میرا نام وقاس ہے،
اور اس چینل پر میں اپنی daily routine life آپ سب کے ساتھ share کرتا ہوں —
بچوں کو school drop & pick کرنا،
گھر کے چھوٹے چھوٹے کام،
اور ایک عام انسان کی عام مگر خوبصورت زندگی۔

یہ چینل ان لوگوں کے لیے ہے جو
simple living, family time, real life moments
اور بغیر دکھاوے کی ویلاگنگ پسند کرتے ہیں۔

اگر آپ کو positive vibes اور real family vlogs اچھے لگتے ہیں
تو چینل کو subscribe کریں
اور ہماری journey کا حصہ بنیں۔

Thank you for your support.
Allah bless you all 🤍