اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارے یوٹیوب پر تشریف آوری پر خوش آمدید
یہ چینل اسلامی تعلیمات، نعت، تلاوت، وظائف، اور دیگر دینی موضوعات پر مشتمل ہے۔ ہمارے چینل پر آپ مختلف قسم کی ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں جن میں شامل ہیں:
تلاوتِ قرآنِ کریم
نعت شریف
مسنون دعائیں
مستند آزمودہ قرآنی وظائف
دینی تعلیمات اور معلومات
تلاوت قرآن
تفسیرِ قرآنِ کریم
حدیثِ نبوی شریف
بچوں کے لیے دینی ویڈیوز
ہمارے چینل کے ذریعہ آپ اپنے دینی علم کو
بڑھا سکتے ہیں اور اسلام کے متعلق
دیگر معلومات حاصل کر سکتے ہیں
چینل کو سبکرائب کریں
اور روحانی فوائد حاصل کریں!
#IslamicWazaif #Duas #QuranicAmal #IslamicTeachings#Tilawat
Al-Noor Islamic Academy
2 weeks ago | [YT] | 3
View 1 reply
Al-Noor Islamic Academy
دنیا، آخرت اور دم و عملیات کی حقیقت
واضح رہے کہ جو بھی اس دنیا میں آیا ہے اسے ایک دن موت کا ذائقہ چکھنا ہے یہ دنیا ہمارا اصل گھر نہیں بلکہ ایک مسافر خانہ ہے جبکہ دنیا اور آخرت کے درمیان کے مرحلے کو برزخ کہا جاتا ہے
ہماری زندگی دو حصوں پر مشتمل ہے
دنیوی زندگی جس کے کام موت سے پہلے کے نفع و نقصان سے متعلق ہیں
اخروی زندگی جس کے کام موت کے بعد کے انجام سے وابستہ ہیں
نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ اور دیگر عبادات دین کے کام ہیں اور ان کے لیے قرآن سنت اجماع اور قیاس میں سے کسی دلیل کا ہونا ضروری ہے
لیکن علاج، دوا دم اور تعویذ دنیوی امور میں شامل ہیں جیسے بخار کے علاج کے لیے دوا کھانا یا دم کروانا
ان کی تمام تفصیلات کا قرآن و حدیث میں مذکور ہونا ضروری نہیں
اسی لیے ہر دم یا تعویذ کا حدیث میں ہونا لازم نہیں
نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے
تم اپنے دنیوی معاملات کو بہتر جانتے ہو (صحیح مسلم)
امام نوویؒ فرماتے ہیں کہ دنیوی معاملات میں حضور ﷺ کی رائے بھی بشری تجربے کے مطابق ہوتی ہے
کیونکہ آپ ﷺ کی اصل توجہ آخرت کی ہدایت پر تھی
دم تعویذ اور عملیات
یہ محض دنیوی بیماریوں اور مسائل کے علاج کے طریقے ہیں نہ کہ پل صراط یا منکر نکیر کے سوالات میں آسانی کے لیے جاتے ہیں
وظائف اور اوراد
یہ خالصتاً اخروی اعمال ہیں جو عموماً قرآن و حدیث سے ثابت دعاؤں پر مشتمل ہوتے ہیں اور قربِ الٰہی کا ذریعہ ہیں۔
نتیجہ
وظائف اور عملیات کو ایک نظر سے دیکھنا درست نہیں
وظائف اخروی عبادت
عملیات دنیوی علاج
دونوں کا خلط ملط کرنا ناانصافی ہے
ہر چیز کو اس کے صحیح مقام پر سمجھنا ہی اعتدال اور فہمِ دین ہے
شیئر کریں تاکہ درست فہم عام ہو سکے
جزاکم اللہ خیراً
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Al-Noor Islamic Academy
3 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Al-Noor Islamic Academy
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Al-Noor Islamic Academy
🌙 اللہ کا ذکر – دلوں کا سکون 🌙
📖 قرآن مجید فرماتا ہے:
> "أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"
(سورۃ الرعد، آیت 28)
ترجمہ: "خبردار! دلوں کو اطمینان صرف اللہ کے ذکر سے حاصل ہوتا ہے!"
🌟 جب زندگی بوجھ لگنے لگے… جب آنکھیں نم ہوں… جب کوئی سہارا نہ ہو… تب ایک ہی علاج ہے: "اللہ کا ذکر"۔
🌼 حدیث نبوی ﷺ:
> "مثلُ الذي يذكرُ ربَّهُ والذي لا يذكرُ ربَّهُ مثلُ الحيِّ والميتِ"
(صحیح البخاری)
ترجمہ: "جو اللہ کا ذکر کرتا ہے اور جو نہیں کرتا، ان کی مثال زندہ اور مردہ کی سی ہے۔"
💫 ذکرِ الٰہی صرف زبان کا عمل نہیں، یہ روح کی غذا ہے… دل کا سکون ہے… اور ایمان کی تازگی ہے۔
🕋 آج کی نیت کریں: روزانہ کم از کم 100 بار “سبحان اللہ، الحمدللہ، اللہ اکبر” پڑھیں۔
🤲 اللہ ہمیں اپنی یاد میں زندگی گزارنے والا بنائے۔ آمین۔
📣 آخر میں محبت بھرا پیغام:
🤲 اگر یہ باتیں آپ کے دل کو چھو گئی ہوں… اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ قرآن و حدیث کی روشنی دوسروں تک بھی پہنچے… تو:
💬 کمنٹ میں "اللّٰہ اکبر" یا "ماشاءاللّٰہ" ضرور لکھیں
🎯 اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
🔔 اور اگر آپ نئے ہیں تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں، تاکہ آپ روز قرآن و حدیث پر مبنی نئی ویڈیوز سے فائدہ اٹھا سکیں۔
📢 شیئر کرنا صدقۂ جاریہ ہے —
ہو سکتا ہے کسی کی زندگی بدل جائے!
جزاکم اللہ خیراً 💖
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته
#Quran #Hadith #IslamicReminder #Zikr #PeaceOfHeart #اللہ_کا_ذکر #یوٹیوب۔اسلامی
#QuranAndHadith#muslim#islam
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Al-Noor Islamic Academy
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Al-Noor Islamic Academy
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Al-Noor Islamic Academy
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Al-Noor Islamic Academy
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Al-Noor Islamic Academy
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more