آخری بار پاکستان نے آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز تب جیتی تھی، جب وسیم اکرم کھیلتے تھے، کوہلی انڈر 19 کرکٹر بھی نہیں تھے، T20 کا کوئی وجود نہیں تھا، رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ ڈیبیو نہیں کیا تھا، آئی فون ایجاد نہیں ہوا تھا، فیس بک کی بنیاد نہیں رکھی گئی تھی اور نسیم شاہ پیدا نہیں ہوئے تھے😁😁👀👀
ایک وقت تھا جب ہم انڈیا سے صرف ورلڈ کپ میں ہارتے تھے۔ باہمی سیریز اور دیگر ایونٹس میں ٹکر کا مقابلہ ہوتا بلکہ سیریز میں تو بھارتی پتلون اکثر گیلی ہی نظر آتی تھی۔
یہ سچ ہے کہ آسٹریلیا اپنے ملک میں کسی کو نہیں بخشتا مگر دبئی میں انکو دانتوں تلے پسینہ آجاتا تھا، یونس اور مصباح آؤٹ ہونے کا نام نہیں لیتے تھے۔ انگلینڈ کو دبئی میں سعید اجمل نے ایسے گھمایا تھا کہ وہ 150 رنز کا ٹارگٹ چیز نہیں کر پائے تھے اور تو اور اُن کے ملک میں جا کر انہیں ہرا کے آجاتے تھے۔ نیوزی لینڈ کو بھی کبھی گھاس نہیں ڈالی تھی ہم نے، اور وہاں بھی ہمارا پلڑا اکثر بھاری ہی رہتا تھا۔ ساؤتھ افریقہ سے ہمارے میچز اتنے دلچسپ ہوتے تھے کہ پل پل بدلتی صورتِ حال میں دل کی دھڑکنیں تھم سی جاتی تھیں۔ میگا ایونٹس میں تو ساؤتھ افریقہ سے کبھی ہارے ہی نہیں تھے۔ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کو تو ہم کسی کھاتے میں شمار ہی نہیں کرتے تھے جب بھی کبھی آمنا سامنا ہوتا، گلے پڑ جاتے تھے۔
بنگلہ دیش نے جب 2010 کے بعد سر اٹھانا شروع کیا۔ تب تمیم اقبال، شکیب الحسن، مشفیق الرحیم، سومیا سرکار، محمود اللہ، مشرقی مرتضیٰ اور مستفیض الرحمن جیسے پلیئرز نے بنگلادیش کو بہت سے میچز میں فتح دلوائی۔ کئی بڑی ٹیمیں اُن سے ہار جایا کرتیں تھیں حتٰی کہ بنگلہ دیش، ایشیا کپ کے فائنل میں بھی پہنچ گئی مگر وہاں جب اُنکا ٹاکرا پاکستان سے ہوا تو اُنکی ہوا نکل گئی اور ہار ہی مقدر بنی۔ یہ تو ہو گئی ماضی کی داستان۔۔۔ اب ایسا کیا ہوا جو ہم اتنے کمزور ہو گئے ہیں کہ کوئی بھی آ کر ہمیں "پیل" کر چلا جاتا ہے۔۔۔ نہ گھر میں محفوظ ہیں نہ کہیں باہر!!! افغانستان، زمبابوے، امریکہ دن دیہاڑے ہمارے کھلاڑیوں کی عزت لوٹ لیتے ہیں۔ بڑی ٹیموں کے خلاف کھیلنے کا تو ہمارا لیول ہی نہیں رہا۔ وہ کلب کے بچے بھیج دیں تو ہم اُن کے آگے لیٹ جاتے ہیں۔ اب بنگلادیش والے کلین سویپ کر کے ہمارے ماتھے پر ایسا کلنک لگانے والے ہیں کہ جو صدیوں مٹ نہیں پائے گا۔
لیکِن ٹھہریئے!!!
آپکو کیا لگتا ہے اس سب کے بعد جو A کیٹگری کی تنخواہ کُچھ عرصہ پہلے 7 سے 8 لاکھ ہوا کرتی تھی اور اب 60 لاکھ ہے، اُس میں کوئی کمی آئے گی؟ پلیئرز کے بھاری بھر کم الاؤنسز میں کٹوتی ہو گی؟ دنیا کے کسی گلی محلے میں بھی کوئی لیگ ہو رہی ہو تو یہ سب ڈالرز لوٹنے پہنچ جاتے ہیں۔ اس سب کے بعد پلیئرز کو NOC میں کو مسئلہ آئے گا؟ اگر نہیں تو پھر ہمیں یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ اب ہمارے ملک میں کرکٹ کا "The End" ہو چکا ہے۔ اس بات کو جتنی جلدی ہو سکے ہمیں تسلیم کر لینا چاہیے۔۔۔ آخر میں ایک شعر عرض ہے۔
درد دلوں کے کم ہو جاتے
اگر کرکٹ کے دروازے بند ہو جاتے۔
کمنٹ باکس کھلا ہے اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں پیج کو لائک کریں۔ فی امان اللہ Plz subscribe my channel pak v India reactions
میں اس بڑی کامیابی پر اللہ کا شکر گزار ہوں: ارشد ندیم۔
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے تاریخ رقم کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کا پہلا بیان سامنے آگیا۔
پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام پوری دنیا میں بلند کر دیا۔
ارشد ندیم پاکستان کی جانب سے اولمپکس کے انفرادی مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے ایتھلیٹ ہیں، ارشد ندیم سے قبل آخری بار پاکستان نے 1992 کے اولمپکس میں ہاکی میں سونے کا تمغہ جیتا تھا۔
ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ سب سے پہلے تو میں اس بڑی کامیابی پر اللہ کا شکر گزار ہوں، اس کے بعد میرے والدین اور پوری قوم کی دعائیں میرے ساتھ رہیں، بالخصوص میرے کوچ سلمان اقبال بٹ کی انتھک محنت اور ڈاکٹر علی شیر باجوہ کی حمایت سے میں یہ سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب رہا، سب کا بہت شکریہ۔
ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ یہ گولڈ میڈل میری طرف سے پوری قوم کو یوم آزادی کا تحفہ ہے
Pak v india reactions
Who will win today match?
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pak v india reactions
آخری بار پاکستان نے آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز تب جیتی تھی، جب وسیم اکرم کھیلتے تھے، کوہلی انڈر 19 کرکٹر بھی نہیں تھے، T20 کا کوئی وجود نہیں تھا، رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ ڈیبیو نہیں کیا تھا، آئی فون ایجاد نہیں ہوا تھا، فیس بک کی بنیاد نہیں رکھی گئی تھی اور نسیم شاہ پیدا نہیں ہوئے تھے😁😁👀👀
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pak v india reactions
ایک وقت تھا جب ہم انڈیا سے صرف ورلڈ کپ میں ہارتے تھے۔ باہمی سیریز اور دیگر ایونٹس میں ٹکر کا مقابلہ ہوتا بلکہ سیریز میں تو بھارتی پتلون اکثر گیلی ہی نظر آتی تھی۔
یہ سچ ہے کہ آسٹریلیا اپنے ملک میں کسی کو نہیں بخشتا مگر دبئی میں انکو دانتوں تلے پسینہ آجاتا تھا، یونس اور مصباح آؤٹ ہونے کا نام نہیں لیتے تھے۔
انگلینڈ کو دبئی میں سعید اجمل نے ایسے گھمایا تھا کہ وہ 150 رنز کا ٹارگٹ چیز نہیں کر پائے تھے اور تو اور اُن کے ملک میں جا کر انہیں ہرا کے آجاتے تھے۔
نیوزی لینڈ کو بھی کبھی گھاس نہیں ڈالی تھی ہم نے، اور وہاں بھی ہمارا پلڑا اکثر بھاری ہی رہتا تھا۔
ساؤتھ افریقہ سے ہمارے میچز اتنے دلچسپ ہوتے تھے کہ پل پل بدلتی صورتِ حال میں دل کی دھڑکنیں تھم سی جاتی تھیں۔ میگا ایونٹس میں تو ساؤتھ افریقہ سے کبھی ہارے ہی نہیں تھے۔
سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کو تو ہم کسی کھاتے میں شمار ہی نہیں کرتے تھے جب بھی کبھی آمنا سامنا ہوتا، گلے پڑ جاتے تھے۔
بنگلہ دیش نے جب 2010 کے بعد سر اٹھانا شروع کیا۔ تب تمیم اقبال، شکیب الحسن، مشفیق الرحیم، سومیا سرکار، محمود اللہ، مشرقی مرتضیٰ اور مستفیض الرحمن جیسے پلیئرز نے بنگلادیش کو بہت سے میچز میں فتح دلوائی۔ کئی بڑی ٹیمیں اُن سے ہار جایا کرتیں تھیں حتٰی کہ بنگلہ دیش، ایشیا کپ کے فائنل میں بھی پہنچ گئی مگر وہاں جب اُنکا ٹاکرا پاکستان سے ہوا تو اُنکی ہوا نکل گئی اور ہار ہی مقدر بنی۔
یہ تو ہو گئی ماضی کی داستان۔۔۔ اب ایسا کیا ہوا جو ہم اتنے کمزور ہو گئے ہیں کہ کوئی بھی آ کر ہمیں "پیل" کر چلا جاتا ہے۔۔۔ نہ گھر میں محفوظ ہیں نہ کہیں باہر!!!
افغانستان، زمبابوے، امریکہ دن دیہاڑے ہمارے کھلاڑیوں کی عزت لوٹ لیتے ہیں۔
بڑی ٹیموں کے خلاف کھیلنے کا تو ہمارا لیول ہی نہیں رہا۔ وہ کلب کے بچے بھیج دیں تو ہم اُن کے آگے لیٹ جاتے ہیں۔ اب بنگلادیش والے کلین سویپ کر کے ہمارے ماتھے پر ایسا کلنک لگانے والے ہیں کہ جو صدیوں مٹ نہیں پائے گا۔
لیکِن ٹھہریئے!!!
آپکو کیا لگتا ہے اس سب کے بعد جو A کیٹگری کی تنخواہ کُچھ عرصہ پہلے 7 سے 8 لاکھ ہوا کرتی تھی اور اب 60 لاکھ ہے، اُس میں کوئی کمی آئے گی؟ پلیئرز کے بھاری بھر کم الاؤنسز میں کٹوتی ہو گی؟ دنیا کے کسی گلی محلے میں بھی کوئی لیگ ہو رہی ہو تو یہ سب ڈالرز لوٹنے پہنچ جاتے ہیں۔ اس سب کے بعد پلیئرز کو NOC میں کو مسئلہ آئے گا؟ اگر نہیں تو پھر ہمیں یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ اب ہمارے ملک میں کرکٹ کا "The End" ہو چکا ہے۔ اس بات کو جتنی جلدی ہو سکے ہمیں تسلیم کر لینا چاہیے۔۔۔ آخر میں ایک شعر عرض ہے۔
درد دلوں کے کم ہو جاتے
اگر کرکٹ کے دروازے بند ہو جاتے۔
کمنٹ باکس کھلا ہے اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں پیج کو لائک کریں۔ فی امان اللہ
Plz subscribe my channel pak v India reactions
#pakvsbantest #testcricket #pakistancricketteam #PCB
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pak v india reactions
میں اس بڑی کامیابی پر اللہ کا شکر گزار ہوں: ارشد ندیم۔
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے تاریخ رقم کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کا پہلا بیان سامنے آگیا۔
پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام پوری دنیا میں بلند کر دیا۔
ارشد ندیم پاکستان کی جانب سے اولمپکس کے انفرادی مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے ایتھلیٹ ہیں، ارشد ندیم سے قبل آخری بار پاکستان نے 1992 کے اولمپکس میں ہاکی میں سونے کا تمغہ جیتا تھا۔
ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ سب سے پہلے تو میں اس بڑی کامیابی پر اللہ کا شکر گزار ہوں، اس کے بعد میرے والدین اور پوری قوم کی دعائیں میرے ساتھ رہیں، بالخصوص میرے کوچ سلمان اقبال بٹ کی انتھک محنت اور ڈاکٹر علی شیر باجوہ کی حمایت سے میں یہ سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب رہا، سب کا بہت شکریہ۔
ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ یہ گولڈ میڈل میری طرف سے پوری قوم کو یوم آزادی کا تحفہ ہے
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pak v india reactions
📢 پاکستان کرکٹ ٹیم چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی20 میچوں اور 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے نیوزی لینڈ جائے گی🇵🇰
👈پہلا ٹی20 میچ : 16 مارچ 2025
👈دوسرا ٹی20 میچ : 18 مارچ 2025
👈تیسرا ٹی 20 میچ : 21 مارچ 2025
👈چوتھا ٹی20 میچ: 23 مارچ 2025
👈پانچواں ٹی20 میچ: 26 مارچ 2025
👈پہلا ون ڈے میچ : 29 مارچ 2025
👈دوسرا ون ڈے میچ : 2 اپریل 2025
.
.
.
#Pakistan #icct20worldcup2024 #cricket #sports #sportsgirl #sportnews
👈تیسرا ون ڈے میچ: 5 اپریل 2025
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Pak v india reactions
World legend league 2024 aj ka match konse team jeetaa gee??
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Pak v india reactions
@Pakvindiareactions
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pak v india reactions
Today Pakistan champion vs Westindies at 8:30 pm
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Pak v india reactions
Today South Africa vs india at 4:3 0 pm
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pak v india reactions
Indian champions won by 3 wicket
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more