Karbalai Brothers 

Welcome to Official YouTube Channel Of Karbalai Brothers.


Karbalai Brothers

Haye Ali Akbar💔

1 month ago | [YT] | 19

Karbalai Brothers

RELEASING TODAY 3:30 PM 🔔
https://youtu.be/MA8UuUa_BBQ

1 month ago | [YT] | 21

Karbalai Brothers

RELEASING TODAY 3:30 PM 🔔
https://youtu.be/MA8UuUa_BBQ

1 month ago | [YT] | 174

Karbalai Brothers

یا علیؑ ادرکنی

خالقِ کائنات کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں غمِ حسینؑ میں اشک بہانے والوں اور اہلِ بیتؑ کے پرسہ داروں میں شامل فرمایا۔

کئی سال قبل جناب شادمان رضا صاحب نے امام حسینؑ کے جواں سال فرزند، حضرت علی اکبرؑ کے مصائب پر مبنی ایک دل سوز کلام بارگاہِ امامؑ میں پیش کیا تھا۔ “میرا سہریاں والا اکبرؑ” وہ درد بھرا جملہ ہے جسے سنتے ہی عزاداروں کی آنکھیں اشک بار ہو جاتی ہیں اور دل کربلا کے غم میں ڈوب جاتا ہے۔

مدت سے ہماری اور ہمارے والدِ محترم جناب محسن کربلائی کی یہ خواہش تھی کہ اس بے مثال کلام کو اپنی آواز میں بھی پیش کرنے کی سعادت حاصل ہو۔ الحمدللہ، امامِ زمانہؑ کے خاص لطف و کرم سے اس سال یہ شرف نصیب ہوا اور جناب شادمان رضا بھائی کی اجازت سے ہم نے اس کلام کو اپنی آواز میں ریکارڈ کیا۔

مولا حسینؑ شہزادہ علی اکبرؑ کے صدقے ہم سب کے گریے، عزاداری اور پرسہ داری کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں۔

التماسِ دعا
کربلائی برادرز

Releasing Soon Only On
youtube.com/@KarbalaiBrothers

#karbalaibrothers #muharram #karbala #yahussain

1 month ago | [YT] | 227

Karbalai Brothers

RELEASING TODAY 3:15 PM
https://youtu.be/7yyvy_8hGL0

2 months ago | [YT] | 27

Karbalai Brothers

بسمِ ابا الفضلؑ 🏴
Releasing Tomorrow At 3:00 PM 🙏🏻♥️

2 months ago (edited) | [YT] | 291

Karbalai Brothers

📢 RELEASING TODAY 6:00 PM
https://www.youtube.com/watch?v=_2nAn...

2 months ago | [YT] | 18

Karbalai Brothers

📢 RELEASING TODAY 6:00 PM
https://www.youtube.com/watch?v=_2nAn...

2 months ago | [YT] | 133

Karbalai Brothers

بِسمِ ربِ الحسینؑ
ایامِ عزا کی آمد آمد ہے ہر سمت گِریہ و ماتم کی صدائیں ہیں اور کربلا کے شہیدوں کی یاد منائی جارہی ہے۔

یہ نوحہ بی بی زینب سلام اللہ علیہا کی درد بھری فریاد کی ترجمانی کرتا ہے، جو کربلا کے المناک واقعات کے بعد مدینہ منورہ واپسی پر روضۂ رسول ﷺ پر حاضر ہو کر کی گئی۔ پنجابی زبان میں یہ ایک قدیمی اور انتہائی مؤثر کلام ہے، جسے کئی برس قبل جناب ذیشان حیدر اور راوی روڈ پارٹی نے اپنے انداز میں پیش کیا تھا۔

اس سال ہمیں بھی اس عظیم اور سدا بہار کلام کی خدمت اور قرأت کا شرف حاصل ہوا۔ ہم نے اپنی بساط کے مطابق اسے اپنے انداز میں ریکارڈ کرنے کی کوشش کی ہے۔ دعا ہے کہ مولا ہماری اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائیں اور یہ نوحہ تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کی آنکھوں کے وضو، دلوں کی تسکین اور مصائبِ کربلا و شام و کوفہ کی یاد کو مزید تازہ کرنے کا باعث بنے۔

Releasing Soon Only On
youtube.com/@KarbalaiBrothers

#karbalaibrothers #noha2026 #bibizainab #yahussain #karbala

2 months ago | [YT] | 191

Karbalai Brothers

BISMILLAH..Title Noha 2026🙏🏻
RELEASING TODAY | 04:30 PM
https://youtu.be/bVw1XcmHvjM

2 months ago | [YT] | 15