islamic Queen.376

{....Assalamualaikum❤️ Friend's Welcome To
My YouTube channel Thank you for
everything's💐✍️....}
|.....Alhamdulilla for everything💓😌....|
(...Mashallah"🤗...)
[...SubhaAllah Alhamdulilla...]
{......lailahaila❤️....}
(...Allah Hu Akbar💓...)
{...Aap log meri video dekho agr
achi Igti hai toh jrur subscribe
kro leena youtube Friend's...}.
.[...Alhamdulilla for everything...].

SUBSCRIBE My YouTube channel Thanks✍🏻

!! bismillahi rahmani rahim. 💓☝🏻

1). Tilawat Quran____and tafseer. 🎵😇
2). Islamic status____of post hai. 💐✍🏻

3 ). Islamic duaen_____and music.🤲🏻🎶
5). Islamic full video___of short video🎦

INSHALLAH ❤️✍🏻_____________🔔 👈🏻

Pasand Aaya To like share subcribe + comment karne na bhulaiya ga mat🙂✍🏻

#hijabe#viralvideo
#love#hijab💯🧕🏻
#motivation #videos


islamic Queen.376

Reminder Durood Ibrahim ❤️❤️✨ dear's

4 days ago | [YT] | 3

islamic Queen.376

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ میںرہے دوستو 💐❤️

"ایک دفعہ کسی نے ایک دانا سے پوچھا،
'دوست کتنی قسم کے ہوتے ہیں؟'
اس نے مسکرا کر جواب دیا،
'چار' '
ایسے دوست ہیں جو خوراک کی طرح ہیں - آپ کو ہر ایک دن ان کی ضرورت ہوتی ہے۔

ایسے دوست ہیں جو دوا کی طرح ہوتے ہیں - جب آپ کو تکلیف پہنچتی ہے تو آپ انہیں ڈھونڈتے ہیں۔

ایسے دوست ہیں جو وقت کی طرح ہیں پائدار، جن پر آپ اعتماد کر سکتے ہیں۔

اور پھر ایسے دوست ہیں جو ہوا کی طرح ہوتے ہیں - ہو سکتا ہے کہ آپ ہمیشہ ان پر توجہ نہ دیں، لیکن وہ ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔

4 days ago | [YT] | 4

islamic Queen.376

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ❤️💐 میں دوستو

تنہائی میں رب سے ناممکن مانگنا دراصل یقین کا امتحان ہے۔
یہ وہ لمحہ ہے جب دل کہتا ہے “ہو نہیں سکتا”،
مگر ایمان کہتا ہے “اللہ کہے تو ہوجائے گا۔”
دعا میں آنسو، دل میں امید، اور لبوں پر “یا رب” ہو —
پھر دیکھو، جو کسی کے بس میں نہیں،
وہ بھی تیرے حق میں آسان ہوجاتا ہے۔ 🌙✨

5 days ago | [YT] | 8

islamic Queen.376

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ..❤✨
*خزاں کا ساتھ دیں ... اُســــــــں کی راہ میــــــــں ... تاکہ زندگی نے جو کُچــــــــھ آپـــــــــ کے اندر بگاڑ دیا ہے ... وہ سبـــــــــ گر جائے ... اور آپـــــــــ دوبارہ ... تازہ پھولوں مانند کھل اٹھیــــــــں .........*🍁

1 week ago | [YT] | 7

islamic Queen.376

❤️❤️______\\❤️✍🏻

1 week ago | [YT] | 6

islamic Queen.376

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💝✨

صبح بخیر زندگی 🌹

*خدا کی جنت چاہتے ہو تو اس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو*
*یہی دین کا خلاصہ ہے*

یا رب کریم ہم سب پر اپنی عنایات کے دروازے کھولے رکھ اور ایمان کی دولت میں اضافہ فرما۔
صالح عمل کی توفیق کے لئے صحت تندرستی عطا فرما ۔

آمین یا رب العالمین۔🤲🏻

1 week ago | [YT] | 9

islamic Queen.376

Assalamualaikum ❤️ dear friend's 💐✍🏻

*❌No Diwali Wish, I'm Muslim!*

*Christmas, Holi, Diwali ki mubarakbaad dena haraam hai. Aur dil se tazim karna kufr hai, Aey Musalmano! Allah ke dushmano ko dost na banao, aur unhe khush karke Allah ki narazgi mol na lo* ...

*❌No Diwali Wish, I'm Muslim!*

> Hadith : jisne kisi qaum ki mushabat ikhtiyar ki to voh unhi me se hai ( Sunan Abu dawood : 4031 )

*Christmas, Holi, Diwali ki mubarakbaad dena haraam hai. Aur dil se tazim karna kufr hai, Aey Musalmano! Allah ke dushmano ko dost na banao, aur unhe khush karke Allah ki narazgi mol na lo* ...

`Share on your status as much as possible` 📲🔔👈🏻

1 week ago | [YT] | 7

islamic Queen.376

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️💐

صبح بخیر زندگی 🌹

*خدا کی جنت چاہتے ہو تو اس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو*
*یہی دین کا خلاصہ ہے*

یا رب کریم ہم سب پر اپنی عنایات کے دروازے کھولے رکھ اور ایمان کی دولت میں اضافہ فرما۔
صالح عمل کی توفیق کے لئے صحت تندرستی عطا فرما ۔

آمین یا رب العالمین۔🤲🏻

2 weeks ago (edited) | [YT] | 8

islamic Queen.376

مسلمان عورتوں سے کہو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں

نیچی رکھیں ۔ [النور: 31]

خبردار! مردوں کی طرف بلا ضرورت مت دیکھو بیشک یہ نظر شیطان کے تیروں میں سے ایک زہریلا تیر ہے

2 weeks ago | [YT] | 9

islamic Queen.376

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ❤✨ صلی علیہ وسلم 💓🔔

*کبھی کبھی نا.....انسان کے لیے*
*کچھ جملے ، کچھ الفاظ ،*
*کچھ دلاسے ، بہت خاص ہوتے ہیں۔۔۔*
*جیسے کہ ۔۔۔*

*🍃اپنا خیال رکھو،*
*تکلیف دہ وقت ، گزر ھی جائے گا،*

*🍃اچھے وقت کا انتظار کرو،*

*🍃خدا کی ذات پر یقین رکھو،*

*🍃میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں،......*

*ایک نا امید اور مایوس انسان کے لیے*
*یہ جملے کچھ نہیں ، بہت کچھ ہوتے ہیں.....*

👈🏻🌺 *خوش نصیب ہیں وہ جنہیں*
*ایسی تسلیاں دینے والے*
✍🏻 *۔ مخلص لوگ میسر ہیں.*


🫶🔔👈🏻

2 weeks ago | [YT] | 12