786/92 110/133 عزاداران مظلوم کربلا یہ وہ ایام ہیں کہ جن میں اہل بیت کو اسیر کر کے شام لایا گیا اور پھر زندان میں بے حد سختیوں کے ساتھ قید کر دیا گیا اسی زندان میں چھوٹی شہزادی بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا اپنے بابا غریب کربلا (ع) کو یاد کر کے روتی رہتی اور کہتی بابا آپ کے بعد امت نے مجھ پر بڑے ظلم کیے مجھے طَماچے مارے میرے کانوں سے گوشوارے چھین لیے مجھے پانی دکھا کے زمین پہ بہا دیا گیا بابا یہ ظالم مجھے آپ کے غم میں رونے بھی نہیں دیتے یہ سارا احوال جو بی بی نے زندان میں اپنے بابا سے بیان کیا اسے شاعر اہل بیت جناب ذیشان عبدی نے قلم بند کیا اور زین علی رضوی نے ریکارڈ کروایا جو بہت جلد زین علی رضوی کے افیشل یوٹیوب چینل سے ریلیز ہوگا آپ سب یہ کلام لازمی سنیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا youtube.com/@zainaliofficial662?si=wh0BloigVybjqth…
😰💔بسم رب حسین (ع) محرم آتے ہی دل مضطرب ہوجاتے ہیں فضاء سوگوار ہوجاتی ہے۔۔۔ کیوں نہ ہو ؟ کہ اس ماہ میں نبی (ص) کے گھرانے پہ وہ ظلم ہوئے کہ ظلم بھی گریہ کناں ہوگیا لیکن کلمہ گو کو رحم نہ آیا مسلمانوں نے ظلم کی انتہا کردی کہ امام حسین (ع) اور ان کے مظلوم گھرانے پہ پانی بھی بند کردیا حتی چھ مہینے کہ علی اصغر (ع) کو بھی پانی نہ دیا ۔ وقت آخر میرے مولا غریب کربلا (ع) نے وصیت کی کہ "میرے شیعوں کو کہنا جب بھی پانی پیئیں میری پیاس کو مت بھولیں" آج حسینی جہاں جہاں بھی آباد ہیں چاہے وہ جس بھی مسلک سے ہوں وہ مظلوم حسین (ع) کی یاد میں سبیل کا اہتمام کرتے اور پیاسوں کو پانی پلا کر اجر رسالت (ص) ادا کرتے ہیں اور یقینن اس کا صلہ امام حسین (ع) کے نانا نبی (ص) ، بابا علی (ع) ، مادر گرامی بی بی دو عالم (س) ، بھائی سردار جنت امام حسن (ع) جام کوثر کی صورت عطاء کریں گے ایک کلام جو اس سال ریکارڈ کرنے کی سعادت حاصل ہوئی اس کا عنوان ہے "پانی پیاسوں کو پلانے والو تم کو پیاسے کی ماں دعا دے گی" اس کلام میں صرف سبیل ہی نہیں بلکہ شعائر حسینی (ع) زوالجناح ، علم ، تعزیہ ، تابوت کا زکر ہوا بھی ہے جو عزاداری جز ہیں ۔ اس کلام کو شاعر اہلیبیت (ع) جناب مظہر عابدی نے بہترین انداز میں قلمبند کیا ہے دعاء ہے پاک بی بی سیدہ فاطمہ (س) ہماری اس نوکری کو قبول و منظور فرمائے الہی آمین 🤲🚩
یہ کلام بہت جلدزین علی رضوی کے یوٹیوب چینل پر ریلیز ہوگا آپ سب اس کلام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے گا تاکہ امام حسین (ع) کے نام پہ قربان ہونے کے جزبے میں مزید اضافہ ہو ۔ جزاک اللہ
بسم رب حسین (ع)✨️♥️ ایام عزا کی آمد آمد ہے دل سوگوار ہیں آنکھیں اشکبار ہیں اور لاکھوں عزاداروں کے دل تڑپ رہیں ہیں کہ بس جلد کربلا پہنچ جائیں عاشور کربلا میں کریں غریب زہرا (ع) کے لٹے گھر کا پرسہ ان کے روضے پہ پیش کریں ۔ لیکن حالات اجازت نہیں دے رہے یہ کلام ہر اس مومن کے دل کے احساس کی ترجمانی کر رہا ہے جو مولا (ع) کے روضے پہ جانا چاہتا ہے اور منتظر ہے کہ جلد ابوالفضل العباس (ع) کی طرف سے بلاوہ آئے اس کلام میں باب الحوائج مولا عباس (ع) کی بارگاہ میں التجا کی گئ ہے کہ اے سقائے سکینہ (س)
" صرف ارمان میرے دل میں یہ ہی مولا ہے کربلا دیکھ لوں سانسوں کا بھروسہ کیا ہے "
اس کلام کو شاعر غریب زہرا (س) جناب زیشان عابدی نے قلمبند کیا
یہ کلام زین علی رضوی اور زیشان عابدی نے مل کر پڑھا ہے جبکہ اس کی بندش جناب عون رضوی صاحب نے کی ہے
جناب سیدہ (ع) ہماری اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں الہی آمین 🤲
بِسمِ رب الحسین پروردگار کا لاکھ شکر کے اس نے ہمیں ایک بار پھر محرم نصیب فرمایا اور دُرود و سلام خاندان رسالت پر کے جن کی قربانیوں کے بدلے اجر رسالت ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ بس عزاداران شہ مظلوم قیامت کے ایام شروع ہوا چاہتے ہیں جناب زہرا ( س ) جنت البقیع سے اپنے مظلوم بیٹے کو رونے کربلا پہنچ گئی ہیں عزاداروں کے دل مضطرب ہیں اور غم حسین ( ع ) منانے کے لیے آمادہ ہیں ۔ اجر رسالت کی ادائیگی کے لیے عزادار اس غم کو نہایت ادب و احترام کے ساتھ مناتے ہیں اور ہم نے بھی اپنا حصّہ جناب سیدہ ( س ) کی بارگاہ میں نوحے کے ذریعے پیش کیا ہے جو مرحوم نوحہ خواں جناب اصغر خان کے پر درد ۳ پنجابی زبان کے کلاموں مجموعہ ہے ۔ جس کے شاعر جناب حسنین اکبر صاحب ہیں ۔ مالک اُنکے قلم میں اور تاثیر عطا فرمائے نوحہ خواں سید زین علی رضوی نے ان کلاموں کو مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے اور جناب سیدہ ( س ) کی خوشنودی کے لیے ریکارڈ کروایا جو بہت جلد ہمارے یوٹیوب کے چینل پر پیش کیا جائے گا ۔ آپ سب ہمارے چینل کو سبسکرائب ، لائک ، شیئر اور اپنے تاثرات کا اظہار کیجئے گا ۔ جزاک اللہ ! youtube.com/@zainaliofficial662?si=PhUfh6HGttmeelG…
Syed Zain Ali Rizvi
Shahadat Bibi Sakina 😭💔
https://youtu.be/ky0tQmH2yHo?feature=...
4 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Syed Zain Ali Rizvi
786/92
110/133
عزاداران مظلوم کربلا یہ وہ ایام ہیں کہ جن میں اہل بیت کو اسیر کر کے شام لایا گیا اور پھر زندان میں بے حد سختیوں کے ساتھ قید کر دیا گیا اسی زندان میں چھوٹی شہزادی بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا اپنے بابا غریب کربلا (ع) کو یاد کر کے روتی رہتی اور کہتی بابا آپ کے بعد امت نے مجھ پر بڑے ظلم کیے مجھے طَماچے مارے میرے کانوں سے گوشوارے چھین لیے مجھے پانی دکھا کے زمین پہ بہا دیا گیا بابا یہ ظالم مجھے آپ کے غم میں رونے بھی نہیں دیتے یہ سارا احوال جو بی بی نے زندان میں اپنے بابا سے بیان کیا اسے شاعر اہل بیت جناب ذیشان عبدی نے قلم بند کیا اور زین علی رضوی نے ریکارڈ کروایا جو بہت جلد زین علی رضوی کے افیشل یوٹیوب چینل سے ریلیز ہوگا
آپ سب یہ کلام لازمی سنیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا
youtube.com/@zainaliofficial662?si=wh0BloigVybjqth…
5 months ago | [YT] | 41
View 2 replies
Syed Zain Ali Rizvi
Shahadat Mola Imam Sajjad 😰💔
https://youtu.be/PWNftYEPlXo?si=UQ3bK...
5 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Syed Zain Ali Rizvi
😰💔بسم رب حسین (ع)
محرم آتے ہی دل مضطرب ہوجاتے ہیں فضاء سوگوار ہوجاتی ہے۔۔۔ کیوں نہ ہو ؟ کہ اس ماہ میں نبی (ص) کے گھرانے پہ وہ ظلم ہوئے کہ ظلم بھی گریہ کناں ہوگیا لیکن کلمہ گو کو رحم نہ آیا مسلمانوں نے ظلم کی انتہا کردی کہ امام حسین (ع) اور ان کے مظلوم گھرانے پہ پانی بھی بند کردیا حتی چھ مہینے کہ علی اصغر (ع) کو بھی پانی نہ دیا ۔
وقت آخر میرے مولا غریب کربلا (ع) نے وصیت کی کہ
"میرے شیعوں کو کہنا جب بھی پانی پیئیں میری پیاس کو مت بھولیں"
آج حسینی جہاں جہاں بھی آباد ہیں چاہے وہ جس بھی مسلک سے ہوں وہ مظلوم حسین (ع) کی یاد میں سبیل کا اہتمام کرتے اور پیاسوں کو پانی پلا کر اجر رسالت (ص) ادا کرتے ہیں اور یقینن اس کا صلہ امام حسین (ع) کے نانا نبی (ص) ، بابا علی (ع) ، مادر گرامی بی بی دو عالم (س) ، بھائی سردار جنت امام حسن (ع) جام کوثر کی صورت عطاء کریں گے
ایک کلام جو اس سال ریکارڈ کرنے کی سعادت حاصل ہوئی اس کا عنوان ہے
"پانی پیاسوں کو پلانے والو
تم کو پیاسے کی ماں دعا دے گی"
اس کلام میں صرف سبیل ہی نہیں بلکہ شعائر حسینی (ع)
زوالجناح ، علم ، تعزیہ ، تابوت کا زکر ہوا بھی ہے جو عزاداری جز ہیں ۔
اس کلام کو شاعر اہلیبیت (ع) جناب مظہر عابدی نے بہترین انداز میں قلمبند کیا ہے دعاء ہے پاک
بی بی سیدہ فاطمہ (س) ہماری اس نوکری کو قبول و منظور فرمائے الہی آمین 🤲🚩
یہ کلام بہت جلدزین علی رضوی کے یوٹیوب چینل پر ریلیز ہوگا آپ سب اس کلام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے گا تاکہ
امام حسین (ع) کے نام پہ قربان ہونے کے جزبے میں مزید اضافہ ہو ۔ جزاک اللہ
6 months ago | [YT] | 47
View 8 replies
Syed Zain Ali Rizvi
بسم رب حسین (ع)✨️♥️
ایام عزا کی آمد آمد ہے دل سوگوار ہیں آنکھیں اشکبار ہیں اور لاکھوں عزاداروں کے دل تڑپ رہیں ہیں کہ بس جلد کربلا پہنچ جائیں عاشور کربلا میں کریں غریب زہرا (ع) کے لٹے گھر کا پرسہ ان کے روضے پہ پیش کریں ۔ لیکن حالات اجازت نہیں دے رہے
یہ کلام ہر اس مومن کے دل کے احساس کی ترجمانی کر رہا ہے جو مولا (ع) کے روضے پہ جانا چاہتا ہے اور منتظر ہے کہ جلد ابوالفضل العباس (ع) کی طرف سے بلاوہ آئے
اس کلام میں باب الحوائج مولا عباس (ع) کی بارگاہ میں التجا کی گئ ہے کہ اے سقائے سکینہ (س)
" صرف ارمان میرے دل میں یہ ہی مولا ہے
کربلا دیکھ لوں سانسوں کا بھروسہ کیا ہے "
اس کلام کو شاعر غریب زہرا (س) جناب زیشان عابدی نے قلمبند کیا
یہ کلام زین علی رضوی اور زیشان عابدی نے مل کر پڑھا ہے جبکہ اس کی بندش جناب عون رضوی صاحب نے کی ہے
جناب سیدہ (ع) ہماری اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں الہی آمین 🤲
یہ کلام بہت جلد زین علی رضوی کے چینل سے ریلیز کیا جائیگا آپ سب اس چینل کو سبسکرائب کیجئے گا اور زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے گا ۔ جزاک اللہ
youtube.com/@zainaliofficial662?si=vVE6OV8yUhvL20-…
6 months ago | [YT] | 40
View 0 replies
Syed Zain Ali Rizvi
بِسمِ رب الحسین
پروردگار کا لاکھ شکر کے اس نے ہمیں ایک بار پھر محرم نصیب فرمایا اور دُرود و سلام خاندان رسالت پر کے جن کی قربانیوں کے بدلے اجر رسالت ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔
بس عزاداران شہ مظلوم قیامت کے ایام شروع ہوا چاہتے ہیں جناب زہرا ( س ) جنت البقیع سے اپنے مظلوم بیٹے کو رونے کربلا پہنچ گئی ہیں عزاداروں کے دل مضطرب ہیں اور غم حسین ( ع ) منانے کے لیے آمادہ ہیں ۔
اجر رسالت کی ادائیگی کے لیے عزادار اس غم کو نہایت ادب و احترام کے ساتھ مناتے ہیں اور ہم نے بھی اپنا حصّہ جناب سیدہ ( س ) کی بارگاہ میں نوحے کے ذریعے پیش کیا ہے جو مرحوم نوحہ خواں جناب اصغر خان کے پر درد ۳ پنجابی زبان کے کلاموں مجموعہ ہے ۔
جس کے شاعر جناب حسنین اکبر صاحب ہیں ۔ مالک اُنکے قلم میں اور تاثیر عطا فرمائے
نوحہ خواں سید زین علی رضوی نے ان کلاموں کو مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے اور جناب سیدہ ( س ) کی خوشنودی کے لیے ریکارڈ کروایا جو بہت جلد ہمارے یوٹیوب کے چینل پر پیش کیا جائے گا ۔
آپ سب ہمارے چینل کو سبسکرائب ، لائک ، شیئر اور اپنے تاثرات کا اظہار کیجئے گا ۔ جزاک اللہ !
youtube.com/@zainaliofficial662?si=PhUfh6HGttmeelG…
1 year ago | [YT] | 34
View 1 reply
Syed Zain Ali Rizvi
Madh e Imam e Reza (as) ❤️😍
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies
Syed Zain Ali Rizvi
Bismillah | Ya Ali (as) Madad
Rajab Special Gift for All 😍❤
RELEASING SOON INSHA ALLAH
Only on Our YouTube Channel youtube.com/@zainaliofficial662?si=QEDXgvuQ_LM8vwD…
Title | WAH KYA KEHNAY ALI (as)
Recited | Zain Ali Rizvi
Poetry and Composition | Janab Zeeshan Abidi
Stay Tuned !
For More Updates Subscribe Our YouTube Channel 🙏
1 year ago | [YT] | 47
View 3 replies
Syed Zain Ali Rizvi
New Noha Album 2023-1445
COMING SOON InSha Allah 🚩🏴
#zar #zawwarehussain #zainalirizvi #muharram2023 #1445
2 years ago | [YT] | 30
View 0 replies
Syed Zain Ali Rizvi
Noha Ayyam e Ali (as) 2023
@zainaliofficial662
2 years ago | [YT] | 10
View 1 reply
Load more