Blend of History Old

یہ چینل صرف تاریخی، سماجی اور معاشرتی واقعات پیش کرنے کیلئے بنایا گیا ہے اسکا مقصد کسی فرد واحد یا جماعت کی نظریاتی و سماجی تحقیر یا دل آزاری نہیں ہے۔ نیز پیش کیئے جانے والے تمام ویڈیوز ہر مسلک کی مستند اور معروف کتابوں سے ریسرچ کر کے پیش کیے جاتے ہیں۔ ان ویڈیوز میں ایڈمن یا کمپیئر کے ذاتی خیالات بالکل شامل نہیں۔


Blend of History Old

All Respected Subscribers,
Kindly join us on our newly started channel "Blend of History" for our daily videos.
The Link is being given below 👇. Regards.

1 day ago (edited) | [YT] | 21

Blend of History Old

معزز سبسکرائبرز السلام علیکم
ہمارا چینل Blend of History Old۔ مسلسل رپورٹنگ کی وجہ سے یوٹیوب نے سسپینڈ کر دیا ہے۔ ہم نے تعلیمات محمد و آل محمد علیہم السلام کو جاری رکھنے کے لئے بلینڈ آف ہسٹری (Blend of History) کے نام سے ہی نیا چینل بنا دیا ہے تاکہ آپ کو ویڈیوز مسلسل ملتی رہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ نہ صرف آپ خود اس نئے چینل کو سبسکرائب کر لیں بلکہ پہلے کی طرح اس چینل کو اپنے حلقہ احباب میں بھرپور طریقے سے متعارف کروائیں تاکہ سب لوگ علوم آل محمد علیہم السلام سے فیضیاب ہوتے رہیں۔ اس لمحے ہمیں آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ نئے چینل کا لنک نیچے دیا جا رہا ہے.
youtube.com/@blendofhistoryofficial1214?si=Eox3ao6…

2 days ago | [YT] | 49

Blend of History Old

Subscribe to This Channel👇👇

https://youtu.be/2y_V_4GPSqg

2 weeks ago | [YT] | 23