Aslam O Alikum Aap ko Is Chanel Py Mere Vlogs Or Daily News Updat ki jaye Gii jis Main Islami Urdu Punjabi daily news ho gii Please Subscribe my channel and like video


Syed Rashid

جنم دن مبارک ہو🎂
اج 25 دسمبر قائد اعظم کی تاریخ پیدائش کا دن ہے تو میں دوکان پر بیٹھا ہوا تھا تو سوچا کون سی پوسٹ لگاؤ کہ ساتھ تصویر بھی ہو پھر اچانک دراز میں دیکھا تو ہزار والا نوٹ تھا جو اس وقت دوکان بڑا نوٹ تھا پھر نوٹ کو فولڈ کر کہ تصویر بنا لی اور قائد اعظم کو سالگرہ مبارکباد بولی آپ نے کس طرح تصویر بنائی کمنٹ میں بتائیں

7 hours ago | [YT] | 2

Syed Rashid

اسلام وعلیکم
میں اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن میں ہر عمر کا فرد لازم شامل ہو گا اور میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی وجہ سے میرے یوٹیوب چینل پر 10k یعنی دس ہزار سبکرائبر مکمل ہوئے ہیں امید جس طرح آپ لوگوں نے پیار دیکھایا ہے اسی طرح آگے بھی پیار دیکھاتے رہو گے خدا آپ کی اور آپ کے گھر والوں کی بھی جائز خواہشات پوری کرے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں آپ سب کا کیسے شکریہ ادا کروں جن کی وجہ سے میں آج اس مقام پر ہوں دعا ہے آپ سب کو خدا سلامت رکھے آمین ثم آمین
یہ تصویر Ai سافٹ ویئر سے بنائی گئی ہے
دعاگو سید راشد شاہ

1 week ago | [YT] | 5

Syed Rashid

Mere Nabi Sa Hai E Koi Nahi

2 months ago | [YT] | 6

Syed Rashid

لکھ شکر کے تیری دید ہوئی
اج قسمے میری عید ہوئی
EID MUBARAK 2k25

6 months ago | [YT] | 9

Syed Rashid

اناللہ واناالیہ راجعون
معروف کامیڈین اور اداکار جاوید کوڈو انتقال کرگئے!

8 months ago | [YT] | 5

Syed Rashid

آج ROLEX کی گھڑی کیلئے پیسوں کا بھرا بیگ کندھوں پر اٹھائے Islamabad F6 آۓ تو SHOP بند دیکھ کر افسوس ہوا 🥲
#Rolex #rolexwatch #Today

8 months ago | [YT] | 7

Syed Rashid

سفر پر جاتے ہوئے ان لوگوں سے کبھی مت مشورہ کرنا جو کبھی گھر سے باہر نہیں نکلے 🤗

8 months ago | [YT] | 5

Syed Rashid

Thanks A Lot Off My All subscribers Keep Supporting 🫂
1.4K Complete Love You All ❤🤍
Jazaka Allah ❤

8 months ago | [YT] | 6

Syed Rashid

آج عینک لی تو سوچا آپ لوگوں کو دیکھا دوں 😊

8 months ago | [YT] | 9

Syed Rashid

عید منانا سنت نبوی ﷺ ہے
عید مبارک 🫂

8 months ago | [YT] | 8