#قرآن_مجید #درس_قرآن #دینی_بیانات #Quran #DailyQuranLesson #IslamicSpeech
یہ چینل مولانا عبدالرحمن عارفی کے روزانہ قرآن کے دروس، ایمان افروز بیانات اور دینی تقاریر پیش کرتا ہے۔ یہاں آپ قرآن کی آیات کو آسان اور عملی انداز میں سیکھ سکتے ہیں، اپنے ایمان کو مضبوط کر سکتے ہیں اور زندگی میں رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
🎙 مقرر: مولانا عبدالرحمن عارفی
امام و خطیب مرکزی جامع مسجد: اہلِ سنت والجماعت، 65 اے جی ڈی چک عبداللہ، ساہیوال
سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں تاکہ روزانہ کے نئے دروس اور بیانات سے اپڈیٹ رہیں۔
---
This channel presents daily Quran lessons, inspiring Islamic speeches, and practical guidance by Maulana Abdul Rehman Aarifi. Learn Quranic teachings simply, strengthen your faith, and get guidance for daily life.
🎙 Speaker: Maulana Abdul Rehman Arfi
Imam & Khateeb Central Jamia Masjid: Ahl-e-Sunnat Wal Jamaat, 65 AGD Chak Abdullah, Sahiwal
Subscribe and click the bell to stay updated with daily lessons and speeches.
#ایمان_افروز_درس #مولانا_عبدالرحمن_عارفی
Abdul Rahman Arfi
اڈج
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Abdul Rahman Arfi
ایک کے بعد ایک عہد تمام ہوا
مجاہد ختم نبوت مفسر قرآن شیخ الحدیث حضرت مولانا کریم بخش صاحب انتقال کر گئے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Abdul Rahman Arfi
ایک کے بعد ایک عہد تمام ہوا
مجاہد ختم نبوت مفسر قرآن شیخ الحدیث حضرت مولانا کریم بخش صاحب انتقال کر گئے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Abdul Rahman Arfi
آج مدرسہ ابنِ آدم لاہور میں بچوں اور بچیوں کے ختم قرآن کے موقع پر پر ہونے والی تقریب میں بطور مہمان شرکت کی
تقریب سے حضرت مولانا ڈاکٹر شاہد اویس نقشبندی نے خطاب کیا
مولانا عبدالرحمان عارفی
3 years ago (edited) | [YT] | 3
View 0 replies
Abdul Rahman Arfi
آپ کے خیال آج این اے 45 کرم کا الیکشن کون جیتے گا؟
سبسکرائب کیجیے youtube.com/@abdulrahmanarfi
شکریہ
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies