Welcome to 'Awe of Divine' – Your source of spiritual enlightenment, where we share the beauty of Islamic wisdom, Quranic teachings, Hadith Sayings, and daily inspiration. Join us in our journey to find soulful sustenance and guidance on the path of faith. Explore a collection of timeless wisdom and motivational quotes to nourish your spirit. Let's embark on a quest for inner peace, knowledge, and inspiration together.
Islamic Quotes | Quran and Hadith Sayings | Quotations | Wise Sayings
Awe of Divine
1 day ago | [YT] | 4
View 0 replies
Awe of Divine
گناہ انسان کو اتنا کمزور کر دیتے ہیں کہ بندہ پھر
قریبی مسجد تک بھی نماز پڑھنے جا نہیں سکتا
سامنے رکھا ہوا مصحف (قرآن) بھی اٹھا نہیں سکتا،
اور ہلکا سا ذکر بھی زبان پر لا نہیں سکتا۔
اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو رہا اپنا محاسبہ ضرور کیجئے کہ آپ کہیں کسی گناہ میں مبتلا تو نہیں ہیں؟
اللّٰہ ہمیں کبھی اتنا کمزور نہ کرےآمین🤲🏻
1 day ago | [YT] | 1
View 0 replies
Awe of Divine
🔮زندگی میں اپنے دل کی بہت سی باتیں دل میں ہی رہ جاتی ہیں۔۔
ہم کسی سےنہیں کر پاتے ۔۔کیونکہ ہمیں ہمارے معیار کا سننے والا نہیں ملتا،
ہر رشتہ ہر شخص ہم سے وہی سننا چاہتا ہے جو اُسے اچھا لگتا ہے۔۔
اگر کوئی شخص ہمیں سمجھ سکتا ہـے ، تو وہ ہم خود ہیں،۔اس لیـے اپنا خیال خود رکھیں۔۔!!
1 week ago | [YT] | 4
View 0 replies
Awe of Divine
" برے وقتوں میں غائب رہنے والوں کو چاہیے کہ اچھے وقتوں میں سامنے نہ آیا کریں ۔"! 🤎
1 week ago | [YT] | 5
View 0 replies
Awe of Divine
ایک شخص نے کسی سے پوچھا کہ مجھے بتلائیں کہ میں اپنے بیٹے کی کیسے تربیت کروں؟
انہوں نے پوچھا کتنی عمر ہے اسکی؟
آدمی نے کہا:7ماہ
انہوں نے کہا کہ
*تم نے تو بہت تاخیر کردی ہے،اولاد کی تربیت تو ماں کے انتخاب سے شروع ہوتی ہے💗*
1 week ago | [YT] | 5
View 0 replies
Awe of Divine
✨ صلاحیت کتنی ہی زیادہ کیوں نہ ہو،
بری عادتیں اسے ضائع کر دیتی ہیں۔
🌱 اپنی عادتیں بدلیں تاکہ آپ کا ہنر نکھر سکے۔
1 week ago | [YT] | 4
View 0 replies
Awe of Divine
باپ وہ آغوش ہے جہاں بیٹی محفوظ ہوتی ہے 🫠💖
اور یہ قدرتی حقیقت ہے کہ:
"رب نے باپ جیسا کوئی دوسرا بنایا ہی نہیں۔'' 💯 💖
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
Awe of Divine
کسی سے کہہ نہیں سکتے، اندر ہی اندر گھٹتے رہتے ہو… 🥺
یہ درد جو چھپایا ہے — اللہ سے تو نہیں چھپ سکتا،
وہ تمہاری ہر خاموش رات میں بہائے گئے آنسوؤں کو جانتا ہے🥹💔
"وہ دلوں کے بھید جانتا ہے۔"
سورۃ فاطر
جو بات کسی کو نہ بتا سکے —اللہ کو بتاؤ، وہ سمجھتا بھی ہے، مدد بھی کرتا ہے۔ 🌙
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
Awe of Divine
تم کیوں ہر بار خود کو ہی قصوروار ٹھہراتے ہو…؟ 💭
ہر چیز تمہاری غلطی نہیں ہوتی… کچھ زخم دوسروں کی بےحسی بھی دیتے ہیں
“اللہ انصاف کرنے والا ہے”
جو تم پر گزری ہے… اُس کا بدلہ اللہ بہتر دے گا 🤍🫠
1 month ago | [YT] | 6
View 0 replies
Awe of Divine
اللہ تعالیٰ وہاں سے سبب بناتے ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا۔۔ 🌸✨
1 month ago | [YT] | 9
View 0 replies
Load more