Introducing Pakistan's First Public LMS


Edexmy

*Essay Writing - A Complete Workshop*
by Sir Riaz Nadeem

Sign up and join as Free Member!

Limited time Offer
www.patreon.com/collection/2227340

1 week ago | [YT] | 8

Edexmy

SDEO PERA Results!

2 months ago | [YT] | 7

Edexmy

SDEO PERA Results!!!
Congratulations to Qualifiers!!!

2 months ago | [YT] | 1

Edexmy

Important Notice For All.

3 months ago | [YT] | 13

Edexmy

PMS Group Intro Class
26th January 2026
Time 8:00PM
⚠️🛑
- *ALL TO JOIN IT IN TIME*
کل ملتے ہیں اس سیشن میں، مضمون اور پریسی پر راہنمائی کے ساتھ ساتھ اپنا مکمل پلان بھی واضح کریں گے

✅ سوالات اور myths کلیئر کریں
✅مضمون پر A to Z ترکیب و انداز نگاری سمجھیں، پیرگراف کیسے بنتا ہے
✅آوٹ لائن سے مضمون کی سمت کیسے بنتی ہے، اور پیرگرآف کس نوعیت سے اسٹینڈ کرتے ہیں ؟؟
✅پیرگراف کا اصول سمجھیں ، کس قسم کے پیرا میں کیا کیِا آتا ہے، پیراگراف میں حوالہ جات ک طریقہ کار کیا ہے؟؟
✅مضمون پیرگراف کے Dos and Don'ts سمجھیں
✅ پریسی کے سوال میں ڈیمانڈ کیا ہے،
✅ پریسی کے steps اور سادہ طریقہ طریقہ کار کیا ہے
پریسی پیرا کے Dos and Don'ts کیا ہیں
✅ مزید جو مضمون / پریسی پہ مسائل ہیں ان پر بات ہوگی

نوٹ: اس کلاس کا لنک آپکو 30 منٹ پہلے ملیگا

PMS Essay Precis with Sir Riaz Nadeem
Edexmy LMS 03454329535

5 months ago | [YT] | 13

Edexmy

🏷️ PMS GK Round..
✅ You Can enroll right now.
⚠️*Fee Submission may be delayed*
🚫 Don't lose this opportunity!!!!
03454329535
نوٹ: یہ جنرل نالج کے ماکس مکمل سیشن کا حصہ ہیں ، اپ مکمل سیشن کی معلومات لے سکتے ہیں، فیس کے لیے وقت مل سکتا ہے مگر صرف 4 دن کے لئے جوائن نہیں ہو سکتا
شکریہ

5 months ago | [YT] | 6

Edexmy

PMS Classes – January 2026
✔ Limited Seats (11 left)
✔ First Come, First Get
❌ No Behas when slots are filled
🎯 Get Demo Class & Decide
📞 0345-4329535

6 months ago | [YT] | 13

Edexmy

السلام علیکم،
ایس ڈی ای او فیز 2 کے امیدواران ،
کل 21 دسمبر 2025 آپکے دو پیپرز ہیں ،
جتنی بھی ممکن ہوئی ہے اس تیاری کے بعد مطمئن رہیں اور اللہ پہ بھروسہ رکھ کر چلیں ، پانی ، رول نمبر سلپ اصل شناختی کارڈز ،ماسک اور اپنی پینسل پیمانہ تسلی سے چیک کر کے جانا ہے،
✓ سلپ پر موجود رپورٹنگ ٹائم سے بھی 30 منٹ پہلے پہنچنے کی کوشش کریں ،کیونکہ دھند ہوگی اندازے سے وقت زیادہ ہی لگ جاتا ہے،ادھر پہنچ کر باہر ریلیکس ہو کر آسانی سے اندر جائیں، یہ اقدام دیر سے پہنچنے سے بہت بہتر ہے اس سے امتحان میں پریشر کم پڑتا ہے
✓ کھانا پینا ضروری ہے مگر ہیوی / گھی والی / فرائیڈ اشیاء سے پرہیز کریں اور پانی تھوڑا تھوڑا استعمال کرتے رہیں
✓ دو پیپرز کے درمیان والے وقفے میں کچھ سادہ سا لازمی کھائیں اور واش روم فری/ مناسب وقت پر لازمی استعمال کریں تا کہ پیپر میں پریشانی نہ ہو،
اللہ پاک کے حوالے ، کامیاب رہیں 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

6 months ago | [YT] | 62

Edexmy

Edexmy has planned
A FREE
*SDEO PERA Next Live Class*
2 Nov- 6:00PM
1. Laws Batch 1-4 Analysis
2. Essay and GK Guidelines

Reminder!📝
🩷 Essay & GK Coaching Will be Free.
>> ✳️📍And hoga b sb say acha, in sha Allah, Compare our 76 Lectures on Laws with Others and then Join.

Don't Pay Fee anywhere for Lectures...
🔗
If you aren't in our Community.
Join this chat.whatsapp.com/Ii3wbJmcBTGIU9FlCo28fh?mode=wwt

7 months ago (edited) | [YT] | 41

Edexmy

PERA LAWS
Group 1 & 2 ,
Share your Remarks about Today's Paper and preparation Method

7 months ago | [YT] | 23