Embark with us on the journey to explore the Life of Muhammad-o-Aal-e-Muhammad (a.s). In the light of their sayings, to understand Islam as they preached. We will focus on authentic books to perfect our basics and to learn more.
May Allah give us strength and guide us.
اللّهُمّ صَلّ عَلَى مُحَمّدٍ وَآلِ مُحَمّدٍ.
Baab-e-Ahl-e-Kisa (a.s)
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا،
"جب کوئی شخص کسی کام کے لئے بغیر وضو کئے ہوئے جائے اور وہ کام نہ ہو تو اپنے نفس کے سوا کسی کی ملامت نہ کرے۔"
[مَنْ لَا يَحْضُرُه ٱلْفَقِيه - ج 3 - ح 3578]
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Baab-e-Ahl-e-Kisa (a.s)
بِسْمِ ٱللهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيْمِ,
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا،
"زوال آفتاب کے وقت آسمانوں کے دروازے اور جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دعائیں قبول کی جاتی ہیں اور خوش قسمت ہے وہ شخص جسکا کوئی عمل صالح اس وقت آسمان کی طرف بلند ہو۔"
[ مَنْ لَا يَحْضُرُهُ ٱلْفَقِيه - ج 1 - ح 633 ]
#HazratMuhammadsaww #Salat #Hadees #Alfaqih #Prayertime
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Baab-e-Ahl-e-Kisa (a.s)
بِسْمِ ٱللهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيْمِ,
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا،
"سفید بال ایک نور ہے اس کو دور نہ کرو۔"
[ مَنْ لَا يَحْضُرُهُ ٱلْفَقِيه - ج 1 - ح 338 ]
#HazratMuhammadsaww #Hadees #Noor #AlFaqih #Hair #ytpost #Sayings
5 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Baab-e-Ahl-e-Kisa (a.s)
بِسْمِ ٱللهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيْمِ,
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا،
"کوئی شخص اللہ کی عبادت چالیس دن کرتا رہے (لا حاصل ہے) جبکہ وہ وضو میں اللہ تعالٰی کی اطاعت نہیں کرتا اسلئے کہ اللہ تعالٰی نے جس عضو کے مسح کا حکم دیا ہے وہ اسے دھوتا ہے۔ "
[ مَنْ لَا يَحْضُرُهُ ٱلْفَقِيه - ج 1 - ح 73 ]
#ImamSadiqas #Ahlebaitas #Hadees #Wuzu
5 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Baab-e-Ahl-e-Kisa (a.s)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا،
" وضو ایک مد سے اور غسل ایک ساع سے ہو جاتا ہے اور عنقریب میرے بعد ایک قوم آئے گی جو اس مقدار کو کم سمجھے گی اور وہ لوگ میری سنت کے خلاف عمل پیرا ہونگے اور میری سنت پر قائم رہنے والے میرے ساتھ خطیرہ قدس (جنت) میں ہونگے۔ "
[ مَنْ لَا يَحْضُرُهُ ٱلْفَقِيه - ج 1 - ح 70 ]
#HazratMuhammadsaww #hadees #Ahlebait
5 months ago (edited) | [YT] | 2
View 0 replies