Pak Global Info is a comprehensive informational YouTube channel where you can get
📖 Authentic Islamic information in the light of Quran and Hadith
📱 Complete guide to mobile, software and useful applications
🏨 Hotel booking, visa and travel related information (especially Saudi Arabia)
📰 Important and verified news from Saudi Arabia and the world
💡 Simple and practical solutions to everyday life problems
Our goal is to provide accurate, useful and timely information to the whole world.
Subscribe to the channel and share the knowledge with others.



Copyrights :

All videos on this channel are owned rights. We never upload any video without permission except public domain videos. Every video Shoot from own camera


www.facebook.com/share/1AzRyhwA5V/








Pak Global Info

Allah pak ap sab ko umrah pak ke sadat Farmay Ameen

1 day ago | [YT] | 6

Pak Global Info

*پریشانی کی حالت میں توکل کا مطلب یہ نہیں کہ دل میں خوف بالکل نہ آئے؛ بلکہ یہ ہے کہ خوف کے باوجود دل یہ یقین رکھے کہ میرا معاملہ اللہ کے ہاتھ میں ہے، اور وہ میرے لیے کافی ہے۔*

🌿 پریشانی میں توکل کے 5 قدم


1️⃣ *پہلے دل کو اللہ کی طرف موڑیں*
کہیں:
"یا اللہ! میں اپنی پریشانی تیرے حوالے کرتی ہوں، تو میرے لیے کافی ہے۔"


2️⃣ *جو آپ کے اختیار میں ہے، وہ کریں*


توکل کا مطلب ہاتھ پر ہاتھ رکھنا نہیں۔
*دعا بھی کریں، مشورہ بھی کریں، جائز کوشش بھی کریں—پھر نتیجہ اللہ کے سپرد کر دیں*۔

3️⃣ *بار بار یہ یقین تازہ کریں*

وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ
"اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔"
(سورۃ الطلاق 65:3)


4️⃣ پر "اگر ایسا ہوگیا تو؟" کا جواب دیں:
*"اگر ایسا ہوا بھی، تو میرا اللہ میرے ساتھ ہوگا۔"*
یہ جملہ دل کو مستقبل کے خوف سے نکال کر اللہ کی طرف لے آتا ہے۔

5️⃣ *نتیجہ اللہ کے حوالے کر دیں*

کبھی ہماری دعا کا جواب ہماری خواہش کے مطابق آتا ہے، کبھی کسی نقصان کو ٹال کر، اور کبھی کسی بہتر وقت کے لیے۔

🌼*پریشان مت ہوں کہ معاملہ کتنا بڑا ہے…یہ دیکھیں کہ آپ کا اللہ کتنا بڑا ہے۔*
آپ کو پورا راستہ معلوم ہونا ضروری نہیں۔
بس اگلا قدم اٹھائیں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں۔
جس رب نے آپ کو آج تک سنبھالا ہے،

*وہ آپ کو آگے بھی بے سہارا نہیں چھوڑے گا*۔

1 week ago | [YT] | 29

Pak Global Info

7 months ago | [YT] | 10

Pak Global Info

9 months ago | [YT] | 7

Pak Global Info

10 months ago | [YT] | 3

Pak Global Info

11 months ago | [YT] | 8

Pak Global Info

*‏17 جون 2014 - گولی کیوں چلائی؟*
*26نومبر 2024 - گولی کیوں چلائی؟*
*13 اکتوبر 2025 - گولی کیوں چلائی؟*

11 months ago | [YT] | 11

Pak Global Info

جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں
ان کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام!!!
♥️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️

1 year ago | [YT] | 19

Pak Global Info

السلام و علیکم میری سب دوستوں سے التجا ہیں کہ کوئی آدمی میری فیک فیس بُک I'd بنا کر لوگوں سے پیسے🤑💸 مانگ رہا ہے اس فراڈ سے بچیں اس کی میری کوئی زمہ داری نہیں❌ ھو گی وہ میسنجر یا اس فون 📞نمبر سے بات کر 🗣رہا ہے فیک نمبر یہ ہے

2 years ago | [YT] | 11

Pak Global Info

‏صنم جاوید کا رہائی کے بعد پیغام 🚨🚨

ہم آج بھی وہی کھڑے ہیں جو 14 مہینے پہلے کھڑے تھے۔

2 years ago | [YT] | 5