عبد الحکیم انسٹیٹیوٹ اسلامی، فلاحی اور اصلاحی تعلیمات مہیا کرنے والا اپنی طرز کا منفرد ادارہ ہے۔ ہماری انتظامیہ قرآنی آیات، احادیث مبارکہ اور اسلامی واقعات کو انتہائی آسان اردو ترجمعہ کیساتھ یوٹیوب پر لگاتی ہے تاکہ سامعین کو سننے اور سمجھنے میں آسانی ہو اور پیغام بھی واضح انداز میں ان تک پہنچ جائے۔
مذہبی معلومات سے مستفید ہونے کے لیئے ہمارے چینل کو لازمی subscribe کجیئے اور اپنے دوست احباب سے بھی شیئر کیجیئے۔ شکریہ
منتظم
عبد الحکیم انسٹیٹیوٹ
ہمارا وٹس ایپ چینل بھی لائک کیجیئے،
whatsapp.com/channel/0029Va8ag3g6RGJNOFo4Sb0H
Abdulhakim Institute is an educational institution providing Islamic education. Our administration posts Islamic videos in simple Urdu language for ease and understanding of our subscribers.
For Islamic and religious information kindly SUBSCRIBE to our channel and share it with your family and friends as well.
Thank you
Administrator
Abdulhakim Institute
Join our Whatsapp Channel
youtube.com/@AbdulhakimInstitute
Abdulhakim Institute
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ — یہ ایک دل کو چھو لینے والی نعت ہے جو ہمیں مدینہ منورہ کے روحانی سفر پر لے جاتی ہے۔ شاعر اقبال عظیم کی یہ نعت عاجزی، عشق اور عقیدت کے جذبات کو بڑی خوبصورتی سے بیان کرتی ہے۔
🌙 یہ نعت سننے والے کے دل میں مدینے کی محبت اور نور کو تازہ کر دیتی ہے۔
👉 اگر یہ نعت آپ کے دل کو چھو جائے تو:
👍 ویڈیو کو لائک کریں؛
💬 کمنٹ میں “مدینے کا سفر” لکھیں اور اپنے جذبات کا اظہار کریں اور؛
🔔عبدالحکیم انسٹیٹیوٹ کو مزید خوبصورت نعتوں کے لیے سبسکرائب کریں۔
_______________________________________
© 2025 Abdulhakim Institute. All Rights Reserved.
Unauthorized copying, re-uploading, or reproduction of this content is strictly prohibited. This video is produced and presented exclusively by Abdulhakim Institute for educational, religious, and spiritual purposes.
_______________________________________
#naat #naatshareef #madina #madinah #madinasharif #islamicvideos #madinay #madinekibaatein #naatsharif
#islam #muslim #prophetMuhammad #rasoolallah #sunnah #nasheed #subhanallah
#allahuakbar #hearttouching #urdu #urdunaat #naatstatus #muhammadpbuh
#deen #islamicquotes #quran #hadith #islamicreminder #sufism #naats #viral
#foryou #trending #spiritual #naatkhwan #peace #rozaemubarak #masjidanabawi #rabiulawal #2025
#مدینہ #مدینہ_شریف #نعت #نعت_شریف #اسلام #اسلامی_ویڈیوز #محمدﷺ #یارسول_اللہ
#ذکر #روحانی #الحمدللہ #سبحان_اللہ #ربیع_الاول
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Abdulhakim Institute
Jummah Mubarak
7 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Abdulhakim Institute
ربیع الاول مبارک!
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں ہمارے دلوں کو حضور اکرم ﷺ کی محبت سے بھر دے، ہمارے گھروں میں سکون اور رحمت نازل فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کی تعلیمات پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
7 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Abdulhakim Institute
الحمداللہ! ہمارے تعلیمی چینل کے 500 سبسکرائبرز ہوگئے ہیں۔ آپ سب کے اعتماد کا شکریہ۔
منتظم
عبدالحکیم انسٹیٹیوٹ
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Abdulhakim Institute
الحمدللہ۔ عبدالحکیم انسٹیٹیوٹ کے 400 سبسکرائبرز ہو گئے ہیں۔ آپ سب کی محبتوں اور اعتماد کا شکریہ۔
اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔
منتظم
عبدالحکیم انسٹیٹیوٹ
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Abdulhakim Institute
آپ کونسی ویڈیوز زیادہ دیکھنا پسند کرتے ہیں؟
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies