M.S.islamic paigaam

🙋🙋🙋Assalamualaikum 🤝🤝🤝 to all of you 🙋
My dear YouTube family
In this channel i aploding videos 5 catagory
1-islamic massege ✉️✉️✉️✉️
2-islamic Dwouts& answers❓✅
3-islamic nolleg and thinks 🤔
4-islamic Shorts
5-islamic bayans & storys .
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
i request to my YouTube family plz sport me and share and subscribe 💐💥💥💥💥💥

youtube.com/@mmueenuddinmueen?si=d7mnMGVy3eq9JzoN

instagram.com/mueen5471?utm_source=qr&igshid=M…


M.S.islamic paigaam

❤️❤️❤️❤️💟💟💟👈👈💚💜💚💜

5 months ago | [YT] | 0

M.S.islamic paigaam

*گوشہ گوشہ مدینے کا پر نور ہے*
*سارا ماحول جلووں سے معمور ہے*

*شرط ہے کہ ظرفِ نظر چاہیے*
*دیکھنے کو کوئی دیدہ ور چاہیے*

*صلی اللہ علیہ وسلم 🩵*❤️❤️❤️❤️🔗

5 months ago | [YT] | 2

M.S.islamic paigaam

*ساری دنیا آپ کو پسند کرے اور آپ کا رب آپ کو پسند نا کرے تو*
*واللہ! اس سے بڑا خسارہ کوئی نہیں*
*اور ساری کائنات آپ سے نفرت کرے*
*مگر آپ کا رب آپ سے محبت کرے تو اس سے بڑی کامیابی کوئی نہیں۔. ♥️*

5 months ago | [YT] | 1

M.S.islamic paigaam

#urdupost#islamic post🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹

5 months ago | [YT] | 1

M.S.islamic paigaam

*✍🏻 وہ کونسے عظیم نبی ہیں جنہیں آدم ثانی کہا جاتا ہے؟*



*👍🏻 حضرت سلیمان علیہ السلام*
*😯 حضرت داؤد علیہ السلام*
*❤️ حضرت نوح علیہ السلام*
*😥حضرت یوسف علیہ السلام*



> *👆🏻جواب کیلئے صحیح ایموجی کا انتخاب کریں!*

> *ان سوالات کے جوابات ضرور دیا کریں بیشک غلط ہی ہو اس سے آپ کے علم میں اضافہ ہوگا!!*

5 months ago | [YT] | 1

M.S.islamic paigaam

*جـو ظلم سہنے کی عادت ڈال لیتے ہیں*
*وُہ ظلم پر آواز اٹھانا چھوڑ دیتے ہیں*

5 months ago | [YT] | 1

M.S.islamic paigaam

یہ صرف ایک درخت نہیں تھا بلکہ ایک خفیہ نگرانی کی پوسٹ تھی
پہلی جنگ عظیم کے دوران انجینئروں نے فولاد سے ایک ایسا مصنوعی درخت بنایا جو ہر ٹیڑھی شاخ اور ہر ٹوٹی لکڑی کی طرح بالکل اصل لگتا تھا
ان کا مشن تھا کہ خنڈقوں کے قریب ایک اصل درخت جو جنگ سے خراب ہو چکا تھا اس کی جگہ یہ درخت لگا دیں
جرات یہ تھی کہ اس درخت کے اندر ایک فوجی کو چھپا دیا جاتا تھا تاکہ وہ اندر بیٹھ کر دشمن کی نقل و حرکت کو مکمل رازداری کے ساتھ دیکھ سکے

اس جعلی درخت کو اتنا اصلی بنانا پڑتا تھا کہ دشمن کو ذرا بھی شک نہ ہو
اس کے لیے رات کی تاریکی میں اصل درخت کو کاٹ کر یہ فولادی درخت لگا دیا جاتا
آس پاس کا شور اس ساری کارروائی کو چھپانے کے لیے کافی ہوتا
ایک بار یہ درخت لگا دیا جاتا تو جنگ سے تباہ منظر میں بالکل گم ہو جاتا
یوں یہ درخت نہ صرف فوجیوں کے لیے چھپنے کی جگہ بنتا بلکہ دشمن پر نظر رکھنے کا خفیہ ذریعہ بھی تھا
یہ سب کچھ انسان کی عقل اور جرات کی بے مثال مثال ہے

#urdu

5 months ago | [YT] | 1

M.S.islamic paigaam

*لوگ تول دیتے ہیں چند باتوں پر کردار*
*باری اپنی ہو تو انہیں ترازو نہیں ملتا*⚖️😢

> *❣️اصـــــلاحـی باتـیـــں🌙*

5 months ago | [YT] | 1

M.S.islamic paigaam

*الحمدللہ!*
ہمیں آزادی ملی، اذان، نماز، قرآن سب کچھ کھلے عام ہے۔
یہ نعمت کم نہیں، شکر ادا کریں۔

*15 اگست* پر صرف جشن نہیں، *الحمدللہ* کہہ کر رب کا شکر ادا کریں۔
یہ پیغام آگے بڑھائیں… شاید کوئی
"الحمدللہ" "الحمدللہ" "الحمدللہ" "الحمدللہ" "الحمدللہ"
کہہ دے، اور وہ آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے۔

جتنا شئیر ہوگا اتنا ثواب ملے گا ان شاءاللہ

*🇮🇳🇮🇳ہندوستان زندہ باد🇮🇳🇮🇳*

5 months ago | [YT] | 1

M.S.islamic paigaam

ارشاد باری تعالی ہے ۔ 👇👇👇🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

5 months ago | [YT] | 1