Welcome to Pakistani Mom in Europe!
"Welcome to my daily vlogging channel! I share my everyday life, from fun adventures to everyday moments, giving you an authentic glimpse into my world. Join me for travel, lifestyle tips, and personal experiences, as I capture the real and relatable moments that make each day special. Subscribe and be part of the journey!"
🧡
Pakistani Mom In Europee
اسلام علیکم !
میں نے کل سورہ ذاریت کا وظیفہ share کیا تھا اس کے متعلق ایک پوائنٹ کلئیر کرنا تھا۔۔
یہ وظیفہ خواتین گھر میں کھڑکی سے کر سکتی ہیں سر پہ دوپٹہ لے کر۔۔
شکریہ
1 year ago | [YT] | 47
View 7 replies
Pakistani Mom In Europee
APOLOGY POST!!
@sidrakishahzadiyanvlogs22 @Sidrakashif727
اسلام علیکم میری یو ٹیوب فیملی۔۔
جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ میں اپنے چینل پر اکثر social issues پہ بات کرتی ہوں۔۔اسی طرح کچھ دن پہلے میں نے ایک ویڈیو بنائی تھی جو تھی تو ایک social issue پہ لیکن اس میں میں نے ایک بہن کو mention کیا تھا جس سے انکی دل آزاری ہوئی۔۔میں ان سے معذرت خواہ ہوں لیکن اپنی بات پہ میں اب بھی قائم ہوں کہ اپنے personal matters کو سوشل میڈیا پہ نہیں لانا چاہیے جب آپ ایسا کریں گے تو reaction آۓ گا اچھایا برا۔۔کوئ آپ کو ٹھیک کہے گا کوئ غلط۔۔آپ ہر کسی کی زبان روک نہیں پائیں گے کیوں کہ اپنی ذاتی زندگی تک Access آپ نے خود لوگوں کو دی ہے۔۔
میں نہیں بولوں گی تو کوئ اور بولے گا اور Apology بھی نہیں کرے گا۔۔
اب آتے ہیں دوسری بات کی طرف۔۔جس میں اسی بہن نے میرے comments section میں آ کہ مجھے کہا مجھے اللہ سے ڈرنا چاہیے تو میں نے اللہ سے ڈرتے ہوۓ معذرت کر لی۔۔پھر انہوں نی مجھے کہا کہ میں اپنے ڈیڈ چینل کی reach بڑھانے کے لیے ان کا نام استمال کر رہی ہوں اور انکا نام استعمال کر کہ یا انکی ذات پہ بات کر کہ میں سستی شہرت حاصل کرنا چاہتی ہوں تو اس بات کا جواب میں ضرور دوں گی۔۔
اس پوری کائنات میں اگر کوئ نام ایسا ہے جو آپ کو بلندی یا پستی۔۔عزت یا ذلت۔۔عروج یا زوال دے سکتا ہے تو وہ میرے رب کا نام ہے۔۔اس کے علاوہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس کا نام کسی کو کچھ دے سکتا ہے تو بھول ہے اسکی۔۔
میں جب zero تھی تب بھی اپنی وجہ سے تھی اور آج اگر کچھ ہوں تو وہ اپنے رب کے کرم سے ہوں کسی کے نام سے نہیں۔۔
میں اس ویڈیو کو private کر رہی ہوں تا کہ اب مجھے اس ویڈیو پہ نہ کوئی views آئیں نہ کو ئی پیسہ۔۔
لیکن میں دوبارہ video بناؤں گی اسی topic پہ بناؤں گی اور بنا کسی کو tag کیے بناؤں گی اپنے مؤقف پہ قائم رہوں گی۔۔تاکہ کسی کہ یہ غلط فہمی نہ رہے کہ اسکا نام میری بلندی یا پستی کی وجہ ہے۔۔
جو لوگ میری videos کو دیکھتے ہیں وہ دوبارہ بھی دیکھیں گے اور پسند بھی کریں گے۔۔انشاءاللہ
جزاک اللہ خیر۔۔
1 year ago | [YT] | 34
View 9 replies
Pakistani Mom In Europee
اسلام علیکم!
میں monday کو Live آؤں گی۔۔
اب آپ لوگ time بتائیں جب زیادہ لوگ join کر سکیں!
1 year ago | [YT] | 14
View 4 replies
Pakistani Mom In Europee
اسلام علیکم
آدھے گھنٹےمیں آتی ہوں live۔۔
1 year ago | [YT] | 14
View 4 replies
Pakistani Mom In Europee
کیا خیال ہے آپکا live آیا جاۓ؟آپکے ذہن میں کو ئی سوال ہے تو کریں ورنہ گپ شپ لگائیں گے۔۔
Comment میں بتائیں
1 year ago | [YT] | 15
View 11 replies
Pakistani Mom In Europee
Aslamualaikum My YouTube Family..
After 5K SUBSCRIBERS on YouTube
Now I am on INSTAGRAM..
YOU can FOLLOW me THERE..
LINK IS 👇👇👇
www.instagram.com/tan.zeela620?igsh=MXdocGt4ZHE5bn…
1 year ago | [YT] | 17
View 13 replies
Pakistani Mom In Europee
اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہےیا کسی ویڈیو یاوظیفہ کو لےکر کوئی confusion ہے۔۔تو آپ اپنا سوال یہاں Mention کر دیں میں Q\ A ویڈیومیں جواب دے دوں گی۔۔
No personal Questions Please!!
Jazakallah khair
1 year ago | [YT] | 61
View 60 replies