Hazarvi Islamic Research

💞Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu. 💞
A warm welcome to all friends at Hazarvi Islamic Research.💗💗💗❣️❣️

Our mission is to defend the Companions of the Prophet (Sahaba) and the Ahl al-Bayt.

We aim to respond to objections raised against Islam.

Islam is a true religion, and it is our duty to spread its message across the entire world.

Every false stance will be challenged, and the correct position of Ahl al-Sunnah wa al-Jama'ah will be presented to you in the light of the Qur'an and Hadith by the Hazarvi Islamic Research Team.

For this purpose, support us by subscribing to our channel, liking, and sharing.
JazakAllahu Khairan Kathiran (May Allah reward you abundantly).
___________________________
🔔ᵖˡᵉᵃˢᵉ ˢᵘᵖᵖᵒʳᵗ ᵃⁿᵈ ᵈᵒⁿ'ᵗ ᶠᵒʳᵍᵉᵗ ᵗᵒ ˢᵘᵇˢᶜʳⁱᵇᵉ ᵒᵘʳ ᶜʰᵃⁿⁿᵉˡ ᵗᵒ ʳᵉᶜᵉⁱᵛᵉ ᵒᵘʳ ᵘᵖᵈᵃᵗᵉˢ.
👍 ✍️ㅤ   📂 💌
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ


Hazarvi Islamic Research

الحمدللہ! ہمارے محترم و مکرم دوست *مولانا محمد اصف صاحب* نے ایک عظیم اور علمی خدمت انجام دی ہے، جو *ترکِ رفع یدین* کے موضوع پر تحقیق سے بھرپور ہے۔
انہوں نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے مروی *ترکِ رفع یدین* کی روایات کو صحابی کے نام اور روایت کی تعداد کے ساتھ مرتب کر کے ایک نہایت قیمتی پوسٹ تیار کی ہے۔

مثال کے طور پر:
*عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ* سے ترکِ رفع یدین کی *96 احادیث* مروی ہیں۔
اسی طرح دیگر صحابہ کرام سے بھی معتبر اور کثیر روایات جمع کی گئی ہیں۔

یقیناً یہ پوسٹ نہ صرف علمی پیاس بجھاتی ہے بلکہ فقہ حنفی کی مضبوطی اور اہل السنۃ والجماعۃ کے موقف کی واضح تائید بھی ہے۔

*اللّٰہ تعالیٰ* مولانا محمد اصف صاحب کے اس عظیم علمی کام کو قبول فرمائے، اور ہم سب کو علم کے ساتھ عمل کی بھی توفیق عطا فرمائے۔

*دعاؤں کا طلبگار*
ندیم احمد ہزاروی
‪@HazarviIslamicResearch‬
#HazarviIslamicResearch
#TarkeRafaYadain
#FiqhHanafiZindabad
#RafaYadainKaJawab
#SahabaAurTarkeRafaYadain
#AsliIslamicResearch
#HanfiMazhabHaqqHai
#IslamiDalail
#HadithSeJawab
#MolanaAsifSahib
#IslamicPostViral
#DeobandiAqeedah
#SunniResearch
#DalailKeSathMazhab
#ترک_رفع_یدین
#فقہ_حنفی
#دلائل_کا_اسلام

5 months ago | [YT] | 2

Hazarvi Islamic Research

آپ ﷺ ذاتی معاملہ میں غصہ نہیں فرماتے تھے،کوئی حق کی مخالفت کرتا تو اس پہ غصہ فرماتے اور حق کی طرفداری
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
ندیم احمد ھزاروی 💖

1 year ago | [YT] | 2

Hazarvi Islamic Research

ہمیں اپنے سخت دنوں سے خود ہی لڑنا پڑتا ہے
کبھی مسکرا کر!
کبھی آنسو بہا کر!
کبھی صبر کر کے!
کبھی امیدوں کے سہارے
کبھی یقین کے کنارے
ہاں ہمیں خود ہی لڑنا پڑتا ہے
ہر درد سے ہر غم سے
ہر خواہش ہر آرزو سے
ہمیں فقط خود ہی لڑنا ہوتا ہے

ندیم احمد ھزاروی💖

1 year ago | [YT] | 3

Hazarvi Islamic Research

حضرت آمنہؓ کی گود میں آنے والے
حضرت عائشہؓ کی گود سے جانے والے
صدیقؓ و عمرؓ کو پاس سلانے والے
میرے آقاؐ تجھ پہ ان گنت درود و سلام


💕 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ 💕

💕 اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ 💗

2 years ago (edited) | [YT] | 9