Hz Nadeem Shahzad

Assalam o alaikum ..
Hope you'll be fine by the grace of ALLAH ALMIGHTY..
The channel aims to present "Naats" and "Islamic Kalam" doing it's best.
So, if you are in learning about Islam, make sure to subscribe this channel right now.
#Hafiz Nadeem Shahzad
It's my another channel for education material and news.
So plz join this .👇👇👇👇
youtube.com/@gainknowledgebyhz9431


Hz Nadeem Shahzad

اِک سے اِک بڑھ کر حسین دیکھے مگر یا مصطفٰےﷺ
آپ ﷺ سے بڑھ کر حُسن والا دوسرا دیکھا نہیں
دیکھ کر جس کو کہیں سب نور حقّ کا آئینہ ﷺ
آئینوں میں کوئی ایسا____آئینہ ﷺ دیکھا نہیں

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️

3 weeks ago | [YT] | 13

Hz Nadeem Shahzad

جب حضور ﷺ مسرور و خوش ہوتے۔۔۔
تو آپ ﷺ کا چہرہ مثل آئینے کے ہوجاتا کہ اس میں اشیاء کا عکس نظر آتا اور دیواریں آپ ﷺ کے چہرہ میں نظر آجاتیں۔

حسین یوسف بھی تھے مگر یا سرورِ عالم ﷺ
آپ ﷺ کے حُسن کا عالم، دو عالم سے نرالا ہے

11 months ago | [YT] | 22

Hz Nadeem Shahzad

میں نے مانا کہ نکما ہوں مگر آپ ﷺ کا ہوں
مجھ نکمّے کو بھی سرکار ﷺ نبھائے رکھنا

1 year ago | [YT] | 35

Hz Nadeem Shahzad

عکسِ جمالِ گُنبدِ خضرا تیرے احترام میں
اَشکوں سے میری آنکھ سدا بَا وضو رہی

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

1 year ago | [YT] | 26

Hz Nadeem Shahzad

اتنی وفَا حضورﷺ سے ضرور کرکے جانا۔۔!!
” کہ جب قبر میں فرشتے پوچھیں تو حضورﷺ خود فرما دیں، جانے دو یہ اپنا ہی ہے۔ “

1 year ago | [YT] | 31

Hz Nadeem Shahzad

خاک ہوتا میں آپ ﷺ کی گلیوں کی
اور آپ ﷺ کے پاؤں چُومتا ہوتا،

1 year ago | [YT] | 31

Hz Nadeem Shahzad

اِصالتِ کل، امامتِ کل، سِیادَتِ کل، اِمارتِ کل
حکومتِ کل، وِلایتِ کل، خدا کے یہاں تمہارے ﷺ لئے

اشارے سے چاند چیر دیا، چھپے ہوئے خور کو پھیر لیا
گئے ہوئے دن کو عصر کیا، یہ تاب و تَواں تمہارے ﷺ لئے

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

1 year ago | [YT] | 27

Hz Nadeem Shahzad

کونین بنائے گئے سرکار ﷺ کی خاطر
کونین کی خاطر تمہیں سرکار ﷺ بنایا
کُنجی تمہیں دی اپنے خزانوں کی خدا نے
محبوب ﷺ کیا، مالک و مختار بنایا
عالم کے سلاطین بھکاری ہیں بھکاری
سرکار ﷺ بنایا تمہیں سرکار ﷺ بنایا

(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)
#fypシ゚viralシfypシ゚ #fypageシ #islam #madina #IloveMuhammad #ilovemadina

1 year ago | [YT] | 28

Hz Nadeem Shahzad

حبیب خدا کا نظارہ کروں میں
دل و جان ان پر وارہ کروں میں
یہ ایک جان کیا ہے اگر ہوں کروڑوں
تیرے نام پہ سب کو وارہ کروں میں

صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم 💚

1 year ago | [YT] | 41

Hz Nadeem Shahzad

نعت
ہوتا ہے جس گھر میں ذکر رسول کریم کا
اس گھر میں برکتوں بھری برسات ہوتی ہے
دیکھا ہے ہم نے منبر و محراب کو جہاں
لطف و کرم کی روشنی دن رات ہوتی ہے
اپنے نصیب میں بھی وہ کوثر کا جام ہو
ہاں اس دعا کے ساتھ شروعات ہوتی ہے
ہے صبح و شام ذکر رسول کریم کا
اپنی زباں پہ ایک یہی بات ہوتی ہے
دل پر بشر کے نور اترتا ہے جس گھڑی
تب ہی نصیب اس کو حسیں نعت ہوتی ہے
دل کو سکون ملتا ہے مکہ مدینہ میں
تکمیل آرزو جہاں دن رات ہوتی ہے

#عشق_مصطفی_ﷺ_درود_پاک_پڑھ_لیجئیے
**********

1 year ago | [YT] | 41