Naina Shah Weather Updates

🌦 Naina Shah Weather Update – Your Trusted Weather Source!

Welcome to Naina Shah Weather Update, your go-to channel for the latest weather forecasts, storm alerts, and climate updates. We bring you accurate and timely reports to help you stay prepared for any weather changes.

🔹 What We Offer:
✔️ Daily and weekly weather updates
✔️ Storm warnings and alerts
✔️ Climate change insights
✔️ Regional and global weather forecasts

Our information is sourced from trusted meteorological agencies like The Weather Channel, AccuWeather, BBC Weather, WeatherNation, FOX Weather, Met Office UK, and the Pakistan Meteorological Department (PMD).

🌍 Stay informed, stay safe! Subscribe now to never miss an update.

📢 Follow us for real-time weather updates!

#WeatherUpdate #NainaShahWeather #StormAlert #ClimateChange #WeatherForecast


Naina Shah Weather Updates

*کل 27 دسمبر صبح کے وقت پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں گے*

3 weeks ago | [YT] | 0

Naina Shah Weather Updates

اس ماہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہے گا خاطرخواہ بارش کا کوئی امکان نہیں
بہتر علم اللہ تعالیٰ کو ہے۔

2 months ago | [YT] | 0

Naina Shah Weather Updates

بارش کا نیا سلسلہ پیر کی شام رات سے لیکر جمعرات کی رات تک خبیر پختونخوا بالائی وسطی پنجاب میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے

2 months ago | [YT] | 0

Naina Shah Weather Updates

اسلام علیکم ناظرین
آنے والا سال 2026 پاکستان کے موسم کے لیے بہت خاص دکھائی دے رہا ہے!
موسمیاتی ماڈلز کے مطابق 🌍
لانینا کا اثر اختتام کے قریب ہے،
اور نیوٹرل پیٹرن یا ایل نینو کی کمزور واپسی کے امکانات بڑھ رہے ہیں!

یہ تبدیلی جنوبی ایشیا، پاکستان اور بھارت کے خطے میں
موسم کی بڑی الٹ پھیر لا سکتی ہے ⚡

---

🌧️ بارشوں کا رجحان:

اگر موجودہ صورتحال برقرار رہی تو
2026 میں بارشوں کا موسم (جون تا ستمبر)
پچھلے سالوں کی نسبت زیادہ فعال رہنے کے امکانات ہیں۔

سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں
جون کے آخر سے جولائی کے وسط تک
زبردست مونسون بارشوں کے امکانات موجود ہیں۔

جبکہ خیبرپختونخوا، شمالی پنجاب اور کشمیر میں
اگست تا ستمبر کے دوران شدید بادل اور ژالہ باری کے دور متوقع ہیں! ⚡🌩️

---

🔥 ممکنہ خطرات:
اگر مونسون سسٹم مسلسل ایک کے بعد ایک داخل ہوتا رہا
تو سیلابی صورتحال کا بھی خدشہ بڑھ سکتا ہے،
خاص طور پر ڈی جی خان، سوات، نوشہرہ، سبی، لاڑکانہ جیسے علاقوں میں۔

---

🌤️ دوسری طرف:
اگر لانینا مکمل طور پر ختم ہوگیا اور ایل نینو مضبوط ہوا،
تو موسم خشک اور گرم بھی ہوسکتا ہے۔
لیکن موجودہ اشارے بتا رہے ہیں کہ
معتدل سے زیادہ بارشوں کے آثار زیادہ ہیں 🌦️

---

🌈 مختصر خلاصہ:
✅ مونسون 2026 — عام سے بہتر 🌧️
✅ بارشوں کی شدت — زیادہ
✅ گرمیوں میں درجہ حرارت — نارمل سے کم
✅ سردیوں میں — ٹھنڈی اور دیرپا

---

💬 اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے، بارش اللہ پاک کے اختیار میں ہے 🌧️
ہم صرف اندازہ لگا سکتے ہیں، فیصلہ اُسی کا ہوتا ہے 💫

2 months ago | [YT] | 1

Naina Shah Weather Updates

District Bhakkar

3 months ago | [YT] | 0

Naina Shah Weather Updates

*آج رات کو تارا 🌠 طلوع ہو جائے گا۔
22 بدرہ (بھادوں) کو تارا 🌠 طلوع ہوتا ہے اور پیور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں داخل ہو جاتے ہیں کیونکہ 22 بدرہ کے بعد مکھی مچھر کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور مویشی رکھنے والے دوست پھر مال مویشی کے لئے دھواں نہیں لگاتے۔
22 بدرہ کے ٹھیک ایک ہفتہ کے بعد اسوج (اَسُوں) شروع ہو جاتا ہے اور اَسُوں میں صبح کے وقت شمال کی طرف سے ہوائیں چلتی ہیں جو کہ نارمل سے ٹھنڈی ہوتی ہیں اور درجہ حرارت گرانے میں کافی مدد دیتی ہیں۔*

4 months ago | [YT] | 0

Naina Shah Weather Updates

بر وقت نیوز کیلئے گروپ جوائن کریں

chat.whatsapp.com/E9VW4Hr1bNlB92BaYXTXha?mode=ems_…

4 months ago | [YT] | 0

Naina Shah Weather Updates

اللہ معاف کرے
اتوار تک سپر فلڈ راجن پور ضلع رحیم یار خان کے کچے کے علاقوں سے روجھان سے گزرے گا
5 دریاؤں کا پانی مل کر یہاں سے گزرے گا
ہمارے علاقوں میں تباہی کردے گا
⚠️📢⚠️📢

4 months ago | [YT] | 1

Naina Shah Weather Updates

ان سرخ نشان زدہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو اپنا خیال رکھنا چاہیے۔ اگلے 12 سے 24 اور 24 سے 48 گھنٹے بہت نازک ہیں۔ 1988 کے بعد یہ سب سے وحشیانہ سیلاب ہے جس کا ہم سامنا کریں گے۔

4 months ago | [YT] | 1