Aqib Junaid (Freelancer)

📌 Helping E-commerce & Local Businesses 2–5x Sales Growth with Meta Ads | ROI-Focused Marketing | 30+ Clients Served

I’m Aqib Junaid, a Marketing Specialist.

Helping brands grow through data-driven Meta & Google Ads strategies.

Since 2024, I’ve delivered measurable results
for 30+ clients and now run my own
agency,

Offering complete marketing solutions from audience research & lead generation to conversion-focused websites.

Dm me to get started!


Aqib Junaid (Freelancer)

لوگ اکثر شکایت کرتے ہیں کہ سیلز آتی نہیں، کنسیسٹنٹ نہیں رہتی اور پروفٹ کم ہوتا ہے💰

اس کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم سیلز کو فاسٹ یا ارجنٹ سمجھ لیتے ہیں🫴

حالانکہ سیلز ایک proper پروسیس ہے✨

جو شروع ہوتا ہے ایک Product Idea سے اور جس کا اینڈ ہوتا ہے Customer Feedback پر👇

اس پورے پروسیس میں اگر کہیں بھی چھوٹی سی مسٹیک ہو جائے👍

تو آپ کی سیلز فوراً ڈاؤن ہو جاتی ہے🔥

اگر آپ اپنی سیلز کو sustain اور grow کرنا چاہتے ہیں👇

تو سب سے پہلے یہ تین چیزیں بالکل clear ہونی چاہئیں
👇👇👇
1️⃣ آپ نے کن کو بیچنا ہے اپنا ideal customer define کریں
2️⃣ کتنی quantity بیچنی ہے realistic target set کریں
3️⃣ کتنے time Duration میں بیچنا ہے

جب یہ تین چیزیں آپ کے mind میں clear ہوں گی🥰

تو جو بھی strategies آپ سیلز بڑھانے کے لیے استعمال کریں گے👍
وہ profit اور growth دے گی۔

ورنہ، آپ کی ساری کوششیں ہوا میں جاتی رہیں گی🫴

سیلز fast نہیں،
سیلز clarity، consistency اور proper process سے آتی ہے🔥

💬 آپ اپنی سیلز پروسیس میں سب سے زیادہ کس چیز پر focus کرتے ہیں؟

2 days ago | [YT] | 0

Aqib Junaid (Freelancer)

ہر کام کا آغاز مشکل ہوتا ہے،
لیکن اگر آپ اپنے مائنڈ میں کلیئر ہوں کہ آپ نے کرنا کیا ہے✨
تو اسے achieve کرنا آسان ہو جاتا ہے🙌

ہمارے پاس ایک clothing brand آیا، جس نے اپنے برانڈ کی ایڈورٹائزمنٹ کے لیے ہمیں اپروچ کیا🔥

ان کا main purpose یہ تھا کہ وہ اپنا winter stock clear کریں، کیونکہ ان کے پاس کافی زیادہ stock تھا👍

وہ اگست سے ہی اپنی ایڈورٹائزمنٹ رن کر رہے تھے👇👇👇

لیکن جب انہوں نے scale up کیا تو sales گر گئی✨

اور جب ہم نے ان سے data کے لیے کہا, تو ان کے پاس data موجود نہیں تھا💫

ہم نے پھر سے شروع سے ان کی campaign launch کی، جس میں ہم نے multiple strategies apply کیں🥰

کچھ strategies میں sales تو آ رہی تھیں لیکن return ratio بھی زیادہ تھی🤔

اسی period میں ہم نے creative assets اور audience کو finalize کیا❤️

اور پھر maximum budget کے ساتھ campaign launch کی👍

جیسا آپ کمپین کے ریزلٹس دیکھ رہے ہیں، یہ کمپین ہمیں ایمیزنگ ریزلٹس لا کے دے رہی ہے👏👏👏

ایک دن میں ہمیں 15 آرڈر بھی receive ہوئے❤️

اب یہ campaign daily 3–4 orders لا رہی ہے🥰

اچھی پروفٹ میں جا رہی ہے اور cost بھی minimum ہے👇

کسی بھی چیز کو بیچنا مشکل نہیں ہے، اور Consistency اور Hard Work تب ہی کام کرتے ہیں جب آپ اپنے Goals کے بارے میں کلیر ہوں، ورنہ یہ آپ کی ساری Effort ضائع ہو جاتی ہے👍
👇👇👇
اگر آپ اپنی بزنس کے لیے کونسیسٹنٹ سیلز چاہتے ہیں,
تو آپ ہماری سرویسز کے لیے DM کر سکتے ہیں۔

4 days ago | [YT] | 0

Aqib Junaid (Freelancer)

Client Satisfaction is our First Priority✨

ہم صرف سروس فراہم نہیں کرتے، ہم مسائل حل کرتے ہیں🔥
جب تک کام مکمل معیار کے ساتھ ڈیلیور نہ ہو، کلائنٹ مطمئن نہیں ہوتا🙌

اور کلائنٹ تب ہی مطمئن ہوتا ہے جب اس کا اصل مسئلہ حل ہو👇

فوکس زیادہ پروجیکٹس لینے پر نہیں ہونا چاہیے🙌
بلکہ کوالٹی ورک اور ریزلٹ ڈرِون اسٹریٹیجی پر ہونا چاہیے۔
👇👇👇
جب آپ ایک اچھے Problem Solver بن جاتے ہیں💫

تو پروجیکٹس خود آتے ہیں، ریفرنسز ملتے ہیں
اور آپ کا برانڈ خود بخود گروہ کرتا ہے🔥

Quality over Quantity. Always✨

👉 Muhammad Aqib Junaid
✨ Marketing Stratigist || Math Tutor

#MarketingExperts
#BrandGrowthStrategy
#businesssuccess
#satisfiedtestimonial
#SocialMediaGrowth

6 days ago | [YT] | 0

Aqib Junaid (Freelancer)

اپنی جڑوں سے جُڑا رہو،
درختوں کی طرح۔
خاموشی سے بڑھو،
اور سایہ بن جاؤ
Beautiful Land Soon valley Khushab ✨

💫Muhammad Aqib Junaid
👉Marketing Stratigist || Maths Tutor

#MarketingExperts
#villagevibe
#pics

1 week ago | [YT] | 0

Aqib Junaid (Freelancer)

Assalamualaikum
First Jumma Mubarak of 2026

2 weeks ago | [YT] | 0

Aqib Junaid (Freelancer)

یا رب!
ہمارے والدین، اساتذہ، دوستوں
اور پوری اُمتِ مسلمہ کی حفاظت فرما۔
یہ نیا سال ہمارے لیے
خیر، کامیابی اور ایمان کی مضبوطی کا سال بنا دے۔
آمین یا رب العالمین 🤍

2 weeks ago | [YT] | 0

Aqib Junaid (Freelancer)

3K فالورز کا دل سے شکر گزار ہوں 💙
ہر فالو، ہر میسج، اور ہر اُس اعتماد کے لیے شکر گزار ہوں جو آپ سب نے مجھ پر کیا🙌

یہ کمیونٹی صرف نمبرز نہیں، بلکہ نتائج، مستقل مزاجی اور ویلیو کی بنیاد پر کھڑی ہے👏

یہ صرف ایک Milestone نہیں، بلکہ ایک وعدہ ہے👍

مزید سیکھنے کا، مزید بہتر Strategies دینے کا، اور
برانڈز کو Smarts طریقے سے Scale کرنے کا👇

Keep Supporting Again Thanks Everyone ❤️

2 weeks ago | [YT] | 0

Aqib Junaid (Freelancer)

Messaging fails when customer questions are ignored 🙌👍

2 weeks ago | [YT] | 0

Aqib Junaid (Freelancer)

Satisfied Life is better than Successful life
👍
#MarketingExperts

3 weeks ago | [YT] | 0

Aqib Junaid (Freelancer)

ایک خوبصورت شام، ایک خوبصورت ویو کے ساتھ🌄

زندگی کسی دوڑ کا نام نہیں،
یہ مستقل مزاجی اور بہتر فیصلوں سے آگے بڑھتی ہے❤️

اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کریں👇

اور خود کو دنیا کی بے مقصد دوڑ سے نکال کر
قدرت کے ساتھ ہم آہنگ کر لیں✨🥰
💫Muhammad Aqib Junaid
👉Marketing Stratigist || Math Tutor

#marketingexpert #brandbuilding #villageveiw #socialmediaexpert #foryou

3 weeks ago | [YT] | 1