Assalam u alaikum

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارے چینل پر تشریف لانے کا شکریہ
میری دعا ہے اللہ تعالی آپ کو کامیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
ہمارے چینل پر درود شریف کی فضیلت
درود شریف کی دعوت
درود شریف کے وظائف
درود شریف کے مشاہدے
درود شریف کے تجربات
اور قرآنی وظائف آپلوڈ کیے جاتے ہیں
نماز کورس سیکھ اور آگئے بھی شیر کیجیے گا صدقہِ جاریہ ہے
اگر بہن بھائی بھی نماز درست کر لیں گا /گئی تو جب تک وہ نماز پڑھیں گے/گئ آپ کو ثواب ملے گا صرف آپ کے
ایک لنک شیر کرنے کی وجہ سے


You tube channel
👇👇👇
Durood My Life

Whatsapp channel
👇👇
Durood My Life
whatsapp.com/channel/0029Va8YWdbDp2Q9HR5KLd2I

Facebook page
👇👇👇
Durood My Life

TikTok ide
👇👇👇
Durood My Life


Durood My Life

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

20 hours ago | [YT] | 67

Durood My Life

شرطیہ دعا قبول ہوگئی

1 day ago | [YT] | 6

Durood My Life

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

1 day ago | [YT] | 187

Durood My Life

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

2 days ago | [YT] | 193

Durood My Life

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

3 days ago | [YT] | 124

Durood My Life

Follow the Darood My Life channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Va8YWdbDp2Q9HR5KLd2I

4 days ago | [YT] | 0

Durood My Life

*📢12 ربیع الاول کا بہت ہی خاص عمل*

*🥳12 ربیع الاول کے حوالے سے آپ کی خدمت میں درود پاک لکھنے✍️ کا بہت لاجواب عمل پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں*
*درود پاک پڑھنے 🗣️کی اپنی فضیلت ہے درود پاک لکھنے📝 کی اپنی فضیلت ہے*
*ایک ☝🏻روایت میں ہے میرے پیارے آقاﷺ سھنے آقاﷺ نے فرمایا جس نے کسی کتاب 📘 میں میرا نام لکھا🖋️ اور ساتھ درود پاک لکھا تو جب تک وہ لکھا رہا گا فرشتے اس کے لیے مغفرت کی دعاٸیں🤲 کرتے رہیں گے*
*یہ عمل درود پاک لکھنے📖 کا ہے*
*یہ عمل تیر حدف ہے ہزاروں لوگوں کا آزمایا ہوا ہے*
*اس عمل کا بہت کم لوگوں کو پتا ہے*
*لیکن افسوس کی بات ہے کہ وہ لوگ خود تو اس عمل سے فاٸدہ اٹھاتے ہیں لیکن اس عمل کو عام لوگوں تک نہیں پہنچاتے*
*ہم اللہ اور رسولﷺ کی رضا کی خاطر یہ عمل آپ سب کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں*

*یہ عمل آپ کسی بھی نیک اور جاٸز مقصد کے لیے کرسکتے ہیں*

*اللہ کی رضا کے لیے🌷*
*قربِ مصطفٰیﷺ کے لیے🌷*
*حج اور عمرہ کے لیے🌷*
*کسی حاجت کو پورا کرنے کے لیے🌷*
*کسی کام میں کامیابی کے لیے🌷*
*شادی کے لیے لیے🌷*
*نوکری کےلیے🌷*
*من پسند شادی کے لیے🌷*
*رزق کی کشادگی کے لیے🌷*
*ذاتی مکان کے لیے🌷*
*کاروبار کی ترقی کے لیے🌷*
*حصول اولاد کے لیے🌷*
*اولاد نرینہ کے لیے🌷*
*قرض سے نجات حاصل کرنے کے لیے🌷*
*بیماری سے نجات حاصل کرنے کے لیے🌷*
*مشکلات سے نجات حاصل کرنے کے لیے🌷*
*گھر میں خیر و برکت کے لیے🌷*
*گھر میں یا دل میں سکون کے لیے🌷*
*روحانی سرور کے لیے🌷*
*روحانی ترقی کے لیے🌷*
*الغرض کسی بھی مقصد کے لیے آپ یہ عمل کریں ان شاء اللہ ،میرا مالک اپنے محبوبﷺ کے صدقے درود پاک کی برکت سے کامیابی عطا فرمادے گا*

*عمل کا طریقہ نوٹ کرلیں👇🏻*
*`12 ربیع الاول کے دن کسی بھی ٹاٸم🕐 میں بیٹھ کر کسی پاک صاف کاغذ 🗂️پر یا نوٹ بک📖 پر یا کسی ڈاٸری وغیرہ پر`*
*`پہلے ﷽ لکھیں اور پھر اوپر ایک مرتبہ "سیدنا محمد" لکہیں`*
*`پھر 125 مرتبہ "صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم" لکھیں`*

*.لکھنے کے بعد یہ منت مانیں کے یااللہ اس درود پاک کی برکت سے میرا فلاں کام ہو جاۓ تو میں اگلی سال پھر 12 ربیع الاول کے دن اس طرح درود پاک لکھوں گا /لکھوں گی*

*یہ منت مان نیں کے بعد اس کاغذ کو نوٹ بک کو اپنے گھر پر کسی پاک صاف جگہ پر باداب طریقے سے رکھ دیں*
*ان شاء اللہ کچھ ہی وقت میں آپ کا وہ کام ہو جاۓ گا جس کی آپ نے منت مانی ہے*
*اور جب کام ہو جاۓ تو بطور منت اگلی سال درود پاک اسی دن اس طرح ضرور لکھنا*

*درود کیسے لکھنا ✍️ہے*
*اُوپر تصویر پر دیکھ لیں 👆*

4 days ago | [YT] | 78

Durood My Life

☑بارہ ربیع الاول کا بہت ہی خاص عمل ☑

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
میرے پیارے دوستو محترم بھاٸیو اور معزز بہنو
12 ربیع الاول کے حوالے سے آپ کی خدمت میں درود پاک لکھنے کا بہت لاجواب عمل پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں
درود پاک پڑھنے کی اپنی فضیلت ہے درود پاک لکھنے کی اپنی فضیلت ہے
یہ عمل درود پاک ✍️۔۔لکھنے کا عمل ہے

ایک روایت میں ہے میرے پیارے آقاﷺ سھنے آقاﷺ نے فرمایا جس نے کسی کتاب میں میرا نام لکھا اور ساتھ درود پاک لکھا تو جب تک وہ لکھا رہے گا فرشتے اس کے لیے مغفرت کی دعاٸیں کرتے رہیں گے
یہ عمل درود پاک لکھنے کا ہے
یہ عمل تیر حدف ہے ہزاروں لوگوں کا آزمایا ہوا ہے
میں اللہ اور رسولﷺ کی رضا کی خاطر یہ عمل آپ سب کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں
یہ عمل آپ کسی بھی نیک اور جاٸز مقصد کے لیے کرسکتے ہیں
مثلن
اللہ کی رضا کے لیے۔قرب مصطفٰیﷺ کے لیے۔حج اور عمرہ کے لیے۔کسی حاجت کو پورا کرنے کے لیے۔
کسی کام میں کامیابی کے لیے۔شادی کے لیے لیے۔نوکری کےلیے
من پسند شادی کے لیے۔
رزق کی کشادگی کے لیے۔
ذاتی مکان کے لیے۔ کاروبار کی ترقی کے لیے۔حصول اولاد کے لیے۔اولاد نرینہ کے لیے۔قرض سے نجات حاصل کرنے کے لیے
بیماری سے نجات حاصل کرنے کے لیے۔ مشکلات سے نجات حاصل کرنے کے لیےگھر میں خیر و برکت کے لیے۔ گھر میں یا دل میں سکون کے لیے۔روحانی سرور کے لیے۔ روحانی ترقی کے لیے۔
الغرض کسی بھی مقصد کے لیے آپ یہ عمل کریں ان شاء اللہ ،میرا مالک اپنے محبوبﷺ کے صدقے درود پاک کی برکت سے کامیابی عطا فرمادے گا

عمل کا طریقہ نوٹ کرلیں
12 ربیع الاول کے دن کسی بھی ٹاٸم پر باوضو حالت میں قبلہ رخ بیٹھ کر کسی پاک صاف کاغذ پر یا نوٹ بک پر یا کسی ڈاٸری وغیرہ پر
پہلے اوپر ایک مرتبہ "بسم اللہ الرحمن الرحیم" لکھیں اور پھر
ایک مرتبہ "سیدنا محمد" لکھیں
پھر 125 مرتبہ "صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم" لکھیں
نوٹ/اعراب لگا کر بہت خوبصورت انداز میں لکھیں

.لکھنے کے بعد یہ منت مانیں کے یااللہ اس درود پاک کی برکت سے میرا فلاں کام ہو جاۓ تو میں اگلی سال پھر 12 ربیع الاول کے دن اس طرح درود پاک لکھوں گا /لکھوں گی

یہ منت مان نیں کے بعد اس کاغذ کو نوٹ بک کو اپنے گھر پر کسی پاک صاف جگہ پر باداب طریقے سے رکھ دیں
ان شاء اللہ کچھ ہی وقت میں آپ کا وہ کام ہو جاۓ گا جس کی آپ نے منت مانی ہے
اور جب کام ہو جاۓ تو بطور منت کہ پورا ہونے کی نیت سے اگلے سال درود پاک اسی دن اس طرح ضرور لکھنا
(اجازت عام ہے)
جس جس نے عمل کرنا ہے وہ 11 مرتبہ درود پاک پڑھ کر اس کا ثواب بطور ہدیہ سیدہ فاطمۃ الزہرہ سلام اللہ علیہا کی بارگاہ اقدس میں پیش کر کے کمنٹ میں "الحمدللہ" لکھ دےع
اس پوسٹ کو اللہ کی رضا کی خاطر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

درود کیسے لکھنا ہے
نیچے تصویر پر دیکھ لیں
طالب دعا ۔خادم درود احمد منظور

4 days ago | [YT] | 31

Durood My Life

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

1 week ago | [YT] | 188

Durood My Life

درود شریف

1 week ago | [YT] | 4