Saifullah Khan Updates

I’m Saifullah Khan from Pakistan, on a mission to spread education.
* Daily updates * Educational content * My vibes

📰 Pakistan Updates - Affairs - Politics
📰 International Updates - Affairs - Politics
📰 Tech
📰 Health
📰 Social Issues - Rights - Problems of Pakistan
📰 Educational/General knowledge
📰 Discovery
📰 History - Culture
📰 Space
📰 Showbiz (Actors, actresses, influencers, and creators)
📰 Sports


Saifullah Khan Updates

پاکستان میں ریپ اور ہراسمنٹ بہت زیادہ عام ہو گئے ہیں۔ اور اگر حکومت نے ان سب کے خلاف سخت ایکشن لینا ہے تو ایسے درندوں کو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے تاکہ اگلی بار کوئی ایسی حرکت کرنے سے پہلے 1000 بار سوچے۔

آپ سب اس ہیش ٹیگ کو ٹاپ ٹرینڈ بنائیں تاکہ حکومت تک آواز جائے اور وہ ایکشن لے۔ ہم صرف آواز اٹھا سکتے ہیں۔

#norapenoharassment

3 months ago | [YT] | 0

Saifullah Khan Updates

“2K isn’t just a number, it’s 2,000 people who believed in the journey. Grateful for every follow, every like, and every bit of support. This is just the beginning 🚀”


#2KFollowers
#Grateful
#Milestone
#ThankYou
#GrowingTogether
#InstaJourney
#ContentCreator
#Motivation
#SmallWins
#JustGettingStarted
#saifullahkhanupdates

8 months ago | [YT] | 4

Saifullah Khan Updates

.....السلام علیکم.....

آج سے بالکل ایک سال پہلے، 7 نومبر 2024 کو میں نے "Saifullah Khan Updates" کے نام سے اپنا یوٹیوب چینل بنایا، اور ساتھ ہی انسٹاگرام، واٹس ایپ چینل وغیرہ پر بھی اپنے اکاؤنٹس بنائے۔ الحمداللّٰه آج اس سفر کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔

اس ایک سال کے دوران میں نے بغیر رکے باقاعدگی سے اپڈیٹس شیئر کرنے کی کوشش کی۔ میری ہمیشہ یہ کوشش رہی کہ میں صرف تصدیق شدہ اور مستند ذرائع سے ہی خبریں یا معلومات شیئر کروں، لیکن میں انسان ہوں، غلطی ہو سکتی ہے۔ اگر کبھی کوئی ایسی اپڈیٹ شیئر ہوئی جو درست نہیں تھی تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں۔

میں نے اس ایک سال میں بھرپور محنت کی، کبھی رکا نہیں، اور ان شاء اللّٰه یہ سلسلہ یونہی جاری رہے گا۔

میں اُن تمام لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری اپڈیٹس پر اعتماد کیا، میرے چینل یا اکاؤنٹس کو فالو کیا۔ آپ کی سپورٹ میرے لیے حوصلہ افزائی کا باعث ہے۔

10 months ago (edited) | [YT] | 4

Saifullah Khan Updates

🕌 اصل مسجد اقصی کی تصاویر ⬇️⬇️⬇️

#saifullahkhanupdates #masjidaqsa #realmasjidaqsa #masjidapsapics #realmasjidaqsapics

1 year ago | [YT] | 4