اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں، اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔ اپنے الفاظ اور خیالات ان پر استعمال کریں جو غلطی پر ہیں ان پر نہیں جو ضد پر ہیں۔
زندگی ایک مسلسل سفر ہے، جس میں خوشیاں، غم، امیدیں، مایوسیاں، اور تجربات کا مجموعہ ہوتا ہے۔ یہ خدا کی طرف سے عطا کردہ ایک امانت ہے جسے بہتر بنانے اور مقصد کے ساتھ گزارنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ زندگی کا مطلب اور مفہوم ہر انسان کے لیے مختلف ہو سکتا ہے، لیکن عمومی طور پر یہ وقت کی ایک قیمتی اور ناپائدار نعمت ہے، جسے بہتر طریقے سے استعمال کرنا انسان کی ذمہ داری ہے۔
اچھی زندگی گزارنے کا ایک کلیہ یہ بھی ہے کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ بڑے ہو ، خود کو سادہ اور عام رکھيں ، پرسکون رہیں گے، یاد رکھيں کہ آپ کا اَصل سٹیٹس یہی ہے کہ کوئی آپ کے سامنے بیٹھ کر خود کو حقیر نہ سمجھے
15 شعبان ولادت باسعادت, منجی عالم بشریت, مہدی دوراں, یوسف زہراء, امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے پرمسرت موقع پر ولی امر مسلیمن جہاں آیت اللہ سید علی خامنہ ای, بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ سید علی سیستانی, مجتہدین عظام, علماء کرام ,تمام مومنین و مومنات اور آپ کی خدمت میں خصوصی طور پر ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہوں
Muhammad Aamir Imran official

1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Muhammad Aamir Imran official
جو چیز آپ کے نصیب میں ہے، وہ کسی اور کا نصیب نہیں بن سکتی۔
What is destined for you can never become someone else's destiny.
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Muhammad Aamir Imran official
زندگی ایک مسلسل سفر ہے، جس میں خوشیاں، غم، امیدیں، مایوسیاں، اور تجربات کا مجموعہ ہوتا ہے۔ یہ خدا کی طرف سے عطا کردہ ایک امانت ہے جسے بہتر بنانے اور مقصد کے ساتھ گزارنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ زندگی کا مطلب اور مفہوم ہر انسان کے لیے مختلف ہو سکتا ہے، لیکن عمومی طور پر یہ وقت کی ایک قیمتی اور ناپائدار نعمت ہے، جسے بہتر طریقے سے استعمال کرنا انسان کی ذمہ داری ہے۔
7 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Muhammad Aamir Imran official
اچھی زندگی گزارنے کا ایک کلیہ یہ بھی ہے کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ بڑے ہو ، خود کو سادہ اور عام رکھيں ، پرسکون رہیں گے، یاد رکھيں کہ آپ کا اَصل سٹیٹس یہی ہے کہ کوئی آپ کے سامنے بیٹھ کر خود کو حقیر نہ سمجھے
8 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Muhammad Aamir Imran official
"فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ
تیری رضا میں ہی سکون ہے
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Muhammad Aamir Imran official
قرآن کی تلاوت
2 years ago | [YT] | 9
View 0 replies
Muhammad Aamir Imran official
دن کا ستون__________ہے
2 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Muhammad Aamir Imran official
قرآن مجید کی ذمےداری کس نے لی ہے
2 years ago | [YT] | 11
View 2 replies
Muhammad Aamir Imran official
15 شعبان ولادت باسعادت, منجی عالم بشریت, مہدی دوراں, یوسف زہراء, امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے پرمسرت موقع پر ولی امر مسلیمن جہاں آیت اللہ سید علی خامنہ ای, بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ سید علی سیستانی, مجتہدین عظام, علماء کرام ,تمام مومنین و مومنات اور آپ کی خدمت میں خصوصی طور پر ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہوں
2 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
Muhammad Aamir Imran official
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے؟
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more