Welcome to 'Awe of Divine' – Your source of spiritual enlightenment, where we share the beauty of Islamic wisdom, Quranic teachings, Hadith Sayings, and daily inspiration. Join us in our journey to find soulful sustenance and guidance on the path of faith. Explore a collection of timeless wisdom and motivational quotes to nourish your spirit. Let's embark on a quest for inner peace, knowledge, and inspiration together.
Islamic Quotes | Quran and Hadith Sayings | Quotations | Wise Sayings


Awe of Divine

باپ وہ آغوش ہے جہاں بیٹی محفوظ ہوتی ہے 🫠💖
اور یہ قدرتی حقیقت ہے کہ:
"رب نے باپ جیسا کوئی دوسرا بنایا ہی نہیں۔'' 💯 💖

5 days ago | [YT] | 5

Awe of Divine

کسی سے کہہ نہیں سکتے، اندر ہی اندر گھٹتے رہتے ہو… 🥺
یہ درد جو چھپایا ہے — اللہ سے تو نہیں چھپ سکتا،
وہ تمہاری ہر خاموش رات میں بہائے گئے آنسوؤں کو جانتا ہے🥹💔
"وہ دلوں کے بھید جانتا ہے۔"
سورۃ فاطر
جو بات کسی کو نہ بتا سکے —اللہ کو بتاؤ، وہ سمجھتا بھی ہے، مدد بھی کرتا ہے۔ 🌙

1 week ago | [YT] | 5

Awe of Divine

تم کیوں ہر بار خود کو ہی قصوروار ٹھہراتے ہو…؟ 💭
ہر چیز تمہاری غلطی نہیں ہوتی… کچھ زخم دوسروں کی بےحسی بھی دیتے ہیں
“اللہ انصاف کرنے والا ہے”
جو تم پر گزری ہے… اُس کا بدلہ اللہ بہتر دے گا 🤍🫠

1 week ago | [YT] | 6

Awe of Divine

اللہ تعالیٰ وہاں سے سبب بناتے ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا۔۔ 🌸✨

1 week ago | [YT] | 9

Awe of Divine

💖🌸🕊️

2 weeks ago | [YT] | 19

Awe of Divine

اے اللہ! اے سب سے زیادہ رحم فرمانے والے، اے سب سے زیادہ کرم کرنے والے، اے دلوں کے حال جاننے والے، اے آسمانوں اور زمین کے مالک!
اے اللہ! ہم تجھے تیری عظیم صفات کا واسطہ دیتے ہیں، اور تیرے عرشِ عظیم کا واسطہ دے کر تجھ سے دعا کرتے ہیں کہ ہماری دعاؤں کو قبول فرما۔
اے اللہ! پوری امتِ مسلمہ پر رحم فرما۔
جہاں جہاں مسلمان مشکل میں ہیں، ان کی مشکلات آسان فرما، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کے گھروں میں امن اور برکت نازل فرما۔
اے اللہ! اسلام کو عزت عطا فرما، مسلمانوں کو اتحاد عطا فرما، ہمارے دلوں میں دین کی محبت پیدا فرما اور ہمیں سچا اور مضبوط مسلمان بنا دے۔
اے اللہ! ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرما، اسے امن، استحکام اور برکت عطا فرما۔
اس ملک کو ہر شر، ہر فساد اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھ۔
اے اللہ! ہمارے والدین پر اپنی خاص رحمت نازل فرما۔
جو زندہ ہیں ان کو صحت، سکون اور لمبی نیک زندگی عطا فرما، اور جو اس دنیا سے جا چکے ہیں ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، ان کی مغفرت فرما اور انہیں جنت الفردوس نصیب فرما۔
اے اللہ! جو لوگ اولاد کی نعمت کے لیے ترس رہے ہیں، انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔
اے اللہ! ہر اس لڑکے اور لڑکی کے لیے آسانی فرما جن کی شادی میں رکاوٹیں ہیں۔
ان کے لیے بہترین، نیک اور محبت کرنے والے شریکِ حیات مقدر فرما اور ان کے گھروں میں محبت اور سکون پیدا فرما۔
اے اللہ! ہر پریشان حال کے دل کو سکون دے، ہر بیمار کو شفا دے، ہر مقروض کا قرض ادا کر دے، ہر بے روزگار کو حلال رزق عطا فرما۔
اے اللہ! ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے، ہمیں گناہوں سے بچا لے، اور ہمیں ایسا بنا دے کہ ہماری زندگی بھی تیرے دین کے لیے ہو اور ہماری موت بھی ایمان پر ہو۔
اے اللہ! ہماری دعاؤں کو رد نہ فرما، ہمیں اپنی رحمت سے محروم نہ کر، اور ہمیں دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻

2 weeks ago | [YT] | 4

Awe of Divine

2 weeks ago | [YT] | 16