Problems of Sugarcane Crop & Their Solutions

Ghulam Shabbir(Entomologist).
Dy.Manager Cane Development & Pest Management JDW Sugar Mills Unit-II.
Excellent information about Foliar Spraying for the control of Sugarcane Borers and other information for the best growth of Sugarcane Crop.


Problems of Sugarcane Crop & Their Solutions.

#ایسی حالت جس میں ستر فیصد انڈے دیئے جا چکے ہیں اور پچاس فیصد بچے نکل آئے ہیں اور ایپریکینیا دوست کیڑا کی موجودگی بہت کم نظر آتی ہو تو اس حالت میں آج سے آٹھ دس دن بعد جب بچے تقریباً 90 فیصد سے اوپر نکل آئیں اور چھوٹے سے چھوٹے بچے سے لیکر بڑے بچوں تک کی موجودگی نظر آرہی ہو یا یوں سمجھ لیں کہ 90 فیصد سے اوپر انڈے دیئے جا چکے ہیں اور ان میں سے ستر فیصد بچے نکل آئے ہیں تو اس حالت میں کلورپائیریفاس 500 ملی لیٹر+امیڈاکلوپرڈ 400 ملی لیٹر فی ایکڑ 120 سے 150 لیٹر پانی میں اچھے طریقے سے حل کرنے کے بعد 35 ڈگری ٹمپریچر پر ایرئیل سپرے کروائیں ۔ اگر بذریعہ ڈرون سپرے کروا سکیں تو بہت ہی زبردست رزلٹ حاصل ہو سکیں گے کیونکہ فی ایکڑ بہت کم وقت میں کوریج کی وجہ سے اور پروانے کی بجائے بچے کی حالت میں ہونے کی وجہ سے آس پاس کے ایکڑوں میں شفٹنگ کے خدشات بہت کم رہ جائیں گے اور کم پانی استعمال کرنے سے ہر ڈراپ میں زہر کی زیادہ مقدار رکھنے کی وجہ سے بہت زبردست کنٹرول کا باعث بن سکے گا ۔انشائاللہ و تعالیٰ ۔

5 days ago | [YT] | 6

Problems of Sugarcane Crop & Their Solutions.

#an office order by honourable GM Cane Sayed Azhar Ali Shah Sb.JDW Sugar Mills Unit-2.

3 weeks ago | [YT] | 6

Problems of Sugarcane Crop & Their Solutions.

# selected seed plot of variety CPF-253.

1 month ago | [YT] | 5

Problems of Sugarcane Crop & Their Solutions.

سفید دودھیا رنگ میں گھوڑا مکھی کے بچے کے ایبڈومن ( پیٹ ) کے اوپر چپک کر اسے کھا رہا ہے ۔

1 month ago | [YT] | 5

Problems of Sugarcane Crop & Their Solutions.

گھوڑا مکھی کے پروانے کے پر کے نیچے چپکا ہوا ایپریکینیا میلانولیکا کا سفید دودھیا رنگ کا بچہ پیٹ کو کھا کر تقریباً اپنی بچے والی عمر مکمل کر لینے کے قریب ہے اور کچھ ہی گھنٹوں تک گھوڑا مکھی کے پروانے کو چھوڑ کر کوکون بنا کر اپنی پیوپل سٹیج گزارنے کے بعد کالے رنگ کی تتلی نما پروانے کی صورت میں ظاہر ہو گا اور انڈے دینا شروع کرے گا ۔

1 month ago | [YT] | 2

Problems of Sugarcane Crop & Their Solutions.

گھوڑا مکھی کے بچے پر سفید دودھیا رنگ میں چپک کر بیٹھا ایپریکینیا میلانولیکا کا بچہ ہے جو اس کے پیٹ کو کھا رہا ہے ۔

1 month ago | [YT] | 4

Problems of Sugarcane Crop & Their Solutions.

ایپریکینیا میلانولیکا کا کالے رنگ کا پروانہ انڈے دیتے ہوئے ۔

1 month ago | [YT] | 5

Problems of Sugarcane Crop & Their Solutions.

#MecMar mobile grain dryer, moisture content reducer from fresh grains.دانےدار اجناس کو سٹور سے پہلے نمی کم کرنے والی مشین

9 months ago | [YT] | 6