4 years ago | [YT] | 1