Welcome to The Sphere – 360° News Vision, your trusted source for authentic, unbiased, and global news coverage.
We deliver breaking stories, political insights, defense updates, and in-depth analysis from Pakistan and around the world — giving you the full 360° view of every major event.
At The Sphere, our mission is simple:
To reveal the truth, explore every angle, and keep you informed in a rapidly changing world.
📡 Content Includes:
Breaking & Trending News
Political and Defense Analysis
International Affairs
Technology & Geopolitics
Expert Opinions & Reports
Sports News
Entertainment and Songs
Subscribe now and see the world with a 360° vision of truth! 🌍
TheSphere
بھائی تم سسٹم چلانا جانتے ہو محسن نقوی سسٹم ہلانا جانتا ہے. انڈین تمام براڈ کاسٹرز نے ہاتھ کھڑے کر دیے ICC سے کہا اس بار میڈیا ہاوسز کو نقصان نظر آ رہا ہے ہم ورلڈکپ کو آن آئیر نہیں کر سکتے. یا تو ICC کنفرم پرافٹ لکھ کر دے تو بات بن سکتی ہے. ICC کہا سے لکھ کر دے ICC کے 4 بڑے سپانسرز کی ڈیل ابھی تک پکی نہیں ہوئی اور 7 کو پہلا میچ ہے. پورا سسٹم محسن نقوی نے ہلا کر رکھ دیا ہے
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
TheSphere
تم ہمارا چمپئن ٹرافی خراب کرو اور ہم تمہارا ورلڈکپ سکون سے ہونے دیں ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)
تمہارے پلیئرز کو خطرہ ہے اور ہمارے پلیئرز کو خطرہ نہیں ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)
تمہارے گورنمنٹ کہیں نہیں کھیلنا پاکستان کے ساتھ اور ہمارے گورنمنٹ کہیں نہیں کھیلنا بھارت کے ساتھ اور ہم پھر بھی کھیلے ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)
تم بنو چوہدری اور ہمیں نہ بننے دو ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)
ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪
2 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
TheSphere
2 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
TheSphere
🚨 T20 ورلڈ کپ سے پہلے نیا ڈراما! 🚨
آئی سی سی نے آخری کوشش کی ہے کہ
پاکستان سے کہا جائے کہ وہ بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ واپس لے لے،
ورنہ ٹورنامنٹ کی ریونیو نقصان میں جا سکتا ہے۔
لیکن پاکستان نے صاف جواب دیا ہے:
ہم بھارت کے ساتھ تبھی کھیلیں گے،
جب بنگلہ دیش کو دوبارہ ٹورنامنٹ میں شامل کیا جائے
اور ہمارے تمام میچ سری لنکا میں کرائے جائیں۔
اب دیکھنا ہے یہ معاملہ کیسے آگے بڑھتا ہے —
کرکٹ کے سب سے بڑے میچ سے پہلے سارا منظر واقعی دلچسپ ہو گیا ہے! 🏏🔥
#T20WorldCup2026
#PAKvIND #icct20worldcup2026 #cricketlovers #cricketnews—
2 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
TheSphere
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کے خلاف اپنے پرانے قانونی تنازع کو دوبارہ فعال کرنے پر غور شروع کر دیا ہے، جس کا مقصد آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل اپنے مؤقف کو مضبوط بنانا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر آئی سی سی پاکستان کو بھارت کے خلاف میچ کے ممکنہ بائیکاٹ پر کسی قسم کی سزا دیتا ہے تو پی سی بی 2018 میں دائر کردہ 63 ملین ڈالر کے کیس کو دوبارہ کھول سکتا ہے۔
یہ تنازع 2014 سے 2023 کے دوران طے شدہ سات دو طرفہ سیریز سے متعلق ہے، جن میں سے دو سیریز پاکستان میں ہونا تھیں لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ نے ان سے دستبرداری اختیار کی۔ اس وقت بی سی سی آئی نے بھارتی حکومت کی اجازت نہ ہونے کو وجہ قرار دیا تھا۔
پی سی بی حکام کا مؤقف ہے کہ 2018 کی قانونی کارروائی پاکستان کے فیصلے کا مضبوط جواز فراہم کرتی ہے۔ اگر آئی سی سی نے پی سی بی کا مؤقف مسترد کیا تو پاکستان معاملہ بین الاقوامی عدالت میں لے جانے پر بھی غور کر رہا ہے، جس سے ایک مکمل قانونی اور اسٹریٹجک محاذ آرائی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
#MohsinNaqvi #ICC #BCCI #T20WorldCup2026 #T20WorldCup
2 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
TheSphere
تمام براڈ کاسٹرز نے ICC کو آج مطلع کر دیا ہے ہم ورلڈ کپ کو براہ راست نشر نہیں کر سکتے ہم سپانسرز کہاں سے لائیں پاکستان انڈیا کا میچ جس ہونے کی وجہ سے کوئی بھی سپانسر ٹیبل پر نہیں آ رہا یا تو پاکستان کے مطالبات مانیں یا بس آف لائن ورلڈکپ کروا دیں۔ اس وقت ICC بہت پریشر میں ہے عین ممکن ہے پاکستان سے ڈیل کر لیں گے نہیں تو جیب سے نقصان ہو گا.
2 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
TheSphere
انگریز مؤرخ کہتے ہیں کہ سورج نے دنیا کو اتنا روشن نہیں کیا جتنا قرآن نے اسے علم کے نور سے منور کیا ہے۔
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
TheSphere
وطن کی حفاظت کی قسم کھانے والی نڈر بیٹیاں"
2 months ago | [YT] | 1
View 1 reply
TheSphere
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
TheSphere
ایک بے قدرے کو ہم ایسے میسر آئے
جیسے بے ذوق کوئی اچھی غزل پڑھتا ہے
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more