موجودہ حکمران دنیا و آخرت میں سرخرو کیسے ہو سکتے ہیں! معزز ،مکرم ،صدر مملکت آنجناب آصف علی زرداری صاحب وزیر اعظم جناب شہباز شریف صاحب! وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سپیکر پنجاب اسمبلی جناب ملک محمد احمد خان صاحب عوام آپ سے یہ کچھ چاہتے ہیں! عوام کی بنیادی ضروریات عوام کا مطالبہ ہے کہ جب تک بجلی ،پیٹرول ،صحت،تعلیم ،اشیائے خوردونوش کو حاصل کرنا عوام کے لیے آسان نہیں کیا جاتا کسان کے حقوق کا خیال نہیں کیا جاتا سرکاری ملازمین کے حقوق نہیں دیئے جاتے پڑھے لکھے نوجوانوں کو نوکریاں نہیں دی جاتیں اس وقت تک آپ عوام کے ووٹوں سے حکومت میں نہیں آ سکتے! یہ ستھرا پنجاب ، یہ قرضے ،یہ سکالرشپس ، اس سے پہلے صحت کارڈ یہ سب محدود لوگوں کو فائدہ دیتے ہیں دوسرے لفظوں میں یہ سب بیوقوف بنانے کے طریقے ہیں! تمام عوام کے فائدے کو مد نظر رکھ کر پالیسیاں بنائیں ، لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں ، سیاسی قیدیوں کو آزاد کروایں! انصاف کا نظام یقینی بنائیں ،سودی نظام ختم کریں! یسروا ولا تعسروا ،لا تثریب علیکم الیوم،واقسطوا ،واعدلوا ۔ لا تاکلوا الربا اضعافامضعافا. پر عمل کرو یہ کام آپ دنیا و آخرت میں سرخرو کر دیں گے ان شاءاللہ! اس کو اتنا شئیر کریں کہ اہل اقتدار تک پہنچ جائے! #hmbdislamic #hafizbilal
**تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال** (عید مبارک) *کل عام و انتم بخیر* اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات، مناجات،روزہ،قیام، دعا اور استغفار اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ـ اللہ آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائےـ آمین یارب العالمین HMBD Islamic
ہم نے اسلام کی تبلیغ بہت تھوڑی کی ہے اور اب وقت ایسا آن پہنچا ہے کہ ہمیں اسلام کی تبلیغ کم اور دفاع اسلام زیادہ کرنا پڑ رہا ہے! کیا فرماتے ہیں اہل خبر؟ #hmbdislamic
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ مال و دولت آزمائش ہے اس کی لالچ میں اور حرص میں اپنی جان کو ضائع نہ کریں اور اپنے پیاروں کے لیے دکھوں سے بھری زندگی نہ چھوڑ کر جائیں!
HMBD ISLAMIC
پاکستان زندہ باد
کشمیر پاکستان کی شہ رگ
قائد اعظم محمد علی جناح!
#HMBDislamic
5 months ago | [YT] | 4
View 1 reply
HMBD ISLAMIC
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
5 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
HMBD ISLAMIC
موجودہ حکمران دنیا و آخرت میں سرخرو کیسے ہو سکتے ہیں!
معزز ،مکرم ،صدر مملکت آنجناب آصف علی زرداری صاحب
وزیر اعظم جناب شہباز شریف صاحب!
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ
سپیکر پنجاب اسمبلی جناب ملک محمد احمد خان صاحب
عوام آپ سے یہ کچھ چاہتے ہیں!
عوام کی بنیادی ضروریات
عوام کا مطالبہ ہے کہ
جب تک بجلی ،پیٹرول ،صحت،تعلیم ،اشیائے خوردونوش کو حاصل کرنا عوام کے لیے آسان نہیں کیا جاتا
کسان کے حقوق کا خیال نہیں کیا جاتا
سرکاری ملازمین کے حقوق نہیں دیئے جاتے
پڑھے لکھے نوجوانوں کو نوکریاں نہیں دی جاتیں اس وقت تک آپ عوام کے ووٹوں سے حکومت میں نہیں آ سکتے!
یہ ستھرا پنجاب ، یہ قرضے ،یہ سکالرشپس ،
اس سے پہلے صحت کارڈ یہ سب محدود لوگوں کو فائدہ دیتے ہیں دوسرے لفظوں میں یہ سب بیوقوف بنانے کے طریقے ہیں!
تمام عوام کے فائدے کو مد نظر رکھ کر پالیسیاں بنائیں ،
لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں ، سیاسی قیدیوں کو آزاد کروایں!
انصاف کا نظام یقینی بنائیں ،سودی نظام ختم کریں!
یسروا ولا تعسروا ،لا تثریب علیکم الیوم،واقسطوا ،واعدلوا ۔ لا تاکلوا الربا اضعافامضعافا. پر عمل کرو
یہ کام آپ دنیا و آخرت میں سرخرو کر دیں گے
ان شاءاللہ!
اس کو اتنا شئیر کریں کہ اہل اقتدار تک پہنچ جائے!
#hmbdislamic
#hafizbilal
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
HMBD ISLAMIC
**تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال**
(عید مبارک)
*کل عام و انتم بخیر*
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات، مناجات،روزہ،قیام، دعا اور استغفار اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ـ
اللہ آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائےـ
آمین یارب العالمین
HMBD Islamic
9 months ago | [YT] | 4
View 1 reply
HMBD ISLAMIC
ہم نے اسلام کی تبلیغ بہت تھوڑی کی ہے اور اب وقت ایسا آن پہنچا ہے کہ ہمیں اسلام کی تبلیغ کم اور دفاع اسلام زیادہ کرنا پڑ رہا ہے!
کیا فرماتے ہیں اہل خبر؟
#hmbdislamic
10 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
HMBD ISLAMIC
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
مال و دولت آزمائش ہے اس کی لالچ میں اور حرص میں اپنی جان کو ضائع نہ کریں اور اپنے پیاروں کے لیے دکھوں سے بھری زندگی نہ چھوڑ کر جائیں!
11 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
HMBD ISLAMIC
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
پیارے ناظرین کیا حال ہے؟
امید ہے آپ سب بخیریت ہوں
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب فرمائے
HMBD islamic
1 year ago | [YT] | 7
View 0 replies
HMBD ISLAMIC
چار رکعتوں والی نماز میں کتنی تکبیریں ہیں
یعنی اللہ اکبر کتنی مرتبہ کہا جاتا ہے؟
#hafizbilal
#hmbdislamic
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
HMBD ISLAMIC
آگ سے بچو! چاہے خشک کجھور کا ٹکڑا خرچ کر کے -
( الحدیث )
1 year ago | [YT] | 2
View 2 replies
HMBD ISLAMIC
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو عزیز کون؟
1 year ago | [YT] | 4
View 3 replies