Assalamu Alaikum!
Welcome to Mimran84 Islamic Channel 🤍
Yahan aapko milengi:
• Beautiful Naat Sharif
• Islamic Bayan
• Quran Tilawat
• Islamic Knowledge
Hamara maqsad hai Islam ka paigham phelana aur dilon ko roshan karna.
Subscribe karein aur share zaroor karein 🤲
JazakAllah Khair
MImran84
جس دنیا کے لیے ہم لڑتے ہیں، وہ اللہ کے نزدیک کتنی حقیر ہے؟
18 hours ago | [YT] | 16
View 0 replies
MImran84
☘️❤️🥀🌴🌹☘️💐💞💕🌺Allahumma Saliillah Muhammadin ﷺ ❤️🥀🌴🌹☘️💞💕🌺💖
5 days ago | [YT] | 53
View 0 replies
MImran84
استغفر اللہ کی تسبیح کریں، بہت زیادہ کریں۔ اٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے کریں۔ زندگی میں اتنی خیر داخل ہو جائے گی، کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔ جو بات سوچیں گے، قبولیت کا ذریعہ بن جائے گا،رُکے کام بننا شروع ہو جائیں گے۔
1 week ago | [YT] | 19
View 0 replies
MImran84
"انسان کے نامہ اعمال میں لکھی ایک تسبیح بھی دنیا اور اُس کی تمام چیزوں سے بہتر ہے؛ کیونکہ دنیا اور اِس میں موجود ہر چیز فنا اور ختم ہو جائے گی، جبکہ تسبیح اور نیک عمل باقی رہے گا!"
# ابن عُثَيمين رحمه اللّٰه
(شرح رياض الصالحين : 478/3)
1 week ago | [YT] | 29
View 0 replies
MImran84
ہر شبِ جمعہ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ
ہماری زندگی کا ایک اور ہفتہ گزر گیا۔
آئیے اس مبارک رات کو غفلت میں نہیں،
بلکہ درودِ پاک، استغفار اور دعا کے ساتھ گزاریں۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 🌹
آج کی رات اور کل جمعہ کے دن
اپنی زبان کو درودِ پاک سے تر رکھیے،
کیونکہ رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنا بہترین اعمال میں سے ہے۔ 🤍
اللّٰہم صل وسلم وبارک علیٰ سیدنا محمد ﷺ.
🌙 آج شبِ جمعہ ہے 🤍
اپنی زبان کو درودِ پاک سے تر رکھیے،
اور اپنے دل کو اللہ کی یاد سے آباد کیجیے۔
💖 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ ﷺ 🌹
آج کی رات اور کل جمعہ کے دن
زیادہ سے زیادہ درودِ پاک پڑھنے کا اہتمام کیجیے۔ ✨
1 week ago | [YT] | 64
View 0 replies
MImran84
Allah KO bohut Pasand hai...
1 week ago | [YT] | 25
View 0 replies
MImran84
Allah karim
2 weeks ago | [YT] | 38
View 0 replies
MImran84
آسانیوں میں شکر کرنا اچھا ہے،
مگر آزمائشوں میں اللہ پر بھروسا رکھنا ہی سچے ایمان کی نشانی ہے۔
جو صبر کرتا ہے،
اللہ اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ 🤍
2 weeks ago | [YT] | 117
View 0 replies
MImran84
Beshak 🌹🌴🥀🌺💐💞💕✨☘️🥀🌴🌹
2 weeks ago | [YT] | 95
View 0 replies
MImran84
Allah U akber
2 weeks ago | [YT] | 29
View 0 replies
Load more