Peace Of Hearts ♡

Welcome to Peace Of Hearts ♡

✨ Discover Tranquility and Spiritual Growth ✨

This channel is dedicated to spreading the beauty of Islam through:

Heart-touching Qur'anic recitations

Inspiring Islamic teachings and Sunnah

Reminders to uplift your soul and bring you closer to Allah


Join us on this journey of faith, peace, and enlightenment. Let's learn and grow together in the light of Islam. 🌙


🔗 Connect with us for updates and more inspiring content!


---


WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaOWf7J1noz8MvZlku0o


Peace Of Hearts ♡

and never have I been in my supplication to You, my Lord, unhappy.

(Maryam:4)

7 months ago | [YT] | 4

Peace Of Hearts ♡

he said, "I like not those that disappear."

(Al An'am:76)

7 months ago | [YT] | 2

Peace Of Hearts ♡

Never underestimate the power of Almighty!

7 months ago | [YT] | 4

Peace Of Hearts ♡

Ameenn! ❤️

9 months ago | [YT] | 3

Peace Of Hearts ♡

عرفہ کے دن کثرت سے پڑھا جانا والا افضل ترین کلمہ، کملہ توحید ھے۔

"لا إله إلا اللهُ وحده لا شريك له، له الملكُ، وله الحمدُ، وهو على كل شيءٍ قديرٌ".

10 months ago | [YT] | 4

Peace Of Hearts ♡

کوئی اللہ والا ڈرا سہما سا میدان عرفات میں کھڑا تھا،
مگر رب سے مانگنے میں حیا آڑے تھی۔
کسی نے کہا :
”دعا کیوں نہیں کر رہے؟“ کہنے لگا :
ایک وحشت سی وحشت ہے!
کہنے والے نے کہا:
”یہ گناہوں سے معافی کا ہی تو دن ہے۔“
چنانچہ اس نے دعا کیلیے ہاتھ پھیلائے اور ساتھ ہی جان جانِ آفریں کے سپرد کر دی!

(لطائف المعارف لابن رجب : ٤٩٨)

#عشرة_ذي الحجة_٣١
#یوم_عرفة

10 months ago | [YT] | 5

Peace Of Hearts ♡

”اگر آپ یومِ عرفہ کا پچھلا پہر اللہ کے ساتھ خلوت میں گزار سکیں تو ضرور گزاریں۔“

(التابعي المفسر عطاء الخراساني رحمه الله تــ ١٣٥ھ || حلية الأولياء لأبي نعيم : ٣١٤/٣)

#عشرة_ذي الحجة_٣٢
#یوم_عرفة

10 months ago | [YT] | 4

Peace Of Hearts ♡

تکبیرات کا اجر

سیدنا ابو عبیدہ بن عبد الله بن مسعود رحمه الله فرماتے ہیں.

"اگر کوئی بندہ راستے پر کپڑے میں سونے کے سکے لے کر بیٹھا ہو.
اور ہر گزرنے والے کو سکے دے رہا ہو جبکہ دوسری طرف ایک بندہ تکبیرات کہہ رہا ہو تو یہ تکبیرات کہنے والا زیادہ اجر پائے گا۔“
(زوائد عبد الله على الزهد لأحمد : ۲۳۲۳ وسنده صحيح)

10 months ago | [YT] | 4

Peace Of Hearts ♡

و لیالٍ عشر✨

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے
رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:

"اللہ تعالی کے نزدیک ذی الحجہ کے پہلے عشرے میں عبادت کرنا جس قدر پسندیدہ ہے اتنا دوسرے دنوں میں نہیں، ان دنوں میں سے ہر دن کا روزہ سال بھر کے روزوں کے برابر اور ہر رات کی عبادت شب قدر کی عبادت کے برابر ہے۔"

(سنن ترمذی 758)

10 months ago (edited) | [YT] | 6

Peace Of Hearts ♡

”برا ہو اس شخص کا جو اپنے ظاہری اعمال سے دھوکا کھا بیٹھے، جبکہ اس کا باطن کُوڑے کے ڈھیر جیسا ہو!“

(تسلية أهل المصائب للمنبجي : ٢١١)

10 months ago | [YT] | 4