السلام علیکم
آج بروز ہفتہ 31 جنوری
ترجمۂ قرآن کورس کی اس سال کی آخری کلاس ہے تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ آج کی اس سال کی آخری کلاس میں ضرور شرکت فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیر۔
شبِ معراج کے بابرکت موقع پر پاسبان اسلامک سنٹر میں محفلِ پاک کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر جناب مفتی سید مجیب الرحمن شاہ صاحب نے شبِ معراج اور ,عملی دروس کے موضوع پر نہایت مؤثر اور روحانی بیان فرمایا۔
شدید سردی اور دھند کے باوجود اہلِ علاقہ کے مرد و خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ آخر میں چیئرمین پاسبان اسلامک سنٹر، جناب میجر شاہ نواز الحسن صاحب کی جانب سے تمام شرکاء کے لیے کھانے کا وسیع انتظام کیا گیا۔
آج جامع مسجد پاسبانِ حرم میں محفلِ شبِ معراج کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ بابرکت محفل آج رات 7:30 بجے ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لائیو بھی نشر کی جائے گی۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ وقت پر لائیو شامل ہو کر اس روحانی محفل سے فیض حاصل کریں۔
Mufti Syed Mujeeb Ur Rehman
پروگرام میں خواتین کے لیے علیحدہ اور باپردہ ہال کا باقاعدہ انتظام موجود ہے۔
1 week ago | [YT] | 4
View 0 replies
Mufti Syed Mujeeb Ur Rehman
پروگرام کے لیے ہال تیار ہو چکا ہے۔
براہِ کرم بروقت پہنچ جائیں۔
پروگرام ہمارے یوٹیوب چینل پر لائیو نشر کیا جائے گا۔
1 week ago | [YT] | 4
View 0 replies
Mufti Syed Mujeeb Ur Rehman
السلام علیکم
آج بروز ہفتہ 31 جنوری
ترجمۂ قرآن کورس کی اس سال کی آخری کلاس ہے تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ آج کی اس سال کی آخری کلاس میں ضرور شرکت فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیر۔
2 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Mufti Syed Mujeeb Ur Rehman
3 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Mufti Syed Mujeeb Ur Rehman
شبِ معراج کے بابرکت موقع پر پاسبان اسلامک سنٹر میں محفلِ پاک کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر جناب مفتی سید مجیب الرحمن شاہ صاحب نے شبِ معراج اور ,عملی دروس کے موضوع پر نہایت مؤثر اور روحانی بیان فرمایا۔
شدید سردی اور دھند کے باوجود اہلِ علاقہ کے مرد و خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
آخر میں چیئرمین پاسبان اسلامک سنٹر، جناب میجر شاہ نواز الحسن صاحب کی جانب سے تمام شرکاء کے لیے کھانے کا وسیع انتظام کیا گیا۔
#Shab_e_Meraj
#PasbanIslamicCentre
#Mehfil_e_Pak
#IslamicEvent
#Dars_e_Hadees
#MuftiSyedMujeebUrRehman
#IslamicBayan
#RoohaniMahol
#DeeniMajlis
#Faisalabad
#MasjidProgram
#IslamicEducation
1 month ago | [YT] | 25
View 0 replies
Mufti Syed Mujeeb Ur Rehman
محفلِ شبِ معراج
آج جامع مسجد پاسبانِ حرم میں محفلِ شبِ معراج کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ بابرکت محفل آج رات 7:30 بجے ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لائیو بھی نشر کی جائے گی۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ وقت پر لائیو شامل ہو کر اس روحانی محفل سے فیض حاصل کریں۔
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
Mufti Syed Mujeeb Ur Rehman
Alhamdulillah! Aap sab ki duaon aur support se channel ne 475,000 views complete kar liye. Yeh achievement aap members ke baghair mumkin nahi thi.
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
Mufti Syed Mujeeb Ur Rehman
2 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Mufti Syed Mujeeb Ur Rehman
youtube.com/live/2sibKVzNlfw?feature=share
3 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Mufti Syed Mujeeb Ur Rehman
4 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Load more