🕋🍃امت محمدیہ کو اللہ تعالی نے بہت سی خصوصیات اور بہترین فضائل سے نوازا ہے ، ان میں سے ایک جمعہ کا مبارک دن بھی ہے ـ
💢🍃 جس سے یہود ونصاری محروم کر دئیے گئے ـ
✨🍂ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،نبی ﷺ نے فرمایا : !
📚🍂{ أضل الله عن الجمعة من كان قبلنا، فكان لليهود يوم السبت، وكان للنصارى يوم الأحد، فجاء الله بنا فهدانا ليوم الجمعة، فجعل الجمعة والسبت والأحد، وكذلك هم تبع لنا يوم القيامة، نحن الآخرون من أهل الدنيا، والأولون يوم القيامة المقضي بينهم قبل الخلائق } (مسلم )
💠✨''ہم میں سے پہلے جو امتیں تھیں انہیں جمعہ کے مبارک دن سے محروم کر دیا گیا ، 🍃یہود کے لئے ہفتہ اور نصاری کے اتوار کا دن تھا ، پھر اللہ تعالی ہمیں لایا اور جمعہ کا دن عنایت فرمایا ، پھر ترتیب میں جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کردیا ، اور اس طرح وہ قیامت کے دن ہمارے پیچھے ہونگے ، ☝حالانکہ ہم دنیا میں تمام امتوں میں سے سب سے آخر میں آئے ،لیکن قیامت کے روز تمام مخلوق میں سے سب سے پہلے ہمارا فیصلہ ہوگا '
🕋🤲عبادت کا دن..
☘حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ نے فرمایا !
( إنما سُميت الجمعة جمعة لأنها مشتقة من الجَمْع، فإن أهل الاسلام يجتمعون فيه في كل أسبوع مرة بالمعاهد الكبار… وقد أمر الله المؤمنين بالاجتماع لعبادته)
☘✨'' جمعہ کا نام اس لئے جمعہ رکھا گیا ہے کیونکہ یہ جمع سے مشتق ہے ، یہ اس لئے کہ اس میں مسلمان ہفتہ میں ایک مرتبہ بڑی مسجدوں میں جمع ہوتے ہیں ــــــ اور اللہ تعالی نے مومنوں کو عبادت غرض سے جمع ہونے کا حکم دیا ہے''
📖✨اللہ تعالی کا ارشاد ہے:
يا أيها الذين آمنوا إذا نودى للصلاة من يوم الجمعة فاسعوا إلى ذكر الله
[الجمعة:9]
📖🍂'' ائے ایمان والو! جب جمعہ کے دن اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو'' ـ ''دوڑ پڑو'' سے مراد یہ ہے کہ نماز کا ارادہ اور اس کا اہتمام کرو ، اس سے مراد یہ نہیں کہ زور لگا کر دوڑو ـــــ جبکہ نماز کے لئے بھی تیز چلنا منع ہے ـــــ ''
☘حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا ! اللہ کی قسم ! دوڑ پڑو سے مراد قدموں کی دوڑ نہیں ہے ، بلکہ نماز کے لئے سکون اور اطمینان ، خالص نیت اور خشوع و خضوع کے ساتھ جانا مراد ہے ''
(تفسیر ابن کثیر4/385،386)
علامہ ابن القیم رحمہ اللہ نے فرمایا
☘✨( فيوم الجمعة يوم عبادة، وهو في الأيام كشهر رمضان في الشهور، وساعة الإجابة فيه كليلة القدر في رمضان )
♦✨''جمعہ کادن عبادت کا دن ہے ، دنوں میں اسکی اہمیت ایسے ہی ہے جیسے اور مہینوں میں رمضان کی ، اور اس دن دعا کی قبولیت کی ایک گھڑی ایسی ہی ہے جیسا کہ ماہ رمضان میں شب قدر"
⭕️ - Zionist police have announced they will not allow Friday prayers at Al-Aqsa Mosque on Friday 6/3, citing a "state of emergency" due to the war on Iran.
It will mark the 7th consecutive day of closure of Al-Aqsa and Jerusalem.
This must alarm everyone: the Zionists aims to impose a new reality at Al-Aqsa and consolidate complete control over it under security pretexts.
Rikitoka
youtube.com/shorts/9ETSm2kW3n0
29th Night If Laylatul Qadar 🌧️
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
youtube.com/shorts/elssYFnPHwo
27th Night Of Laylatul Qadar 🌫️☄️
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
youtube.com/shorts/l03EYVLgQZA
25th Night If Laylatul Qadar ⭐🌟⭐
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
youtube.com/shorts/Yb2NtqwTVqY
23rd Night Of Laylatul Qadar 🌠🌙🌌
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
youtube.com/shorts/Qbu5mVkqaM...
21st Night Of Ramadan ✨🌙🌟
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
Ramadan Day 18 🪷
https://youtu.be/mGaLfYFhBCs
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
https://youtu.be/tWwX1f1wpdY?si=Umm1y...
Ramadan Day 17 🌷
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
https://youtu.be/vzE24HBAuiE
Ramadan Day 16 🌺
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
FAJAR SALAH REMINDER
♦🌿 جمعہ کا افضل ترین دن
🕋🍃امت محمدیہ کو اللہ تعالی نے بہت سی خصوصیات اور بہترین فضائل سے نوازا ہے ، ان میں سے ایک جمعہ کا مبارک دن بھی ہے ـ
💢🍃 جس سے یہود ونصاری محروم کر دئیے گئے ـ
✨🍂ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،نبی ﷺ نے فرمایا : !
📚🍂{ أضل الله عن الجمعة من كان قبلنا، فكان لليهود يوم السبت، وكان للنصارى يوم الأحد، فجاء الله بنا فهدانا ليوم الجمعة، فجعل الجمعة والسبت والأحد، وكذلك هم تبع لنا يوم القيامة، نحن الآخرون من أهل الدنيا، والأولون يوم القيامة المقضي بينهم قبل الخلائق } (مسلم )
💠✨''ہم میں سے پہلے جو امتیں تھیں انہیں جمعہ کے مبارک دن سے محروم کر دیا گیا ،
🍃یہود کے لئے ہفتہ اور نصاری کے اتوار کا دن تھا ، پھر اللہ تعالی ہمیں لایا اور جمعہ کا دن عنایت فرمایا ، پھر ترتیب میں جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کردیا ، اور اس طرح وہ قیامت کے دن ہمارے پیچھے ہونگے ،
☝حالانکہ ہم دنیا میں تمام امتوں میں سے سب سے آخر میں آئے ،لیکن قیامت کے روز تمام مخلوق میں سے سب سے پہلے ہمارا فیصلہ ہوگا '
🕋🤲عبادت کا دن..
☘حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ نے فرمایا !
( إنما سُميت الجمعة جمعة لأنها مشتقة من الجَمْع، فإن أهل الاسلام يجتمعون فيه في كل أسبوع مرة بالمعاهد الكبار… وقد أمر الله المؤمنين بالاجتماع لعبادته)
☘✨'' جمعہ کا نام اس لئے جمعہ رکھا گیا ہے کیونکہ یہ جمع سے مشتق ہے ، یہ اس لئے کہ اس میں مسلمان ہفتہ میں ایک مرتبہ بڑی مسجدوں میں جمع ہوتے ہیں ــــــ اور اللہ تعالی نے مومنوں کو عبادت غرض سے جمع ہونے کا حکم دیا ہے''
📖✨اللہ تعالی کا ارشاد ہے:
يا أيها الذين آمنوا إذا نودى للصلاة من يوم الجمعة فاسعوا إلى ذكر الله
[الجمعة:9]
📖🍂'' ائے ایمان والو! جب جمعہ کے دن اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو'' ـ ''دوڑ پڑو'' سے مراد یہ ہے کہ نماز کا ارادہ اور اس کا اہتمام کرو ، اس سے مراد یہ نہیں کہ زور لگا کر دوڑو ـــــ جبکہ نماز کے لئے بھی تیز چلنا منع ہے ـــــ ''
☘حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا ! اللہ کی قسم ! دوڑ پڑو سے مراد قدموں کی دوڑ نہیں ہے ، بلکہ نماز کے لئے سکون اور اطمینان ، خالص نیت اور خشوع و خضوع کے ساتھ جانا مراد ہے ''
(تفسیر ابن کثیر4/385،386)
علامہ ابن القیم رحمہ اللہ نے فرمایا
☘✨( فيوم الجمعة يوم عبادة، وهو في الأيام كشهر رمضان في الشهور، وساعة الإجابة فيه كليلة القدر في رمضان )
♦✨''جمعہ کادن عبادت کا دن ہے ، دنوں میں اسکی اہمیت ایسے ہی ہے جیسے اور مہینوں میں رمضان کی ، اور اس دن دعا کی قبولیت کی ایک گھڑی ایسی ہی ہے جیسا کہ ماہ رمضان میں شب قدر"
(زاد المعاد1/398)
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
FRIDAY PRAYER IS BANNED IN AL MASJID AL AQSA!

Load more