قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (NICVD) صحت سب کے لیے کے وعدے کی تکمیل کا منہ بولتا ثبوت ہے، جو دنیا کا سب سے بڑا دل کے امراض کا بلکل مفت علاج کرنے والا ادارہ ہے، جہاں مریضوں کو جدید سہولیات کے ساتھ مکمل طور پر مفت علاج فراہم کیا جاتا ہے۔ گزشتہ سال NICVD میں 16 لاکھ سے زائد مریضوں کا بالکل مفت علاج کیا گیا، جو عوامی خدمت اور فلاحی نظام کی ایک روشن مثال ہے۔ یہ خدمت کا سفر مسلسل جاری رہے گا، کیونکہ ہمیں احساس ہے آپ کا اور آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 18 ویں یومِ شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں منعقدہ جلسہ عام میں موجود۔
President Asif Ali Zardari, Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari, First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari and a PML-N delegation offering fateha at on the martyrdom anniversary of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto at Naudero House.
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری سندھ ادارہ برائے امراض قلب شہید بینظیر آباد کی اسپتال کی عمارت کا عطیہ کرنے والے اور آئندہ سرجیکل بلاک کے قیام کے لیے مزید تعاون کا بھی اعلان کرنے والے چوہدری محمد ظفر آرائیں اور عظیم مغل کی فلاحی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں اعترافی شیلڈ دے رہی ہیں۔
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے سندھ ادارہ برائے امراض قلب شہید بینظیر آباد کی نوتعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کر دیا، جو سندھ میں مفت اور جدید امراض قلب کا علاج فراہم کرنے کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔
Pakistan Peoples Party

#NICVD #HealthForAll
1 day ago | [YT] | 35
View 0 replies
Pakistan Peoples Party
صحت سب کے لیے کے وعدے کی تکمیل کا منہ بولتا ثبوت
گزشتہ ماہ سندھ میں صحت کے شعبے کو نئی جہت، جدید سہولیات اور مضبوط انفراسٹرکچر سے لیس کیا گیا۔
سندھ ادارہ برائے امراضِ قلب، شہید بینظیر آباد کی نوتعمیر شدہ عمارت کا افتتاح
سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونوٹولوجی، لاڑکانہ کا افتتاح
انڈس یونیورسٹی اسپتال، کراچی کی نئی عمارت کا افتتاح
قومی ادارہ برائے امراضِ قلب، کراچی میں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ او پی ڈی بلاک کا افتتاح
سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن ٹرسٹ اسپتال، شارع فیصل میں ڈائیلاسز سینٹر اور لیتھوٹرپسی یونٹ کا افتتاح
ہر فرد کا مفت اور معیاری علاج
پاکستان پیپلز پارٹی کی پہچان
یہی ہمارا منشور ہے اور یہی فلسفہ
آپ کی خدمت، سب سے پہلے
3 days ago | [YT] | 64
View 6 replies
Pakistan Peoples Party
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 18 ویں یومِ شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں منعقدہ جلسہ عام میں موجود۔
1 week ago | [YT] | 373
View 29 replies
Pakistan Peoples Party
President Asif Ali Zardari, Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari, First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari and a PML-N delegation offering fateha at on the martyrdom anniversary of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto at Naudero House.
1 week ago | [YT] | 103
View 3 replies
Pakistan Peoples Party
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدابخش آمد
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر بھی فاتحہ خوانی کی
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزارات پر بھی پھول چڑھائے
بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہدائے جمہوریت کے مزار پر عوامی خوش حالی اور ملکی سلامتی کے لئے دعائیں
1 week ago | [YT] | 65
View 12 replies
Pakistan Peoples Party
President Asif Ali Zardari visited Masjid-e-Kufa, offered nawafil prayers and paid respects at the house attributed to Hazrat Ali (R.A.).
1 week ago | [YT] | 96
View 6 replies
Pakistan Peoples Party
President Asif Ali Zardari paid respects at the holy shrine of Hazrat Ali (R.A.), offered nawafil prayers and met the administrators of the shrine.
1 week ago | [YT] | 105
View 7 replies
Pakistan Peoples Party
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری سندھ ادارہ برائے امراض قلب شہید بینظیر آباد کی اسپتال کی عمارت کا عطیہ کرنے والے اور آئندہ سرجیکل بلاک کے قیام کے لیے مزید تعاون کا بھی اعلان کرنے والے چوہدری محمد ظفر آرائیں اور عظیم مغل کی فلاحی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں اعترافی شیلڈ دے رہی ہیں۔
2 weeks ago | [YT] | 102
View 4 replies
Pakistan Peoples Party
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے سندھ ادارہ برائے امراض قلب شہید بینظیر آباد کی نوتعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کر دیا، جو سندھ میں مفت اور جدید امراض قلب کا علاج فراہم کرنے کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔
2 weeks ago | [YT] | 64
View 15 replies
Pakistan Peoples Party
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کرگئے۔
2 weeks ago | [YT] | 137
View 7 replies
Load more