Join Ababeel as we explore the world of aviation with cinematic short documentaries featuring the biggest and fastest airplanes ever built, top-secret military projects, and classified missions with hidden untold true stories. Including US, German, and Soviet warplanes, along with aircraft developments that took place during World War I, World War 2, the Korean War, the Vietnam War, the Cold War, the Gulf War, and special operations mission in between.

As images and footage of actual events are not always available, Ababeel sometimes utilizes similar historical images and footage for dramatic effect and soundtracks for emotional impact. We do our best to keep it as visually accurate as possible.

All content on Ababeel is researched, produced, and presented in historical context for educational purposes. We are history enthusiasts and are not always experts in some areas, so please don't hesitate to reach out to us with corrections, additional information, or new ideas.


Ababeel

پاکستان فضائیہ نے نئے تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کر لیا
پاکستان فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کیے گئے تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ انجام دے دیا ہے، جو 600 کلومیٹر تک کی رینج کے ساتھ دشمن کے زمینی اور بحری اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور مختلف اقسام کے روایتی وارہیڈز لے جانے کی اہلیت رکھتا ہے۔
یہ تجربہ میراج IIIEA روز (ROSE) فائٹر بمبار اسٹرائیک پلیٹ فارم سے کیا گیا۔ تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل پاکستان فضائیہ کے تمام فعال جنگی طیاروں پر نصب کیے جانے اور استعمال کیے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
جدید ترین نیویگیشن اور گائیڈنس سسٹمز سے لیس تیمور کروز میزائل کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ انتہائی کم بلندی پر پرواز کر سکے، جس کے باعث یہ دشمن کے فضائی اور میزائل دفاعی نظام کو مؤثر انداز میں چکمہ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اس کی انتہائی درست حملہ کرنے کی صلاحیت پاکستان فضائیہ کی روایتی دفاعی طاقت اور آپریشنل لچک میں نمایاں اضافہ کرتی ہے، جس سے ملک کے مجموعی دفاعی نظام کو مزید مضبوطی حاصل ہوتی ہے۔
اس تجربے کے موقع پر پاکستان کی مسلح افواج کے سینئر افسران کے علاوہ ممتاز سائنسدانوں اور انجینئرز نے بھی شرکت کی، جنہوں نے اس جدید ہتھیار کی تیاری میں کلیدی کردار ادا کیا۔
تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ پاکستان فضائیہ کی آپریشنل تیاری، تکنیکی برتری اور قومی سلامتی کے اہداف کے حصول کے لیے مسلسل کوششوں کا واضح ثبوت ہے۔

1 day ago | [YT] | 1,127

Ababeel

ایسی قوم کو ہم کبھی نہیں ہرا سکتے جو لائیو کُٹ کھا کے بھی ہیرو پنتی کر تی ہے،، گلوان میں جس سے طرح چین نے انڈیا کا پھینٹا لگایا تھا وہ مناظر وہ فوٹیجز کوئی نہیں بھولا،، لیکن بالی ووڈ چھپریوں کے لیے ایک اور جیت لے لائی ہے،،😂😂😂

5 days ago | [YT] | 572

Ababeel

apny bhaai ko x.com/ababeelsquad (Twitter) pr b Follow kr lain, or Dua krain iss month ki 15 tk Ababeel ka problem solve ho jaye ga, InShaAllah Ababeel phir Ay ga,,

1 month ago (edited) | [YT] | 401

Ababeel

پاکستان ہمیشہ جب بھی میزائل لانچ کرتا ہے تو ویپن سسٹم کی فوٹیج بھی ضرور دکھاتا ہے،، لیکن اس بار پاکستان نے جب فتح 4 میزائل لانچ کیا تو صرف میزائل لانچ ہوتے دکھایا گیا، صرف میزائل کی فوٹیج نظر آئی نہ لانچر کی نہ سسٹم کی، تو آپ کے خیال میں اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے،؟ وڈیو لنک میں موجود ہے،
https://youtu.be/Hu5V9ZDjyRw

3 months ago | [YT] | 535

Ababeel

ترکیہ نے اپنے بغیرپائلٹ والے فائٹر جیٹ کا کامیاب ویپن انٹیگریشن ٹیسٹ کیا،،
https://youtu.be/uf2a8QkX57k

3 months ago | [YT] | 225

Ababeel

وڈیوز باقاعدہ دی آرک پر اپلوڈ ہورہی ہیں، پلیز سبسکرائب
https://youtu.be/dC2lrmgo5Wc

3 months ago | [YT] | 183

Ababeel

جس طرح وہ ایک نہر ہوتی ہے نہ جو ہر سال ایک بندہ کھا جاتی ہے،، ویسے ہی ہمارا ابابیل یوٹیوب چینل ہے، اسے ہر سال کوئی نہ کوئی سٹرائیک ضرور کھانی ہوتی ہے،کمیونٹی سٹرائیک کی وجہ سے چینل پر کوئی وڈیو اپ لوڈ نہیں کر سکتا،، شاید ایک 2 مہینے تک یا پھر کبھی نہیں ،،لیکن ہم رُکے گے نہیں کبھی بھی،، ہمارا دوسرا چینل دی آرک آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہے، پلیز اسے سبسکرائیب کیجیئے ،، آج سے ساری وڈیوز اسی پر اپلوڈ ہوگی،،
youtube.com/@TheArk123/videos

3 months ago | [YT] | 661

Ababeel

subscribe our second channel

3 months ago | [YT] | 77

Ababeel

نیشنل ڈیفنس کالج بنگلہ دیش کے آرمڈ فورسز وار کورس کے افسران کا آئی ایس پی آر کا دورہ
ڈی جی آئی ایس پی آر نے وفد کو خوش آمدید کہا
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان کی مسلح افواج کے کردار، پیشہ ورانہ مہارت، اور میڈیا سے متعلق حکمت عملیوں سے آگاہ کیا
وفد کا کہنا تھا کہ اس دورے سے انہیں نہ صرف پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کو سمجھنے کا موقع ملا بلکہ دونوں ممالک کی افواج کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون کے نئے دروازے بھی کھلے ہیں
دورے کے اختتام پر یادگاری شیلڈز بھی پیش کی گئیں

3 months ago | [YT] | 1,667