Welcome to News Bazaar – your one-stop destination for the latest news, trending stories, and in-depth updates from around the world.
We cover it all: business news, global updates, market trends, technology breakthroughs, politics, and more — so you stay informed and ahead of the curve every day.
Why News Bazaar?
✅ Stay updated with daily news and current affairs
✅ Get trusted business and financial news
✅ Discover international stories and global trends
✅ Enjoy clear, concise, and insightful commentary
👉 Subscribe now and tap the bell icon to never miss an update. Let’s explore the world of news, together — only on News Bazaar!
#NewsBazaar #NewsUpdate #BusinessNews #LatestNews #WorldNews #GlobalUpdate #BreakingNews #CurrentAffairs #MarketNews #FinancialNews #NewsToday #InternationalNews #TechnologyNews #BusinessTrends #NewsChannel #TrendingNews #DailyNews #TopStories #NewsAndViews #NewsHeadlines
News Bazaar
ایک غریب لڑکی، منال، بہت بیمار پڑ گئی۔ وہ روز کھڑکی سے ایک بیل کو دیکھتی تھی جس کے پتے سردی میں گرتے جا رہے تھے۔
وہ کہتی تھی: “جب آخری پتا گرے گا، میں بھی مر جاؤں گی۔”
اس کا ہمسایہ ایک بوڑھا مصور یہ بات سنتا ہے۔ ایک رات طوفان آجاتا ہے۔ وہ بوڑھا آدمی کچھ جعلی پتے پینٹ کر دیتا ہے، تاکہ وہ پتے کبھی نہ گرے۔
صبح منال دیکھتی ہے کہ پتے اب بھی موجود ہے…
اسکی امید واپس آ جاتی ہے اور وہ زندہ رہنے لگتی ہے۔
مگر اگلے دن خبر آتی ہے کہ وہ بوڑھا مصور طوفانی سردی سے مر گیا 🥺
سبق: قربانی انسانیت کی حسین شکل ہے ☺️
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
News Bazaar
جب انسان گناہ کے بعد *پچھتاتا ہےروتا ہے توبہ کرتا ہےتو یہ ایمان کی نشانی* ہے۔ شیطان بس یہی چاہتا ہے کہ انسان اللہ کی رحمت سے مایوس ہو جائے لیکن *اللہ کبھی مایوس نہیں کرتا*🫠
اللہ فرماتا ہےاے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے، تم اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو بے شک اللہ سارے گناہ معاف کر دیتا ہے وہ بڑا بخشنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے🌸
آپ کا یہ احساس ہی بہت قیمتی ہے توبہ شرمندگی اور اللہ کی طرف رجوع۔
اللہ دلوں کو دیکھتا ہے، مخلص آنکھوں کے آنسو کو رد نہیں کرتا۔🙂
بس سچے دل سے توبہ کرتے رہیں، اور نیکی کے راستے پر چلتے رہیں
اللہ بہت جلد سکون بھی دے گا اور اپنا قرب دے گا 💐
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
News Bazaar
*کھوئے ہوئے اعتماد کو دوبارہ کیسے بحال کیا جائے؟*
🙂سب سے پہلے اپنی غلطی تسلیم کرو۔ اگر آپ کی غلطی نہیں تھی، تو غلط فہمی کو دور کرو۔
😊 یہ احساس دلاو کہ آپ سنجیدہ ہو
✅وقت کے ساتھ عمل سے بھی دکھاو۔
🫠صبر کرو کیونکہ اعتماد کمایا جاتا ہے، مانگا نہیں جاتا۔
> “جب دل کے زخم سچے رویے سے بھرنے لگیں، تو پرانا اعتماد نیا ہو جاتا ہے۔”:
اعتماد تحفے میں نہیں ملتا
یہ ایک ایک لمحے کی سچائی سے کمایا جاتا ہے۔ اور جہاں اعتماد ہوتا ہے،
وہاں شک کی گنجائش نہیں رہتی اور سکون رہتا ہے ❤️
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
News Bazaar
ہر نئی صبح ایک نیا موقع ہے
شکر ادا کرو اُس رب کا جس نے تمہیں زندگی دی
حوصلہ رکھو دعا مانگواور نیکی کے ساتھ دن کا آغاز کرو
جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے
وہ کبھی خالی نہیں لوٹتا
🌸 صبح بخیر 🌸
5 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
News Bazaar
❓ سوال: سر، مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے…
دل میں کوئی خواہش نہیں، نہ کوئی غم، نہ خوشی۔ سب کچھ خالی خالی سا لگتا ہے۔ جی چاہتا ہے کہ بس دنیا ختم ہو جائے یا میں ہی نہ رہوں۔ کچھ بھی کرنے کا دل نہیں کرتا… یہ کیوں ہو رہا ہے؟ 😔
✅ جواب: یہ کیفیت اکثر اُس وقت آتی ہے جب انسان لمبے عرصے تک ذہنی یا جذباتی دباؤ میں رہ چکا ہو۔ یہ “اداسی” نہیں بلکہ روح اور دماغ کی تھکن ہے۔ دماغ خود کو بچانے کے لیے احساسات بند کر دیتا ہے، اسی لیے کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا۔ یہ علامات ڈپریشن کی خاموش شکل ہو سکتی ہیں۔ یعنی انسان رو نہیں رہا، لیکن اندر سے ٹوٹ رہا ہوتا ہے۔
آپ خود سے ناراض مت ہوں آپ بیمار نہیں ہو، بس تھک گئے ہو۔
روز کے چھوٹے چھوٹے ٹاسک طے کیا کرو، کہ آج یہ یہ کام کرنے (مثلاً باہر دھوپ میں 5 منٹ بیٹھنا، قرآن کی تلاوت یا دعا مانگنا)۔
اپنے جذبات شیئر کیا کرو ۔۔۔ کسی ماہرِ نفسیات، دوست یا معتبر شخص کے ساتھ۔۔۔
اپنے دل پر زور مت ڈالو، بس زندہ رہنے کا فیصلہ کرلو۔۔ ہر حال میں۔۔ ان شا اللہ، آہستہ آہستہ روشنی لوٹ آئے گی ۔
کبھی کبھار اللہ ہمیں خاموشیوں کے مرحلے سے گزار کر ہمیں اندر سے نیا انسان بناتا ہے۔
بس اتنا کہو کہ
> “اے اللہ، میرے دل کو زندگی دے دے، میرے سینے کو سکون دے دے، اور مجھے اپنے قریب کر دے۔”
“یہ وقت گزر جائے گا بس مدد لینے سے مت ڈرو۔ اللہ خاموش دلوں کی بھی سنتا ہے۔”
5 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
News Bazaar
اگر ہم ماضی میں ہی الجھے رہیں گے تو نہ حال سنورے گا اور نہ ہی مستقبل روشن ہوگا
ماضی کو یاد رکھیں اس سے سبق حاصل کریں مگر اس میں اُلجھ کر حال کو برباد نہ کریں🙂
اپنے *حال کو بہتر بنائیں* تاکہ آپ کا *مستقبل خودبخود خوبصورت ہو جائے🌸*
اللہ تعالیٰ ان دلوں کو ضرور کامیاب کرتا ہے جو سچے جذبے سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں🫠
*بس صبر شکر اور استقامت سے چلتے رہیے*
اللہ سب بہتر کرے گا ان شاء اللہ🌸
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
News Bazaar
*ماضی کو پکڑے رکھنا کیوں نقصان دہ ہے؟*
جب ہم پرانی باتوں کو بار بار یاد کرتے ہیں، تو ہم اپنے دل میں تلخی، غصہ، اور خوف کو زندہ رکھتے ہیں۔ اس سے نہ صرف رشتے متاثر ہوتے ہیں، بلکہ ہم خود بھی اندر سے کمزور ہو جاتے ہیں۔
> “ زخم بھرتے نہیں کیونکہ ہم اسے بار بار چھوتے رہتے ہیں۔”
معافی کا مطلب یہ نہیں کہ “تم غلط تھے” بلکہ یہ کہ “ اب آپ اس درد کو اپنے دل میں نہیں رکھنا چاہتے۔”
معافی ایسا گفٹ ہے جو آپ اصل میں خود کو دیتے ہیں۔
> “Forgiveness is not forgetting the pain,
it’s freeing yourself from being ruled by it.”
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
News Bazaar
عورت جب بات کرتی ہے تو اس کا لہجہ نرم، جذباتی اور محبت بھرا ہوتا ہے،(عمومی بات ہو رہی، شاید سب کا نہ ہو) جبکہ مرد عموماً سیدھی، منطقی اور حل پر مبنی بات کرتا ہے۔
یہ فرق اگر نہ سمجھا جائے تو رشتے میں فاصلہ پیدا ہو جاتا ہے۔ اصل میں دونوں کا انداز صحیح ہوتا ہے، بس سمجھنے کا زاویہ مختلف ہوتا ہے۔
عورت جب بات کرتی ہے تو اس کے الفاظ میں احساس، نرمی اور جذبات ہوتے ہیں۔ وہ اکثر مبالغہ آمیز (exaggerated) انداز میں بات کرتی ہے تاکہ احساس ظاہر ہو۔
مثلاً وہ کہے گی: “تم کبھی میری بات نہیں سنتے!” اس کا مطلب یہ نہیں کہ کبھی نہیں سنتے،
بلکہ وہ کہنا چاہتی ہے: “ابھی میری بات نہیں سنی جا رہی، مجھے برا لگا ہے۔”
اسی طرح بولے گی۔۔ تم نے میرا خیال کب رکھا ہے؟
تم نے مجھے ہمیشہ درد ہی دیا ہے۔۔
مرد ہوتے ہی بے فا ہیں ۔۔۔۔
میں نے اس گھر میں کبھی سکھ کا سانس نہیں لیا۔۔۔
5 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
News Bazaar
مہوش ایک پڑھی لکھی، سمجھدار اور حساس لڑکی تھی۔
بچپن میں اس نے وہ زخم سہے جن کے بارے میں وہ کسی سے بات نہیں کر سکتی تھی۔
قریب کے رشتہ دار نے اس کے اعتماد کو توڑا،
اور اس ایک لمحے نے اس پر گہرا اثر چھوڑا۔
وقت گزرتا گیا، مگر وہ واقعہ اُس کے دل میں کانٹے کی طرح چبھتا رہا۔ دن میں مسکراتی، مگر رات کو تنہائی میں ٹوٹ جاتی۔
لوگوں کے سامنے مضبوط بننے کی اداکاری کرتی، لیکن اندر سے وہ بکھری ہوئی تھی۔
ایک دن، تھک ہار کر، اُس نے ایک سائیکالوجسٹ سے ملاقات کا فیصلہ کیا۔
وہ وہاں خاموش بیٹھی رہی، کچھ کہنے کی ہمت نہیں ہوئی۔
سائیکالوجسٹ نے بس اتنا کہا:
> “میں تمہیں جج نہیں کروں گا،
تم بس وہ کہہ دو جو دل میں دبایا ہے، تمہاری کہانی تمہاری شرمندگی نہیں۔”
یہ جملہ مہوش کے دل میں بجلی کی طرح اترا۔ پہلی بار اسے لگا کہ کوئی اُس کے درد کو سمجھتا ہے۔
آنسو بہتے گئے، مگر دل ہلکا ہوتا گیا۔
آہستہ آہستہ، وہ دوبارہ زندگی کی طرف لوٹنے لگی۔ اس نے سیکھا کہ "Healing" ایک دن میں نہیں ہوتی
لیکن ہر دن تھوڑا تھوڑا روشنی کی طرف قدم بڑھایا جا سکتا ہے۔
اب وہی مہوش، جو کبھی خاموش تھی، دوسروں کی آواز بن گئی۔
وہ اپنی کہانی چھپاتی نہیں بلکہ اُس سے حوصلہ بانٹتی ہے۔
وہ کہتی ہے:
> “میں نے سیکھا کہ زخم تمہیں کمزور نہیں کرتے،
وہ تمہیں سکھاتے ہیں کہ تم کتنی طاقتور ہو۔ بس تمہیں اپنے اندر کی روشنی پر یقین رکھنا ہوتا ہے۔” 🌼
5 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
News Bazaar
6 months ago | [YT] | 3
View 0 replies