New Stitching Design

Welcome to “New Stitching Design”!

Are you passionate about fashion, creativity, and stitching? You’re in the right place! This channel brings you unique, easy, and trendy stitching designs for every occasion. From cutting and sewing tutorials to stylish neck, sleeve, and trouser designs, we share simple methods that beginners and experts can both follow.

Stay connected for:
✅ Latest fashion stitching ideas
✅ Step-by-step cutting & sewing tutorials
✅ Beautiful embroidery & handmade designs
✅ Dress designing tips for all ages

Subscribe now and transform your stitching skills with New Stitching Design – where every design is made with love and style!




New Stitching Design

🌸 Beautiful Gharara Kurti Design 🌸
#Gharara #Kurti #StitchingIdeas

3 months ago | [YT] | 4

New Stitching Design

Baby frock designs 🌸
Homemade stitching 💖
Simple & Beautiful ✨
👇👇👇
Follow for more ideas ❤️

#babyfrock #frockdesign #kidsfashion #homemadestitching
#cutebabyfrock #stitchingideas #dressdesign #sewinglove
#handmade #fashionideas #viraldesign #trending

3 months ago | [YT] | 3

New Stitching Design

Golden lace touch ✨ Stylish frock design 2025 💕 Perfect party wear for trendy girls 👗
#FrockDesign #StylishFrock #GoldenLace #Fashion2025 #LatestDressDesign #TrendingStyle #StylishOutfit #PartyWearDress #BeautifulFrock

4 months ago | [YT] | 4

New Stitching Design

یا اللہ! ہمارے پیاروں کے گناہوں کو معاف فرما🤲😭، ان کی قبروں 😭کو جنت کا باغ بنا دے،🤲آمین ,ان پر اپنی رحمت نازل فرما،آمین ان کے درجات بلند فرما، اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما۔ آمین۔

5 months ago (edited) | [YT] | 4

New Stitching Design

✨ Stylish Suit Designs ✨
Beautiful elastic sleeves, trendy daman design, elegant neck styles and overall kurti look in one collection. Perfect inspiration for your next outfit 💖👗

👉 Save this design idea & share with friends for more fashion updates 🌸

5 months ago | [YT] | 5

New Stitching Design

✨👗 “Here are 5 beautiful baby dress designs stitched by me 🌸💕 Which one is your favorite? 😍👶 Comment below!”

#BabyDress #FrockDesign #KidsFashion #BabyGirlDress #StitchingIdeas #HandmadeDesign #StylishDress #BabyClothes #SewingLove

5 months ago (edited) | [YT] | 6

New Stitching Design

💞םבםב رسول اللہ 💞
🖍 مدینے کے سفر کی التجا شام و سحر کرنا
جو باقی عمر ہے شہرِ محمد ﷺ میں بسر کرنا

قفس کے سب پرندو! ڈوب کر اُن ﷺ کی محبت میں
کسی دن ساتھ میرے تم بھی طیبہ کا سفر کرنا

غبارِ وادیٔ بطحا میں کھو جائیں مری آنکھیں
گذارش آپ ﷺ کی خدمت میں میری، نامہ بر کرنا

لپٹ جانا سنہری جالیوں سے تم مری آنکھو!
مدینے میں حضوری کی تمنّا عمر بھر کرنا

گذرتے ہیں جہاں سے قافلے اہلِ محبت کے
مقدّر میں مرے پھولوں بھری وہ رہگذر کرنا

بکھر جائیں گے اب آواز کے جگنو ہواؤں میں
بیاضِ نور و نکہت کو سپردِ چشمِ تر کرنا 🍃❤
(ریاض حسین چوہدری رح)💫
❤ﷺ❤️
🌷‏🌴 اللَّهُمَّ صَلِّ وسلم وبارك ؏َـلَے سيدنا ومولانا םבםב وآلهٍ ٍ و اصحابه صَلاةً يَهُبُّ عَلَيْنَا بِهَا عَبِيرُ شَذَاه، فَيُطَيِّبُ الْقُلُوبَ، وَيُعَطِّرُ الأَفْوَاه صلاة تَدُومُ وَتُضَاعَفُ مِن بَدْءِ الْخَلْقِ إِلَى يَوْمِ أَنْ نَلْقَاكَ وَنَلْقَاه، إِلَى حَيْثُ لا نِهَايَةَ لِكَمَالِ الله🌴🌟✨

2 years ago | [YT] | 352

New Stitching Design

💞םבםב رسول اللہ 💞
🖍‏دیشب کہ می رفتی عیاں رو کردہ از ما یک طرف
افگندہ کاکل یک طرف زلف چلیپا یک طرف

خالق کل نے اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دنیا میں بھیجا تو مانگ سجی ہوئی تھی۔ بالعموم زلف ہائے مبارکہ کانوں کی لو تک اور احیانا شانوں تلک دراز رہیں۔ دریائے جود و سخا سدا طغیانیوں پر رہا لیکن حجة الوداع کے موقع پر زلف چلیپا خوش نصیبوں میں منقسم ہوئیں۔

خالد بن ولید رض کی ٹوپی میں رہیں۔ ٹوپی گری جنگ کو پس پشت ڈال کر ڈھونڈتے رہے درایں اثناء کچھ صحابہ کرام شہید بھی ہوئے مگر تلاش اس وقت تک جاری رہی جب تک کہ موئے مبارکہ والی ٹوپی نہ مل گئی۔ سیف اللہ سے پوچھا تو کہا،:

*خاک مجھ میں کمال رکھا ہے*
*گیسوئے پاک نے سنبھال رکھا ہے*

وقت وصال یہی ٹوپی مبارکہ زاد راہ کے طور پر ساتھ دفن ہوئی۔ امیر معاویہ رض نے فرمایا میری زندگانی کا کل اثاثہ وہ چرمی صندوق ہے جس میں ایک پوٹلی میں موئے مبارکہ اور اظافر مبارک (ناخن ہائے رسول ص) محفوظ ہیں غسل کے بعد اظافر میرے فم (دہن مبارک) اور زلف چلیپا نینوں پہ رکھ کر میرا معاملہ اللہ عز و جل پہ چھوڑ دینا۔ نورالدین زنگی رح نے موئے مبارکہ اپنے حکومتی بیت المال میں بطور برکت رکھے ہوئے تھے۔ اس پراسرار بندے نے ساری زندگی میں بیت المال سے جو مانگا وہ یہی اک زلف چلیپا تھی جو ساتھ لحد میں گئی۔ توپ کاپی میوزیم ہو یا جہاں جہاں بھی موئے مبارکہ ہیں یہ جسد اطہر مصطفی ص کا جزو ہیں۔ یہ بال مبارک سدا تروتازہ رہتے ہیں۔ ان کا سایہ نہیں ہوتا اور بوقت پر خلوص درود وسلام وجد میں آتے ہیں اور عمر مبارک کے ساتھ ساتھ بڑھتے بھی رہتے ہیں۔ بحمدللہ تعالی سلطان خوباں کے اک ہجوم عاشقاں میں اس مسکین گدا کے ہاں بھی زلف چلیپا کرم گستر ہے۔

سلطان خوباں می رود گرد ہجوم عاشقاں
چابک سواراں یک طرف مستان رسوا یک طرف
(تحریر: جناب احمد نواز نیازی صاحب )❤️⁦
❤ﷺ❤️
🌷🌷‏‏‏‏اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه وسلم تسليما كثيرا عدد ماكان وعدد مايكون وعدد الحركات والسكون وغفل عن ذكره الغافلون على اشرف المرسلين سيدنا وحبيبنا وشفعنا وقدوتنا ونبينا محمد صلى الله عليه وسلم صلاه تنور بها قبورنا🌟🤲

2 years ago | [YT] | 272

New Stitching Design

💞םבםב رسول اللہ💞
✒️أنَّ النَّبيَّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم خَطَب فی حجَّتِه، فقال: إنَّ الزَّمانَ قد استدار كهيئتِه يومَ خَلَق اللهُ السَّمواتِ والأرضَ، السَّنةُ اثنا عَشَرَ شَهرًا، منها أربعةٌ حُرُمٌ، ثلاثٌ متوالياتٌ: ذو القَعْدةِ، وذو الحِجَّةِ، والمحَرَّمُ، ورَجَبُ مُضَرَ الذي بين جُمادى وشَعبانَ

الراوي : أبو بكرة نفيع بن الحارث | المحدث : أبو داود | المصدر : سنن أبي داود | الصفحة أو الرقم : 1947 | خلاصة حكم المحدث : سكت عنه [وقد قال في رسالته لأهل مكة كل ما سكت عنه فهو صالح]

حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ختمی مرتبت جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خطبہ حجة الوداع میں یہ بھی فرمایا: زمانہ گھوم پھر کر اسی نقطہ توقیت پر اگیا ہے جہاں سے اللہ رب العزت نے زمین و آسمان پیدا فرمائے تھے۔ بیشک سال کےبارہ مہینے ہیں۔ ان میں سے چار شھور الحرام ہیں۔ تین لگاتار یکےبعد دیگرے ہیں ور چوتھا رجب المرجب ہے جو کہ جمادی الآخر ور شعبان المعظم کے درمیان ہے۔💞
❤ﷺ❤️
🌷🌷‏‏ ‏اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا םבםב وعلى اله صلاة تليق بجماله وجلاله وكماله وصل وسلم وبارك على سيدنا םבםב وعلى اله واذقنا بالصلاة عليه لذة وصاله .🌟✨

2 years ago | [YT] | 129

New Stitching Design

‏✍️نوع انساں را پیام آخریں 🌴 :

🌹🌹میدان عرفات تھا، لگ بھگ ایک لاکھ نفوس قدسیہ جمع تھے۔ ختمی مرتبت جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ و الہ و اصحابہ وسلم نے (بروز جمعہ 9 ذی الجہ، 10 ہجری) کو آخری خطبہ حج ارشاد فرمایا ۔ نوع انسانی کے نام محسن انسانیت علیہ افضل الصلوۃ و اتم تسلیما کے اس خطبہ مبارکہ کا خلاصہ کچھ اس طرح بیان کیا جا سکتا ہے :

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو ہرگز پامال نہ کرنا)۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گزار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔ ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔ برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کہ بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھر آپ نے آسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا:

*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔🌹🌹
🌺 🌺
🌷‏‏‏اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه أجمعين 🌷‏‏

2 years ago | [YT] | 32