Al Farooq Hanfi Official

My channel name🌹 Al Farooq Hanfi Official Official🌷 This is an Islamic YouTube Channel that broadcasts special speech of ulama l Lecture's Important Issues in Islamic Information Religion Interpretation of the Qur'an and this is Indian Islamic YouTube Channel . Alhamdulillah .We humbly request you with love to support us and pray for us. May Allah reward us well, Ameen🤲🤲
✍️🎤🎙️♥️🔰📿
Ye ak behtreen Islamic channel he. is channel per ulama ke bayanat, Quran ki tafseer, Huzoor S.W. ki seerat,Mojizat,Sahaba ke waqiaat, Buzrugon ke aqwal,Deen ke ahm aur zaroori masail,Deen ki maloomat,vagera upload ki jayngi in Sha Allah. Aap tamam hazrat se guzarish he ke hamara is nek Kam me sath den Dua bhi Karen

Email id
rfarooq09@gmail.com

youtube.com/@mfhqasmi


Al Farooq Hanfi Official

دل میں جب عشق مصطفی ہی نہیں ❤️
تو دل دھڑکنے کا پھر مزہ ہی نہیں۔ ❤️
جو بھی آیا میرے حضور ﷺکے پاس❤️
ایسا بیٹھا کہ پھر وہ اٹھا ہی نہیں۔ ❤️

4 months ago | [YT] | 13

Al Farooq Hanfi Official

❤️اتنے خشک نہ بنو کہ توڑ دئیے جاؤ💯
اتنے نرم بھی مت بنو کہ نچوڑ دئیے جاؤ💯

5 months ago | [YT] | 8

Al Farooq Hanfi Official

دل سے نکلیگی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوۓ وفا آۓگی🇮🇳

1 year ago | [YT] | 7

Al Farooq Hanfi Official

تکبیرات تشریق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 year ago | [YT] | 5

Al Farooq Hanfi Official

Masha Allah

2 years ago | [YT] | 1

Al Farooq Hanfi Official

ہمیں دنیا کی باطل طاقتوں کا رعب نہ دکھاؤ۔
ہم ان اکابرین واسلاف کی اولاد و وارث ہیں جنہوں نے اس انگریز کو چیلینج کیا تھا جس کی قوتوں کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ انگریز کی حکومت میں سورج غروب نہیں ہوا کرتا ۔ہمارے اکابرین نے ان انگریز کے سورج کو غروب کیا ہے ۔۔۔۔علماء حق علماء دیوبند

2 years ago | [YT] | 31

Al Farooq Hanfi Official

اللہ ہمارے اکابرین کو سلامت رکھے

اللہ ہمارے اکابرین کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم ودائم فرمائے آمین اللھم آمین یا رب العالمین

2 years ago | [YT] | 35

Al Farooq Hanfi Official

اپنے ایما ن کی حفا ظت یہ ہمار ا اولین تر جیح ہو نی چا ہیے؛ کیو نکہ اگر ایما ن سے ہا تھ دھو بیٹھے، تو نا قابلِ تلافی نقصان اٹھا نا پڑے گا ،جس پر مو ت کے بعد کف ِافسو س ملنے سے بھی کوئی فا ئدہ نہ ہو گا اور اس کے بعد عذابِ جہنم سے خلا صی کی بھی کوئی صور ت نہیں ہو گی، جیسا کہ قر آ ن کریم نے جابجا بیان کیا ہے
علما ء ربا نین کی تحر یرو ں، تقریروں اور ان کی مجالس سے فتنہ کو جا نا جا ئے اور اس کے انجام پر نظر رکھی جا ئے اور اس سے بچنے کی مکمل تدا بیر اختیا ر کی جائے
اسلامی فر ائض کا خا ص اہتمام کیا جائے مثلا ً نما ز ، رو ز ہ، حج ، زکوٰة اور ہر حالت میں ان فرائض کو ادا کرنے کی انتھک کوشش کی جا ئے

مقصد ِحیا ت” اللہ کی عبا دت اورا س کی رضا مندی کا حصو ل“ ہر حالت میں پیش نظر رکھا جا ئے ۔ اور اخلا ص کے ساتھ اس پر عمل کر نے کی کوشش کی جا ئے جس سے اللہ راضی ہو تے ہیں، اورہراس قو ل و عمل سے بچاجائے ،جس سے اللہ نا را ض ہو تے ہوں
آخرت کی فکر اپنے اندر پیدا کی جائے اور اس کے لیے صالحین کی صحبت اختیار کی جائے اورایسی کتا بیں پڑھی جائیں، اور گھرمیں اس کی تعلیم کی جائے جو فکر آ خر ت پید ا کر تی ہوں

2 years ago | [YT] | 9

Al Farooq Hanfi Official

‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً
. سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری طرف سے پہنچا دو اگرچہ ایک ہی آیت ہو
حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ وہ علم جو وراثت میں مجھ سے قرآن وسنت کی شکل میں چلتا آرہا ہے اسے لوگوں تک پہنچاؤ، اگر چہ وہ جو تم لوگوں تک پہنچاؤ قرآن کریم کی ایک آیت جتنا تھوڑا ہی کیوں نہ ہو

2 years ago | [YT] | 13