توحید پر اتنے پکے رہو کہ لوگ تمہیں اہلِ حدیث سمجھنے لگیں، امر بالمعروف ونہی عن المنکر اور صحابہ کرام سے اتنی محبت کرو کہ لوگ تمہیں دیوبندی سمجھنے لگیں، عشقِ رسول صل الّلہ علیہ وآلہ وسلم اتنا دل و زبان و عمل میں رکھو کہ لوگ تمہیں بریلوی سمجھنے لگیں، اور اہلِ بیت سے اتنی شدید محبت رکھو کہ لوگ تمہیں اہلِ تشیع سمجھنے لگیں. لیکن جب کوئی پوچھے کہ تم کس فرقے سے ہو تو کہہ دینا کہ میں بس مسلمان ہی ہوں اور میں الّلہ کی پناہ مانگتا ہوں فرقہ واریت سے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر اسرار احمد رحہ
Sohail Rana
Bhai sub kherriyat to hna
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sohail Rana
اولمپک کی 118 سالہ تاریخ میں سب سے لمبی تھرو چیمپئن اف فرانس اولمپکس 2024 فخر پاکستان ارشد ندیم
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sohail Rana
توحید پر اتنے پکے رہو کہ لوگ تمہیں اہلِ حدیث سمجھنے لگیں، امر بالمعروف ونہی عن المنکر اور صحابہ کرام سے اتنی محبت کرو کہ لوگ تمہیں دیوبندی سمجھنے لگیں، عشقِ رسول صل الّلہ علیہ وآلہ وسلم اتنا دل و زبان و عمل میں رکھو کہ لوگ تمہیں بریلوی سمجھنے لگیں، اور اہلِ بیت سے اتنی شدید محبت رکھو کہ لوگ تمہیں اہلِ تشیع سمجھنے لگیں. لیکن جب کوئی پوچھے کہ تم کس فرقے سے ہو تو کہہ دینا کہ میں بس مسلمان ہی ہوں اور میں الّلہ کی پناہ مانگتا ہوں فرقہ واریت سے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر اسرار احمد رحہ
1 year ago | [YT] | 7
View 0 replies
Sohail Rana
Ghamey Hussain
1 year ago | [YT] | 6
View 0 replies