JB Electric Point

Hi guys my name is
Junaid ur Rehman
#Jb Electric Point from Dikhan.I created this channel to help my all friends/subscribers & all people.
I will share my knowledge & Tips/Tricks to make your life easier.Make sure to subscribe to & press that bell icon so never miss the videos.
Thanks for visiting.

Cell Not Aloud 📵
Only whatsApp: 03499484031

mbilalahmad954abc@gmail.com


JB Electric Point

اگر آپ کی بھی پٹرول ریلیف اسکیم میں رجسٹریشن بار بار ناکام ہو رہی ہے، تو یہ ویڈیو خاص آپ کے لیے ہے! ⛽👇

#PetrolRelief #PetrolSubsidy #FuelRelief #PetrolToken #FuelToken #Pakistan #GovernmentScheme #Registration #JBElectricPoint

1 day ago | [YT] | 2

JB Electric Point

کیا آپ کے سولر انورٹر کی بھی کافی عرصے سے صفائی نہیں ہوئی؟

آج کی ویڈیو میں ایک پرانے انورٹر کی صفائی کے ساتھ ساتھ پورے سولر سسٹم کی ری-انسٹالیشن بھی دکھائی ہے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں اور بتائیں، آپ اپنے انورٹر کی صفائی کتنے عرصے بعد کرواتے ہیں؟

1 week ago | [YT] | 0

JB Electric Point

⚠️ سولر انورٹر کی صفائی کو نظر انداز نہ کریں!

یہ 7.5 کلو واٹ INVI انورٹر جب انسٹال ہوا تھا، اس کے بعد ایک مرتبہ بھی ہوا سے صفائی نہیں کی گئی تھی۔ کافی عرصے بعد جب ہم نے اسے مکمل سروس کیا تو اندر کافی مقدار میں دھول اور مٹی جمع تھی۔

👉 یاد رکھیں! انورٹر کے اندر جمع ہونے والی دھول مٹی گرمی کو باہر نکلنے میں رکاوٹ بن سکتی ہے، جس سے انورٹر زیادہ گرم ہو سکتا ہے اور اس کے بورڈ اور دوسرے پرزوں کو نقصان پہنچنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

⚠️ احتیاط:
اپنے سولر انورٹر کی وقتاً فوقتاً صفائی اور سروس ضرور کروائیں، خاص طور پر ایسی جگہوں پر جہاں گرد و غبار زیادہ ہو۔
صرف سولر لگوا لینا کافی نہیں، اس کی دیکھ بھال بھی ضروری ہے۔

ایسی ہی سولر اور بجلی سے متعلق مفید معلومات کے لیے
JB Electric Point کو Follow کریں۔
اگر آپ بھی اپنے سولر انورٹر کی صفائی کروانا چاہتے ہیں تو دیے گئے واٹساپ نمبر پر رابطہ کریں 03499484031

#SolarInverter #SolarSystem #InverterService #SolarMaintenance #JBElectricPoint

1 week ago | [YT] | 0

JB Electric Point

⚡ BEFORE ➡️ AFTER

پہلے کیا تھا؟ اور JB Electric Point نے بعد میں کیا تبدیلی کی؟ 👀
تصاویر دیکھیں اور خود فرق محسوس کریں!
For Installation WhatsApp 0349-9484031

1 week ago | [YT] | 0

JB Electric Point

Most Important Video...

1 week ago | [YT] | 2

JB Electric Point

کیا آپ بھی UPS کیلئے 12volt لیتھیم بیٹری لگا رہے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں!

2 weeks ago | [YT] | 4

JB Electric Point

آج رات 8 بجے نئی ویڈیو!
APEX 12.8V 102Ah Lithium Battery
6 ماہ استعمال کرنے کے بعد اس کا رزلٹ کیسا رہا؟
اور سب سے اہم بات
UPS کے ساتھ اسے کیسے Install کریں؟
🔌 کتنے Ampere سے Charge کریں؟
Charging & Cut-off Voltage کیا رکھیں؟
کیا ہمیں یہ Battery خریدنی چاہیے؟
یہ تمام باتیں Step by Step تفصیل سے ویڈیو میں بتائی ہیں۔
🕗 آج رات ٹھیک 8 بجے
JB Electric Point YouTube
ابھی سے Alert رہیں، ویڈیو آتے ہی ضرور دیکھیں۔ 🔔

#ApexLithiumBattery #LithiumBattery #JBElectricPoint

3 weeks ago | [YT] | 13

JB Electric Point

آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا دل سے شکریہ!
اگر ابھی تک ویڈیو نہیں دیکھی تو ضرور دیکھیں، اس میں Lithium Battery کے بارے میں کئی اہم اور مفید معلومات شیئر کی گئی ہیں۔
دیکھیں، سیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
JB Electric Point

3 weeks ago | [YT] | 3

JB Electric Point

آج رات 8 بجے کچھ خاص آنے والا ہے!
کیا آپ جانتے ہیں مارکیٹ میں سب سے سستی اور اچھی لیتھیم بیٹری کون سی ہے؟
مکمل تفصیل، انسٹالیشن اور آخر میں ایک زبردست سرپرائز بھی ہے!
⏰ Tonight — 8:00 PM | Only on JB Electric Point
کمنٹ میں بتائیں: آپ کے خیال میں سب سے اچھی لیتھیم بیٹری کون سی ہے؟

3 weeks ago | [YT] | 9

JB Electric Point

Most important video
Lithium Battery استعمال کرنے والوں کے لیے یہ ویڈیو Miss نہ کریں!

مدثر رحمان صاحب نے اس ویڈیو میں Lithium Battery کے بارے میں بہت زبردست اور Practical معلومات دی ہیں۔ ماشاءاللہ، بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ❤️

ویڈیو ضرور دیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

1 month ago | [YT] | 2