نورِ ہدایت – ساجد بھائی
یہ چینل ان لوگوں کے لیے ہے جو زندگی کے روحانی، نفسیاتی اور دینی مسائل کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں چاہتے ہیں۔
📿 روزانہ وظائف | نعتیں | روحانی کہانیاں | اسلامی بیانات
🕋 Powerful Wazifas, Spiritual Stories, Naats, and Islamic Guidance
🌟 یہاں آپ کو ملے گا:
بے اولادی، رشتوں، رزق، کاروبار، بندش، نظرِ بد، بیماری، امتحان، سسرال، دشمن، اور دیگر مسائل کا حل
آسان، مجرب اور مؤثر وظائف
سننے لائق نعتیں اور دل چھو لینے والی کہانیاں
قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی رہنمائی
📌 ویڈیوز ہفتہ میں کئی بار اپلوڈ کی جاتی ہیں۔
🔔 Subscribe کریں اور Bell Icon دبائیں تاکہ آپ کو ہر نئی ویڈیو کی اطلاع فوراً ملے۔
🤲 دعاؤں میں یاد رکھیں
– ساجد بھائی