Description:
Welcome to Safdar Essa's informative channel, where you'll find a wealth of knowledge, insights, and valuable information on a variety of subjects. Whether you're interested in technology, history, science, or just curious about the world around us, this channel is your go-to source for engaging and educational content.
Hashtags:
#SafdarEssa
#InformativeChannel
#KnowledgeSharing
#Enteetainment
#TechInsights
#HistoryFacts #ScienceExplained #Curiosity #LearningJourney #SubscribeNow #StayInformed
#PeopleAndBlogs
#InspiringStories
#CulturalDiversity
#HumanExperience
#GlobalPerspectives
#EmpathyMatters
#islamicstories
#Educationalandinformative
Safdar Essa
سیلاب میں لوگ اپنوں کی قبریں بھی نہ بچا سکے۔یہ دنیا ایک عارضی ٹھکانہ ہے۔۔سب کچھ یہیں چھوڑ جانا ہے۔۔اکثر میں سوچتا ہوں دنیا میں سب سے اچھا اور امیر آدمی وہ ہے جسے لوگ اس کے مرنے کے بعد اچھے الفاظ میں یاد کریں۔۔
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Safdar Essa
Eid Mubarak to all of you from the bottom of my heart on the occasion of the first Eid in my daughter's life.
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Safdar Essa
یہ ڈمپر کا چڑھ جانا پیٹ پھٹنا بچے کی ولا دت روڈ پر ہونا چند لمحوں میں انتقال ہوجانا میاں بیوی کا مرجانا مکمل فیملی ختم ہوجانا یہ فلم ڈرامہ کہانی نہیں حقیقت ہے
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Safdar Essa
گرمیوں میں جب سفر کر رہے ہوں تو سامنے سڑک پر 300 میٹر دور پر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہاں پانی کھڑا ہو جب نزدیک جائیں تو کچھ بھی نہیں ایسا کیوں ہوتا ہیں ۔اہل علم غور فرمائیں؟
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Safdar Essa
مرد کے دُکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں وہ نہ تو ماں کو
گلے لگا کر رو سکتا ہے اور نہ ہی بے ساختہ اپنے باپ
کو گلے لگا سکتا ہے ۔۔۔ اندر سے ختم ہو رہا ہوگا لیکن دوستوں میں گُھل مِل جائے گا ، رات کو اپنی کِسی
خواہش پہ فاتحہ پڑھ کر صبح پھر بھی مُسکراتا ہُوا
دِکھائی دے گا روئے گا بھی تو صرف خود کے ساتھ ،
مرد کی دی گئی قُربانی محدود نہیں ہوتی وہ قُربان
ہوتا ہی رہتا ہے۔
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Safdar Essa
آپ کا حق رائے دہی کس جانب ہو گا
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Safdar Essa
75% آنکھیں بند کریں اور تصویر میں شخصیت پہچانیں...
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Safdar Essa
شادی کا انتظار کرتی بیٹی اور روزگار کا انتظار کرتا بیٹا دونوں ایک ہی کرب سے گزرتے ہیں۔ہم معاشرے میں دونوں کے حصول کو آسان کیوں نہیں کردیتے؟جہیز، میرٹ کی دھجیاں،رشوت، سفارش۔۔۔
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Safdar Essa
فنگر پرنٹس_
سائینس بھی سوچتی ہو گی۔۔۔
انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4 ماہ تک پہنچتا ہے یہ لکیریں ایک ریڈیایی لہر کی صورت میں گوشت پر بننا شروع ہوتی ہیں ان لہروں کو بھی پیغامات ڈی۔۔این۔۔اے دیتا ہے مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ پڑنے والی لکیریں کسی صورت بھی اس بچے کے جد امجد اور دیگر روئے ارض پر موجود انسانوں سے میل نہیں کھاتیں گویا لکیریں بنانے والا اس قدر دانا اور حکمت رکھتا ہے کہ وہ کھربوں کی تعداد میں انسان جو اس دنیا میں ہیں اور جو دنیا میں نہیں رہے ان کی انگلیوں میں موجود لکیروں کی شیپ اور ان کے ایک ایک ڈیزائن سے باخبر ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ہر بار ایک نئے انداز کا ڈیزائن اس کی انگلیوں پر نقش کر کے یہ ثابت کرتا ہے ۔۔
کہ ہے کوئ مجھ جیسا ڈیزائنر ؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا کاریگر ؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا آرٹسٹ ؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا مصور ؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا تخلیق کار ؟؟
حیرانگی کی انتہاء تو اس بات پر ختم ہوجاتی ہے کہ اگر جلنے زخم لگنے یا کسی وجوہات کی بنیاد پر یہ فنگر پرنٹ مٹ بھی جائے تو دوبارہ ہو بہو وہی لکیریں جن میں ایک خلیے کی بھی کمی بیشی نہیں ہوتی ظاہر ہو جاتی ہیں۔۔۔۔
پس ہم پر کھلتا ہے کہ پوری دنیا بھی جمع ہو کر انسانی انگلی پر کسی وجوہات کی بنیاد پر مٹ جانے والی ایک فنگر پرنٹ نہیں بنا سکتی
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے
وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہ ہی خدا ہے
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Safdar Essa
آپ کے خیال میں پاکستان میں صحافت کا تعلق براہِ راست کس سے ہے
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more