فتوی نمبر:19771 سلام جب ہم ہرصحابی نبی جنتی جنتی کا نعرہ لگاتے ہیں تو کچھ لوگ کہتے ہیں اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ ہرصحابی جنتی ہوگا اوروہ کہتے ہیں عماربن یاسرکا قتل بھی کیا گیا تھا تو پھرہرصحابی کیسے جنتی ہوا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته اولا:صحابۂ کرام علیہم الرضوان کی شان وعظمت بہت زیادہ ہےاوران کے فضائل سے قرآن و حدیث مالامال ہیں۔کئی آیات مبارکہ اوراحادیثِ مبارکہ سے ان کا جنتی ہونا ثابت ہے،لہٰذا یہ نعرہ لگانا”ہرصحابی نبی جنتی جنتی“بالکل درست اورقرآن و حدیث کے عین مطابق ہے۔ اللہ عزوجل صحابہ کرام علیہم الرضوان کی شان بیان کرتے ہوئے قرآن مجید میں فرماتا ہے:﴿لَایَسْتَوِیۡ مِنۡکُمْ مَّنْ اَنۡفَقَ مِنۡ قَبْلِ الْفَتْحِ وَ قٰتَلَ ؕ اُولٰٓئِکَ اَعْظَمُ دَرَجَۃً مِّنَ الَّذِیۡنَ اَنۡفَقُوۡا مِنۡۢ بَعْدُ وَ قٰتَلُوۡا ؕ وَکُلًّا وَّعَدَ اللہُ الْحُسْنٰی ؕ وَ اللہُ بِمَا تَعْمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ﴾ترجمہ کنزالایمان:’’تم میں برابرنہیں وہ جنہوں نے فتح مکہ سے قبل خرچ اورجہاد کیا۔وہ مرتبہ میں ان سے بڑے ہیں جنہوں نے بعد فتح کے خرچ اورجہاد کیا اوران سب سےاللہ جنت کا وعدہ فرماچکااوراللہ کو تمہارے کاموں کی خبرہے۔‘‘(پارہ27،سورہ حدید،آیت10) اس آیتِ کریمہ کے تحت امام اہلسنت امام الہدی امام ابو منصورماتریدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:”ای وعد اللہ لکلا الفریقین من انفق قبل الفتح وبعدہ الجنۃ والثواب الحسن“ یعنی اللہ تعالیٰ نے صحابہ کرام علیہم الرضوان کے دونوں گروہوں یعنی جنہوں نے فتح مکہ سے قبل اوربعد خرچ کیا،ان سے جنت اوراچھے ثواب کا وعدہ فرمایا ہے۔ (تفسیر ماتریدی، جلد9، صفحہ519، دار الکتب العلمیۃ ،بیروت) ثانیا:جو لوگ ایسا کہتے ہیں تو ان سے کہیں کہ حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کا قتل کس صحابی نے کیا ہے؟اس کا ثبوت پیش کیجئیے،وہ قطعا نہیں پیش کرسکتے،تو یہ ان کا پروپیگنڈہ ہے،بس سادہ لوح عوام کو وسوسوں میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس حدیث میں جو لفظ "ان کو باغی گروہ قتل کرے گا"آئے ہیں،خود ان میں ہی کافی بحث ہے کہ یہ الفاظ اس حدیث کے نہیں ہیں،بلکہ خطاء ان کا ذکراس حدیث کے ساتھ ہوگیا ہے تو اب اسی طرح چلتے رہے ہیں اوراگربالفرض اس حدیث کے ہوں تب بھی حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کےگروہ میں سےان کو کسی کا قتل کرنا یقینی نہیں ہے؛کیونکہ وہ گھمسان کا معرکہ تھا اوردونوں طرف سے لڑائی جاری تھی،تو اس دوران اگرچہ اس طرف کو کچھ لوگوں نے ان کی شہادت کا دعوی کیا تھا مگریہ جھوٹا بھی ہوسکتا تھا،کیونکہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے قاتلین(جن میں بڑی تعداد ابن سبا یہودی و اس کی روحانی اولاد میں سے تھے) نےجنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ساتھ دیا تھا،تو عین ممکن ہے کہ اس گھمسان میں انہوں نے شرارت کرتے ہوئے ان کو شہید کردیا ہو اورمزید یہ کہ اس معرکہ میں منافق شامل تھے تو عین ممکن ہے کہ ان منافقین نے شہید کیا ہو،بلکہ ایسا ہی ہے؛کیونکہ کسی صحابی کے ان کو شہید کرنے کی کوئی دلیل موجود نہیں،کہ لشکرمیں تو ہرطرح کے لوگ شامل ہو جاتے تھے،بہرحال اتنے سارے شکوک و شبہات واحتمالات کی موجودگی میں قرآن سے ثابت قطعی عقیدہ کو باطل نہیں کیا جا سکتا ہے؛کیونکہ صحابہ کے جنتی ہونے کی بشارت قرآن نے دی بلکہ خود احادیث کے مضامین سے ثابت ہے،اس لیے اس روایت سے قطعا اس عقیدہ پرکوئی حرف نہیں آتا۔ سیرت مصطفی صفحہ 763-764 میں ہے:"حضرت ابو سعید خدری و حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا بیان ہے کہ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ خندق کھود رہے تھےاس وقت حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے حضرت عماررضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سرپراپنا دستِ شفقت پھیرکرارشاد فرمایا کہ افسوس!تجھے ایک باغی گروہ قتل کریگا۔(مسلم جلد 2 ص 395 کتاب الفتن) اہل سنت کا عقیدہ ہے کہ جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ یقینا حق پرتھے اورحضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا گروہ یقینا خطا کا مرتکب تھا۔لیکن چونکہ ان لوگوں کی خطا اجتہادی تھی لہٰذا یہ لوگ گنہگارنہ ہوں گے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ کوئی مجتہد اگراپنےاجتہاد میں صحیح اوردرست مسئلہ تک پہنچ گیا تو اس کو دوگنا ثواب ملے گا اوراگرمجتہد نے اپنے اجتہاد میں خطا کی جب بھی اس کو ایک ثواب ملے گا۔(حاشیہ بخاری بحوالہ کرمانی جلد 1 ص 509 باب علامات النبوۃ) اس لیے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں لعن طعن ہرگز ہرگزجائزنہیں کیونکہ بہت سے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اس جنگ میں حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھے۔ پھریہ بات بھی یہاں ذہن میں رکھنی ضروری ہے کہ مصری باغیوں کاگروہ جنہوں نے حضرت امیرالمؤمنین عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا محاصرہ کرکے ان کو شہید کردیا تھا یہ لوگ جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لشکرمیں شامل ہوکر حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے لڑرہے تھے تو ممکن ہے کہ گھمسان کی جنگ میں انہی باغیوں کے ہاتھ سے حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ شہید ہوگئے ہوں۔اس صورت میں حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا یہ ارشاد بالکل صحیح ہوگا کہ''افسوس اے عمار! تجھ کو ایک باغی گروہ قتل کریگا''اوراس قتل کی ذمہ داری سے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دامن پاک رہے گا۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ بہرحال حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں لعن طعن کرنا رافضیوں کا مذہب ہےحضرات اہل سنت کو اس سے پرہیزکرنا لازم و ضروری ہے۔ واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک chat.whatsapp.com/E0CNImQY4HrFjJHp11wIkg وٹس اپ چینل لنک whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: t.me/FiqhiMasail2526
American supermodel Bella Hadid has issued a strong statement of Support for the Pales-tinians as she apologises for being silent and speaks out about the humanitarian crisis in the region.
“I cannot be silenced any longer. Fear is not an option. The people and children of Pales-tine, especially in G-aza, cannot afford our silence. We are not brave – they are,” shared the model.
Naat o Bayan
Jaan Se Pyaara Naam E Muhammad ﷺ ❤💚
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Naat o Bayan
دل روندا اے جاندے نے جدوں لوکی مدینے نُوں
ہُن سانوں وی یا آقا ﷺ دربار وِکھا دینا❤️❤️
2 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Naat o Bayan
ذکر سرکار ﷺکے سبب لوگ جانتے ہیں مُجھے
اس سے اچھی اور کوئی پہچان ہو نہیں سکتی۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤
Best photo of the day 😘
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Naat o Bayan
فتوی نمبر:19771
سلام
جب ہم ہرصحابی نبی جنتی جنتی کا نعرہ لگاتے ہیں تو کچھ لوگ کہتے ہیں اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ ہرصحابی جنتی ہوگا اوروہ کہتے ہیں عماربن یاسرکا قتل بھی کیا گیا تھا تو پھرہرصحابی کیسے جنتی ہوا؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
اولا:صحابۂ کرام علیہم الرضوان کی شان وعظمت بہت زیادہ ہےاوران کے فضائل سے قرآن و حدیث مالامال ہیں۔کئی آیات مبارکہ اوراحادیثِ مبارکہ سے ان کا جنتی ہونا ثابت ہے،لہٰذا یہ نعرہ لگانا”ہرصحابی نبی جنتی جنتی“بالکل درست اورقرآن و حدیث کے عین مطابق ہے۔
اللہ عزوجل صحابہ کرام علیہم الرضوان کی شان بیان کرتے ہوئے قرآن مجید میں فرماتا ہے:﴿لَایَسْتَوِیۡ مِنۡکُمْ مَّنْ اَنۡفَقَ مِنۡ قَبْلِ الْفَتْحِ وَ قٰتَلَ ؕ اُولٰٓئِکَ اَعْظَمُ دَرَجَۃً مِّنَ الَّذِیۡنَ اَنۡفَقُوۡا مِنۡۢ بَعْدُ وَ قٰتَلُوۡا ؕ وَکُلًّا وَّعَدَ اللہُ الْحُسْنٰی ؕ وَ اللہُ بِمَا تَعْمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ﴾ترجمہ کنزالایمان:’’تم میں برابرنہیں وہ جنہوں نے فتح مکہ سے قبل خرچ اورجہاد کیا۔وہ مرتبہ میں ان سے بڑے ہیں جنہوں نے بعد فتح کے خرچ اورجہاد کیا اوران سب سےاللہ جنت کا وعدہ فرماچکااوراللہ کو تمہارے کاموں کی خبرہے۔‘‘(پارہ27،سورہ حدید،آیت10)
اس آیتِ کریمہ کے تحت امام اہلسنت امام الہدی امام ابو منصورماتریدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:”ای وعد اللہ لکلا الفریقین من انفق قبل الفتح وبعدہ الجنۃ والثواب الحسن“ یعنی اللہ تعالیٰ نے صحابہ کرام علیہم الرضوان کے دونوں گروہوں یعنی جنہوں نے فتح مکہ سے قبل اوربعد خرچ کیا،ان سے جنت اوراچھے ثواب کا وعدہ فرمایا ہے۔
(تفسیر ماتریدی، جلد9، صفحہ519، دار الکتب العلمیۃ ،بیروت)
ثانیا:جو لوگ ایسا کہتے ہیں تو ان سے کہیں کہ حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کا قتل کس صحابی نے کیا ہے؟اس کا ثبوت پیش کیجئیے،وہ قطعا نہیں پیش کرسکتے،تو یہ ان کا پروپیگنڈہ ہے،بس سادہ لوح عوام کو وسوسوں میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اس حدیث میں جو لفظ "ان کو باغی گروہ قتل کرے گا"آئے ہیں،خود ان میں ہی کافی بحث ہے کہ یہ الفاظ اس حدیث کے نہیں ہیں،بلکہ خطاء ان کا ذکراس حدیث کے ساتھ ہوگیا ہے تو اب اسی طرح چلتے رہے ہیں اوراگربالفرض اس حدیث کے ہوں تب بھی حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کےگروہ میں سےان کو کسی کا قتل کرنا یقینی نہیں ہے؛کیونکہ وہ گھمسان کا معرکہ تھا اوردونوں طرف سے لڑائی جاری تھی،تو اس دوران اگرچہ اس طرف کو کچھ لوگوں نے ان کی شہادت کا دعوی کیا تھا مگریہ جھوٹا بھی ہوسکتا تھا،کیونکہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے قاتلین(جن میں بڑی تعداد ابن سبا یہودی و اس کی روحانی اولاد میں سے تھے) نےجنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ساتھ دیا تھا،تو عین ممکن ہے کہ اس گھمسان میں انہوں نے شرارت کرتے ہوئے ان کو شہید کردیا ہو اورمزید یہ کہ اس معرکہ میں منافق شامل تھے تو عین ممکن ہے کہ ان منافقین نے شہید کیا ہو،بلکہ ایسا ہی ہے؛کیونکہ کسی صحابی کے ان کو شہید کرنے کی کوئی دلیل موجود نہیں،کہ لشکرمیں تو ہرطرح کے لوگ شامل ہو جاتے تھے،بہرحال اتنے سارے شکوک و شبہات واحتمالات کی موجودگی میں قرآن سے ثابت قطعی عقیدہ کو باطل نہیں کیا جا سکتا ہے؛کیونکہ صحابہ کے جنتی ہونے کی بشارت قرآن نے دی بلکہ خود احادیث کے مضامین سے ثابت ہے،اس لیے اس روایت سے قطعا اس عقیدہ پرکوئی حرف نہیں آتا۔
سیرت مصطفی صفحہ 763-764 میں ہے:"حضرت ابو سعید خدری و حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا بیان ہے کہ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ خندق کھود رہے تھےاس وقت حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے حضرت عماررضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سرپراپنا دستِ شفقت پھیرکرارشاد فرمایا کہ افسوس!تجھے ایک باغی گروہ قتل کریگا۔(مسلم جلد 2 ص 395 کتاب الفتن)
اہل سنت کا عقیدہ ہے کہ جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ یقینا حق پرتھے اورحضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا گروہ یقینا خطا کا مرتکب تھا۔لیکن چونکہ ان لوگوں کی خطا اجتہادی تھی لہٰذا یہ لوگ گنہگارنہ ہوں گے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ کوئی مجتہد اگراپنےاجتہاد میں صحیح اوردرست مسئلہ تک پہنچ گیا تو اس کو دوگنا ثواب ملے گا اوراگرمجتہد نے اپنے اجتہاد میں خطا کی جب بھی اس کو ایک ثواب ملے گا۔(حاشیہ بخاری بحوالہ کرمانی جلد 1 ص 509 باب علامات النبوۃ)
اس لیے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں لعن طعن ہرگز ہرگزجائزنہیں کیونکہ بہت سے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اس جنگ میں حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھے۔
پھریہ بات بھی یہاں ذہن میں رکھنی ضروری ہے کہ مصری باغیوں کاگروہ جنہوں نے حضرت امیرالمؤمنین عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا محاصرہ کرکے ان کو شہید کردیا تھا یہ لوگ جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لشکرمیں شامل ہوکر حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے لڑرہے تھے تو ممکن ہے کہ گھمسان کی جنگ میں انہی باغیوں کے ہاتھ سے حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ شہید ہوگئے ہوں۔اس صورت میں حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا یہ ارشاد بالکل صحیح ہوگا کہ''افسوس اے عمار! تجھ کو ایک باغی گروہ قتل کریگا''اوراس قتل کی ذمہ داری سے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دامن پاک رہے گا۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔
بہرحال حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں لعن طعن کرنا رافضیوں کا مذہب ہےحضرات اہل سنت کو اس سے پرہیزکرنا لازم و ضروری ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
(یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں)
اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ
wa.me/+923169168614
Whats App Num
+923169168614
فیس بک اکاؤنٹ لنک
www.facebook.com/SyedKamran786
وٹس اپ گروپ لنک
chat.whatsapp.com/E0CNImQY4HrFjJHp11wIkg
وٹس اپ چینل لنک
whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31
ٹیلی گرام گروپ لنک:
t.me/FiqhiMasail2526
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Naat o Bayan
*🌍قرآن پاک کی سورتوں کے نام مع مطلب👇*
۲- سورۂ بقرہ (گائے )
۳- سورۂ آل عمران (عمران کی اولاد)
۴- سورۂ نساء (عورتیں)
۵- سورہ ٔمائدہ (دسترخوان)
۶- سورہ ٔانعام (جانور، مویشی)
۷- سورہ ٔ اعراف (بلندیاں)
۸- سورۂ انفال (اموال غنیمت)
۹- سورۂ توبہ (معافی)
۱۰- یونس (ایک پیغمبر کا نام)
۱۱- سورۂ ہود (ایک پیغمبر کا نام)
۱۲- سورہ ٔ یوسف ( ایک پیغمبر کا نام)
۱۳- سورۂ رعد ( بادل کی گرج)
۱۴- ابراہیم ( ایک پیغمبر کا نام)
۱۵- سورۂ الحجر(ایک مقام کا نام)
۱۶- سورۂ نحل (شہد کی مکھی)
۱۷- سورہ ٔٔبنی اسرائیل (حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد)
۱۸- کہف (غار)
۱۹- سورۂ مریم (عیسی علیہ السلام کی والدہ کا نام)
۲۰- سورۂ طٰہ (حروف تہجی کے دو حروف)
۲۱- سورۂ انبیاء (اللہ کے پیغمبر، نبی کی جمع)
۲۲- سورۂ حج (زیارت)
۲۳- سورۂ مومنون (ایمان والے لوگ)
۲۴- سورۂ نور (روشنی )
۲۵- سورہ فرقان (حق و باطل میں امتیاز کرنے والی چیز)
۲۶- سورۂ شعراء (شاعر کی جمع)
۲۷- سورہ نمل ( چیونٹی)
۲۸- سورہ قصص (قصے، سچے واقعات)
۲۹- سورہ ٔ عنکبوت ( مکڑی)
۳۰- سورۂ روم (روم)
۳۱- سورہ لقمان (ایک صالح بزرگ کا نام)
۳۲- سورۂ سجدہ (جھکنا، سجدہ کرنا)
۳۳- سورہ ٔ احزاب (حزب : گروہ ، جمع : احزاب، جنگ)
۳۴- سورۂ سبا ( ایک قوم )
۳۵- سورۂ فاطر (پیدا کرنےوالا)
۲۶- سورۂ یسین (رسول کا نام)
۳۷- سورہ صافات ( صف بستہ )
۳۸- سورۂ ص (حروف تہجی کا ایک حرف)
۳۹- سورہ زمر ( گرورہ در گروہ)
۴۰- سورۂ مومن ( ایمان والا)
۴۱- سورہ حم (حروف تہجی کے حروف)
۴۲- سورہ ٔ شوری ( صالح و مشورہ)
۴۳- سورہ زخرف (سونا)
۴۴- سورہ دخان ( دھواں)
۴۵- سورہ جاثیہ ( گٹھنوں کے بل گرے ہوئے ہونا)
۴۶- سورہ االحقاف ( ایک جگہ کا نام)
۴۷- سورہ محمد (پیغمبر اسلام حضرت محمد ص کا نام مبارک)
۴۸- سورہ فتح (جیت، کامیابی)
۴۹- سورہ حجرات (حجرے ، کمرے)
۵۰- سورۂ ق (حروف تہجی کاایک حرف )
۵۱- سورۂ ذاریات ( گرد اڑانے والی ہوا)
۵۲- سورۂ طور ( ایک پہاڑ کا نام)
۵۳- سورہ نجم (ستارہ)
۵۴- سورہ قمر (چاند)
۵۵- سورہ رحمن (بہت زیادہ رحم فرمانے والا ، اللہ تعالی کے اسمائے حسنی)
۵۶- سورہ واقعہ (قیامت)
۵۷- سورہ حدید (لوہا)
۵۸- سورہ مجادلہ (بحث ، تکرار ، جھگڑا)
۵۹- سورہ حشر (جمع ہونا، مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا، قیامت)
۶۰- سورہ ممتحنہ (امتحان لینے والی)
۶۱- سورہ صف (صف بستہ)
۶۲- سورہ جمعہ (دنوں میں سے ایک مبارک دن)
۶۳- سورہ منافقون ( منافق لوگ)
۶۴- سورہ تغابن (خسارہ سے دو چار ہونا)
۶۵- سورہ طلاق (آزاد کرنا، طالق دینا)
۶۶- سورہ تحریم (حرام کر دینا)
۶۷- سورہ ملک (بادشاہی)
۶۸- سورہ قلم (قلم)
۶۹- سورہ حاقہ (حقیقت، قیامت)
۷۰- سورہ معارج (بلندیاں)
۷۱- سورہ نوح (ایک پیغمبر کا نام)
۷۲- سورہ جن ( آگ سے پیدا کردہ ایک مخلوق)
۷۳- سورہ مزمل (چادر لپیٹنے واال)
۷۴- سورہ مدثر (چادر اوڑھنے واال)
۷۵- سورہ قیامت (یقینا قائم ہونے الی، قیامت)
۷۶- سورہ ٔ الدھر(بنی آدم)
۷۷- سورہ ٔمرسالت (ہوائیں)
۷۸- سورہ نبأ (اہم خبر)
۷۹- سورہ نازعات (کھینچنے والیاں، ہوا کی صفت)
۸۰- سورہ عبس (تیوری چڑھانا)
۸۱- سورہ ٔ تکویر (لپیٹنا )
۸۲- سورہ الانفطار( دراڑ)
۸۳- سورہ المطففین (ناپ تول میں کمی)
۸۴-سورہ الانشقاق ( شق ہونا )
۸۵- سورہ البروج ( آسمانی برج )
۸۶- سورہ الطارق ( چمکتا تارا )
۸۷-سورہ الاعلیٰ ( اعلی )
۸۸- سورہ الغاشیہ ( آنے والی آفت )
۸۹- سورہ الفجر ( فجر)
۹۰-سورہ البلد ( شہر)
۹۱-سورہ الشمس ( سورج )
۹۲-سورہ الیلل ( رات)
۹۳ -سورہ الضحیٰ ( دن کو اجالا)
۹۴-سورہ الشرح ( سکون قلب )
۹۵- سورہ التین ( انجیر )
۹۶-سورہ العلق ( جمع ہوا خون )
۹۷-سورہ القدر ( قدر)
۹۸-سورہ البیان ( واضح قسم)
۹۹-سورہ الزلزلہ ( زلزلہ)
۱۰۰-سورہ العادیات ( سر پٹ دوڑنے والے گھوڑے)
۱۰۱-سورہ القارعہ ( کھڑکھڑابے والی)
۱۰۲-سورہ التکاثر ( کثرت کی خواہش )
۱۰۳-سورہ العصر ( دور عصر )
۱۰۴-سورہ الھمزہ ( ریب جوئی والا)
۱۰۵-سورہ الفیل ( ہاتھی)
۱۰۶-سورہ القریش ( قریش )
۱۰۷-سورہ الماعون ( عام استعمال کی چیزیں )
۱۰۸-سورہ الکوثر ( حوض کوثر)
۱۰۹-سورہ الکافرون (کافر)
۱۱۰-سورہ النصر (مدد)
۱۱۱- سورہ لہب( آگ کے شعلے)
۱۱۲-سورہ الاخلاص (وحدانیت)
۱۱۳- سورہ الفلق ( صبح)
۱۱۴-سورہ الناس (انسان،لوگ)
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Naat o Bayan
Plz Like ❤️ And Subscribe To My Channel
2 years ago | [YT] | 13
View 0 replies
Naat o Bayan
Plz like ❤️ and Subscribe To My Channel
2 years ago | [YT] | 12
View 0 replies
Naat o Bayan
American supermodel Bella Hadid has issued a strong statement of Support for the Pales-tinians as she apologises for being silent and speaks out about the humanitarian crisis in the region.
“I cannot be silenced any longer. Fear is not an option. The people and children of Pales-tine, especially in G-aza, cannot afford our silence. We are not brave – they are,” shared the model.
#pakistantribune
2 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
Naat o Bayan
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر پہلی وحی کس غار میں نازل ہوئی؟؟؟
2 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Naat o Bayan
Plz like ❤️ and subscribe to my channel
2 years ago | [YT] | 12
View 1 reply
Load more